پن کیا گیا ٹویٹ
ABID JANI IK 🇧🇫
3.5K posts


#CM_House
الحمدللہ عمران خان رہائی فورس میں اپنا نام رجسٹرڈ کر لیا
@Aladeen_Pro
@balochi5252
@FatimaPTI_IK
@ImranARaja1
اردو
ABID JANI IK 🇧🇫 ری ٹویٹ کیا

14 Former International Cricket Captains, including Padma Bhushan Sunil Gavaskar, Padma Bhushan Kapil Dev, Greg Chappell, Stephen Waugh, write to the Government of Pakistan regarding the reported condition of Imran Khan, former Prime Minister and former Captain of the Pakistan cricket team. "As fellow cricketers who understand the values of fair play, honour, and respect that transcend the boundary rope, we believe that a person of Imran Khan's stature deserves to be treated with the dignity and basic human consideration befitting a former national leader and a global sporting icon. We respectfully urge the Government of Pakistan to ensure that Imran Khan receives immediate, adequate and ongoing medical attention from qualified specialists of his choosing to address his reported health issues..." reads the letter
🔴 Catch the day's latest news here ➠ ecoti.in/UQGr2a 🗞️

English

دباؤ بڑھ رہا ہے۔ ویل ڈن نوجوانو۔ ڈٹے رہو ،ان شاءاللہ کامیابی ہمارا مقدر ہو گی۔ جو لوگ دھرنوں والی جگہ پر ہیں، آس پاس کے لوگ ان کے لیے کھانے پینے کا انتظام، کھجوریں، نٹس اور سردی وغیرہ کا انتظام کے لیے چیزیں لے کر جائیں۔
یہ دھرنا لمبا بھی ہو سکتا ہے۔ اپنی تھکاوٹ کا بھی بندوبست کریں، تھکے ہوئے دستے ارام کریں اور فریش دستے محاذ سنبھالیں۔
اردو
ABID JANI IK 🇧🇫 ری ٹویٹ کیا

A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:

English
ABID JANI IK 🇧🇫 ری ٹویٹ کیا

@ImranARaja1 ہمارے ساتھ بھی نہیں بنا سکتا ان شاءاللہ
ٹیم سہیل افریدی
اردو

میرا نہیں خیال سہیل آفریدی صاحب ان لوگوں کے چکر میں آئیں گے
کیونکہ
وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے انہی لوگوں نے گنڈاپور کو کس لائن پر لگا دیا تھا اور آج وہ کہاں ہے
۔۔
آفریدی صاحب سے جو لوگ آج کل میل ملاقاتیں بڑھا رہے ہیں ان کی وجہ شہرت ہی “کشتیاں ڈبونے” کی ہے
آنکھیں کھلی رکھنا ہوں گی
Arslan Baloch@balochi5252
بڑی خبر۔ مشال یوسفزئی اور علی ظفر نے سہیل آفریدی کو کہا کہ عمران خان کا حکم ہے بیرسٹر سیف کو ترجمان کے عہدے پر برقرار رکھنا ہے اور ساتھ اسے وزیر داخلہ کا بھی قلمدان دینا ہے۔ جس پر سہیل آفریدی نے عمران خان کو اپنے زرائع سے پیغام بھجوایا اور عمران خان کا جواب آیا کہ یہ جھوٹ بول رہے ہیں میں نے ایسی کوئی ہدایت نہیں دی۔ اسکے بعد @SohailAfridiISF کو اپنی کابینہ تشکیل دینے کا عمران خان نے مکمل اختیار دے دیا۔ یہ بات پوری ذمہ داری سے کر رہا ہوں۔
اردو

نامزد وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کی حمایت میں قبائل میدان میں آگئے
خیبر کے عمائدین کے بعد اب مہمند کے عمائدین و مشران کی بھی سہیل آفریدی کی حمایت کا اعلان
@balochi5252 @ImranARaja1
@Aladeen_Pro @SaraMirGilgity

اردو

عطاترڑکے بے بنیاد الزامات کوکی خیل قوم کے مشران وزیراعلی سہیل افریدی کے حمایت میں کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کرینگے
@ahmad__bobak @Aladeen_Pro @balochi5252 @ImranARaja1
اردو

@FatimaPTI_IK ہماری سوشل میڈیا ٹیم ہیں سہیل افریدی نے اپنی ایک ٹیم بنائی ہوئی ہے جس کا نام ہے فرنٹ لائن ٹیم جو کہ ہر سحتجاٹمیں سن کے ساتھ فرنٹ میں کرتا ہے اور شکر ہے اس ٹیم کا حصہ میں بھی ہوں
اردو

مجھے ہے حکمِ اذان۔لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ
@ahmad__bobak @balochi5252
@ImranARaja1 @Skiper786
اردو








