بلوچستان میں بیک وقت درجن بھر شہروں پر حملوں کے پیچھے طویل پلاننگ ' کوارڈینیشن ' سپلائی اور ڈیپلائمنٹ تھی جس کی کوئی اطلاع نہ ہونا انٹیلیجنس کی مکمل ناکامی ہے۔
ایک چھوٹی سی کامیابی پر اگر میڈل اور عہدے ملتے ہیں تو اتنی بڑی ناکامی پر ایکشن کی کوئی تاریخ کیوں دستیاب نہیں ؟
Do you want me to reveal the ISI operations in the USA and the officers involved in influencing American-Pakistanis to prevent sanctions on the Pakistani military, Asim Munir, and his generals? Or would you consider it treason?
یہ ہے جسٹس سرفراز ڈوگر
یہ اس وقت غیر قانونی جج ہے غیر قانونی طور پر بغیر حلف کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ہے
یہ جسٹس آمر فاروق سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گیا ہے