wiki
5.3K posts


Shocking footage captures a tr@gic accident in Madhya Pradesh: Three young boys on a motorcycle, none wearing helmets, with one waving country-made gun. Just seconds later, they slammed into a stationary truck parked roadside - kiIIing all three instantly
English

@sajidusmani787 کن کوگوں کی سکیورٹی کو مسلہ ؟؟ یہ دو نمبر کرپٹ سیاستدان لوگوں کو خطرہ ؟؟ ان کو کوئی منہ نہی لگتا کون ان کو مارنے آۓ گا دو ٹکے کے لوگ
اردو

یہاں خود اندازہ لگائیں…
ایک ایسی لڑکی جو خود کو وزیرِاعظم آفس میں چیف سیکیورٹی آفیسر بتا رہی ہے، وہی حساس ایونٹ کے دوران ٹک ٹاک اور اسنیپ چیٹ ویڈیوز بنانے میں مصروف رہی۔
سوال یہ ہے کہ جب وہ یہ ویڈیوز بنا رہی تھی تو وہ کہاں کہاں اور کن کن لوگوں تک شیئر ہو رہی ہوں گی؟
کیا ایسے افراد حساس سسٹم کا حصہ رہنے کے قابل ہیں؟
ریاستی اداروں کے اندر موجود اس طرح کے غیر سنجیدہ اور غیر ذمہ دار لوگ سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
ایسے عناصر کی فوری نشاندہی اور انہیں سسٹم سے باہر نکالنا وقت کی ضرورت ہے۔….
#Security #Responsibility #Pakista
اردو

ALERT: San Diego police release K9 on a man who reportedly stabbed a parking attendant in the head with a wooden cane.
Lathapoun Keovongsa allegedly stabbed a parking attendant twice in the head in a parking lot in downtown San Diego.
Authorities located Keovongsa, wielding a 6-foot wooden cane, and used non-lethal rounds and a K9 officer to subdue him.
The parking lot attendant was brought to a hospital for treatment in non-life-threatening condition.
📹: east_village_doers | IG
English

@AbdllahAlneaimi Just say to india or to Israel even to iran just attack on Pakistan then you will know…
English

المشهد حماسي ومثير بالفعل… لكن ماذا استفاد الشعب الباكستاني من هذا السلاح؟
ما حال المدارس؟
كيف هو وضع المستشفيات؟
كم يبلغ الناتج القومي؟
وكم نصيب الفرد منه؟
وما نسبة مساهمة الصناعة التحويلية فيه؟
ماذا عن السياحة؟ هل أصبحت رافدًا اقتصاديًا حقيقيًا أم فرصة مهدرة؟
هل يجد الشباب وظائف، أم يضطرون إلى الهجرة؟
لا أقصد الإساءة أبدًا ...
فباكستان دولة مسلمة، وأتمنى لها كل خير.
لكن هذه الأسئلة وجيهة جدًا، وتفرض نفسها.
ꪖꫝꪑꫀᦔ@GelecekGelin
قام ذو الفقار رئيس باكستان بتمزيق ورقه الامم المتحده عندما امرته بعدم امتلاك باكستان للسلاح النـ٩٩٩ووي 🚀
العربية

@aliimranabbasi اگر غریب ہوتا تو اس پر پرچہ بھی ہوتا اور چھترول الگ ہوتی ۔۔ امیر تھا بس معافی پر چھوڑ دیا وہ بھی کرسی پر بیٹھا کر ۔۔۔ واہ نظام واہ
اردو

مری:جھیکاگلی میں ٹریفک انچارج ملک خفیظ کودھمکیاں دینے والے ملزم کو ڈی پی او مری رضا تنویر کی ہدایت پر ناکہ بندی کر کے گرفتار کر کے تھانہ پھگواڑی لایاگیا جہاں ملزم نے اپنی غلطی تسلیم کی اور اپنے ناروا سلوک پر ٹریفک پولیس اور ملک خفیظ سےمعذرت بھی کی
بعدازاں ملزم کو بھاری بھرکم چالان کیساتھ تھانے سے رخصت کر دیا گیا۔
اردو

@ChotiSheikhni سزا موت دو اس کو یا عمر قید اس سے کم سزا نہی ہونی چاہیے
اردو

اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد،
اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے،
مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی
👇
کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی
استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں
ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔
بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔
واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔
@OfficialDPRPP
#IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
اردو















