Abdul Majeed
47.8K posts

Abdul Majeed
@abdulghki
I'm influencer of PTI from Sindh. I support my leader Imran Khan b/c he has the vision for the country. That's Haqeeqi Azadi.


بارہ سال پہلے ایک کمرے کا فلیٹ ایک انڈر کنسٹرکشن بلڈنگ میں بُک کروایا جیسے لوگ پلاٹس میں انویسٹ کرتے ہیں۔ جس کے دو کروڑ روپے قسطوں میں ادا کیے۔ آج پھنسا ہوا ہوں، عدالتی جھگڑوں کی وجہ سے بیچ نہیں سکتا، نہ وہاں رہ سکتا ہوں، پھر بھی امیر ہوں تو ٹھیک ہے۔ اگر سوال ختم ہو گئے ہوں اور اب آپ لوگ اجازت دیں تو کوئی کام دھندہ بھی کر لوں؟ 🥹

ایک کمرے کے فلیٹ نے لنکا ڈھا دی ہے ایک کمرے کے فلیٹ کی وجہ سے ابصار عالم کا شور شرابہ عروج پر ہے ابصار عالم نواز شریف کے گھر کا صحافی ہے اندازہ لگائیں ابصار عالم شہباز شریف اور مریم نواز کو سیاسی خودکشی کا مشورہ دے رہے ہیں اور محسن نقوی کے سامنے کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ سبی کاظمی





















