Zeeee
124.8K posts




خیبرپختونخوا والوں کی آنکھوں میں ایک چاند بستا ہے، بات اصل یہ ہے۔۔!!


Eid ka chand nazar agaya hay


Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.


بڑا انسان وہ ہے جو اپنی غلطی تسلیم کر لے، صدیق جان کے گناہ اتنے بڑے نہیں کہ اسے ہر بار اس متعلق معافی مانگنا پڑے


عمران خان کا توشہ خانہ سکینڈل بے نقاب کرنے والے صحافی رانا ابرار خالد انتقال کر گئے۔ انہوں نے عمران حکومت میں توشہ خانہ پر انفارمیشن کمیشن میں تین مرتبہ درخواستیں دیں۔ لیکن کمیشن کے حکم کے باوجود، "صاف چلی شفاف چلی" تحریک انصاف حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا۔ بلکہ انہیں اُس وقت کے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن نے بلا کر کہا کہ چھوٹے بھائی ہو، معاملہ ختم کر دو۔ حکومتی لوگ انکی بوڑھی والدہ کو دھمکیاں دینے جاتے تھے کہ بیٹے کی لاش گھر آئے گی۔ انکا پیچھا کیا جاتا رہا، حملہ بھی ہوا۔ لیکن انہوں توشہ خانہ سکینڈل بے نقاب کیا۔







