غلام قوم 💰

38.9K posts

غلام قوم 💰 banner
غلام قوم 💰

غلام قوم 💰

@AloneInMist

The distance between faith and the faithful is where mafias find gap for false marketing & reset human belief system. Modern atheism = Islamophobia 🖤

Liverpool, England شامل ہوئے Mayıs 2022
6.6K فالونگ7.1K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
غلام قوم 💰
غلام قوم 💰@AloneInMist·
😳🤕🤒😲😭 پاکی معاشیات پر تبصرہ
اردو
0
3
9
2.6K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
تم یہ کیسے کہہ سکتے ہو تمھیں مجھ سے محبت ہے جبکہ میں نے اس بات کو سہا ہے کہ میری موجودگی یا غیر موجودگی تمھاری دنیا میں کوئی خلل پیدا نہیں کرتی۔ #اردو_زبان
اردو
3
7
10
78
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Pakistani Aura
Pakistani Aura@Pakistani__aura·
امریکا میں پیٹرول کی آج قیمت پاکستانی کرنسی میں 290 روپے لیٹر ہے جبکہ پاکستان میں 458 روپے سے بھی زیادہ حالانکہ امریکا جنگ لڑا رہاہے اور متاثر ہمارا ملک ہو رہاہے جو لوگ بھی سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں وہ اس منافق حکومت اور آرمی چیف کے دوغلے پن دھوکے بازی اور دو نمبر اقدامات کے بارے میں اس مردہ قوم کو بتائیں تاکہ جب تحریک کا آغاز ہو تو سب لوگ باہر نکلیں۔
اردو
10
62
140
2.3K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Don Winslow
Don Winslow@donwinslow·
77 million Americans voted for this absolute imbecile.
English
3.1K
8K
29.3K
782.7K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Nemesis
Nemesis@Refutationist·
ایران جنگ کے بعدخلیجی ممالک کو بھی سمجھ آجائے گی کہ اپنی جنگیں خود لڑنی پڑتی ہیں کسی دوسرے کو پیسے پکڑا کر اپنا دفاع نہیں کروایا جاتا اور پاکستان کو بھی سمجھ آجائے گی کہ دوسروں کی جنگیں لڑنے کے وعدوں پر پیسے پکڑ کر اپنا ملک مستحکم نہیں ہوتا، استحکام تبھی آتا ہے جب معیشت مضبوط ہو
اردو
2
139
580
3.8K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Shahid Maitla
Shahid Maitla@ShahidMaitla·
عمران خان تو اناڑی تھا جس کے یواےای اور دیگر ممالک سے تعلقات خراب ہو گئے تھے۔یہ تجربہ کاروں کو کیا بنی۔ یو اے ای نے شدید ناراض ہوکر اپنا قرض واپس مانگ لیا ہے۔ اس وقت پاکستان اور یواے ای کے تعلقات انتہائی خراب ہیں۔کافی عرصے سے خراب چلے آرہے تھے۔کچھ عرصے میں مزید پیچیدہ ہونگے۔پاکستانی ورکرز کو واپس بھی بھیجنا شروع کرسکتا ہے۔ عمران خان کے دور میں معمولی باتوں پر گھنگھرو توڑ میڈیا اور صحافی اب کیوں دم سادھے ہوئے ہیں۔
اردو
40
1K
3.5K
41.6K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
عوام کی ہڈیوں سے خون چوس کر ان کے ٹیکس سے پیسوں پر اشرافیہ کے لیے بنگلے تیار کیے جا رہے ہیں یہ عوام کے نوکر ہیں جو محلوں میں رہتے جیسے عوام ان کی غلام ہو لعنت پنجاب سرکار پر 2 2 کنال کے اربوں روپے کے گھر ان افسروں کو دئیے جا رہے جن کی تنخواہیں اور مراعات پہلے ماہانہ لاکھوں میں ہیں
اردو
42
1.3K
1.8K
53.4K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
شہباز شریف نے 80 روپے پیٹرول کی قیمت کم کی اور اب لوگوں میں غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں کہ پیٹرول کی قیمت کم کی گئی ہے انہوں نے پہلے 161 روپے ٹیکس لگایا اب اس میں 80 روپے کم کر کے عوام کو دھوکا دیا گیا کہ ہم نے تیل کی قیمت کم کی ہے اسد اللہ
اردو
19
1.8K
4.4K
45.3K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Afzal
Afzal@mohafzals·
فیل مارشل چور ہے #پاکستان @PTAofficialpk
اردو
2
1
2
58
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
jutt 804
jutt 804@saim0359·
پاک فوج کے افسران کو پراپرٹی ٹیکس معاف غریب پاکستانی کی بھینس گوبر بھی کرے تو ٹیکس واہ جرنیلا بے پرواہ جرنیلا💔
اردو
9
54
194
1.4K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
اندازہ کریں یہ ذہنی مریض امریکہ کا وزیر جنگ ہے
اردو
25
1.3K
2.4K
22.5K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Dr.Sam Youssef Ph.D.,M.Sc.,DPT.
⛔️This man on the left fired 12 American generals yesterday, end of the story ‼️
Dr.Sam Youssef Ph.D.,M.Sc.,DPT. tweet mediaDr.Sam Youssef Ph.D.,M.Sc.,DPT. tweet media
English
662
4.3K
12.6K
436.1K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
کبھی یہ بھی مہنگائی کے خلاف اپنی آواز بلند کیا کرتے تھے
اردو
27
218
799
16.6K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی جوان تلخ حقیقت بتا گیے 💔 امریکہ نے ایران میں سکول بچوں کو, ٹارگٹ کیا لیکن ہم بلکل shock نہیں ہوئے, کیوں کہ اپسٹین جزیرے میں بچوں کے ساتھ زیادتیاں کرنے والے ایران کے بچوں پر ترس کیسے کھا سکتے!
اردو
59
3.8K
8.9K
56.3K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Amock_
Amock_@Amockx2022·
🇺🇸 Trump at 9:00 –– "Regime change was not our goal. We don't want that" 🇺🇸 Trump at 9:07 –– "Regime change is what we want. It is needed" Trust me, both statements are just 7 minutes apart made in the same speech 🤣 🇮🇷 Iran has made him lose his mind
English
2.1K
20.2K
80.5K
2.5M
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
S
S@Shirink_13·
The farewell of the father and daughter they say before the execution in Gaza. It fell upon us to witness this pain
English
542
15.1K
44.6K
938.4K
غلام قوم 💰 ری ٹویٹ کیا
Rai Ghulam Ali
Rai Ghulam Ali@ghulamali_rai·
میرے پاکستانیوں کیا اپ کو پتہ ہے؟ ہماری اشرافیہ کی مراعات 2700 ارب روپے کی ! یہ امیروں کی فلاحی ریاست ہے! عمار علی جان نے 80 سالہ سچ بتا دیا @ammaralijan
اردو
59
3.9K
6.8K
70.2K