~Hope~

154.3K posts

~Hope~ banner
~Hope~

~Hope~

@Assar01

Democracy Dies in Darkness |Photographer|Traveler| Aquarius ♉

“EU ” شامل ہوئے Eylül 2013
994 فالونگ42.6K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
~Hope~
~Hope~@Assar01·
باتوں باتوں میں کوئی۰۰۰۰۰۰۰۰ #Switzerland
اردو
22
12
57
7.3K
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
طیفہ 007
طیفہ 007@FeeqaK10886·
@awkwardtal17798 شوشل میڈیا کی دوستی یاری بس میں ساتھ بیٹھے اس مسافر کیطرح ہوتی ہے جو چند گھنٹوں بعد اپنے سٹاپ پے اتر جاتا ہے لیکن طیفے کو اس پلیٹ فارم پے چند ایک ایسے دوست ملے ہیں جو مجھے اپنے خون کے رشتوں سے بھی زیادہ پیارے ہیں ون اینڈ اونلی @_star527 نور دین خوشابی
طیفہ 007 tweet media
اردو
9
9
23
172
~Hope~
~Hope~@Assar01·
@adnanaadil اور ہمارے مائنڈ میں ایک ہی بات بٹھا دی گئی ہے کہ سب اس سے ایٹم بمب ہی بناتے
اردو
0
0
0
25
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
تعلیم بالغاں۔ ایک کلوگرام افزودہ یورینیم تین ہزار ٹن کوئلے کے برابر توانائی پیدا کرتا ہے۔ دنیا بھر میں 440 سے زیادہ ایٹمی ری ایکٹرز یورینیم سے چل رہے ہیں.
اردو
4
25
192
3.7K
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
امریکہ ایران مذاکرات کا نام نہ نشان اور اسلام آباد کے عوام
Sabir Shakir tweet media
اردو
8
103
542
5.3K
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
Sana
Sana@Sana_Virk12·
جب ہم سب کچھ کھو دیتے ھیں تو ہمیں زندگی کا سب سے بڑا سبق ملتا ھے کہ کچھ نا ہوتے ہوئے بھی ہمیں سفر جاری رکھنا ھے
Sana tweet media
اردو
8
3
21
131
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
Israel’s inflation is 1.9%/yr in March. That's within Israel’s 1%-3%/yr target. Israel’s broad money supply is growing at 8.08%/yr, WITHIN Hanke's Golden Growth Rate of 7.7%-9.7%/yr, a rate consistent w/ Israel’s 1%-3%/yr target. THE INFLATION STORY = A MONEY SUPPLY STORY.
Steve Hanke tweet media
English
1
4
9
3.2K
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
نئے اور پُرانے پاکستان میں فرق کیا آپ متفق ہیں؟
اردو
1
23
29
803
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
خطے میں جنگی صورتحال: امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار: 8 خواتین پہلوی پر حملہ: امریکہ سے آوازیں اٹھنے لگیں: لمبے لمبے ٹویٹس ٹک ٹارک وزیراعلیٰ کی کارکردگی: عوام کی کمبختی youtube.com/watch?v=2V_klz…
YouTube video
YouTube
اردو
1
4
25
3.1K
~Hope~
~Hope~@Assar01·
@ARYSabirShakir عوام کا غصہ ساری دنیا میں بڑھتا جا رہا ساری دنیا کے حکمران بے حس عوام تنگ
اردو
0
0
0
52
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عوامی غصہ، ایران کے منتظر شاہ رضا پر برلن میں ٹماٹروں سے خدمت
اردو
2
148
1.4K
18.2K
Naureen
Naureen@Naureen666·
As trump seas Middle East 🫦 🍈🍈👀
Naureen tweet media
English
5
0
7
75
~Hope~
~Hope~@Assar01·
@JimmyVirkk آپکی بات سے اتفاق ہے پاکستان میں کامیاب نہیں ہونے مگر تہران ہوتے یا نہیں یہ فیصلہ واقعی یورپی پریشر کے بعد ہی ہونا اور پریشر بن رہا ہے
اردو
0
0
0
776
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
میرا اندازہ ہے کہ آخر مذاکرات تہران میں ہوں گے اور پھر کامیاب ہوں گے۔ اسلام آباد میں یا کہیں اور ہوئے بھی تو کامیاب نہیں ہوں گے۔ جیسے ٹرمپ شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کو ملنے گیا تھا ویسے ہی یہ جنگ بند کرنے اور دشمنی ختم کرنے ایک دن تہران آئے گا تو کام بنے گا۔ اس کے بغیر یہ تنازعہ ختم نہيں ہوگا کیونکہ اسرائیل، خلیجی ممالک اور ان کے اثاثے نہیں چاہتے لڑائی ختم ہو۔ لیکن ابھی اس کے لئے فضا سازگار نہيں ہے۔ نہ ٹرمپ کو حالات کی سنگینی کی سمجھ آئے گی۔ یہ صورتحال جون کے بعد پیدا ہوگی جب یورپی طاقتوں کے تیل کے strategic reserves ختم ہوں ، بجٹ پیش ہوں گے اور ایک حشر برپا ہوجائے گا۔ یورپ اور خلیجی ممالک قحط famine کا شکار ہونے لگ پڑیں گے۔ تب امریکی صدر پر اتنا دباؤ پیدا ہوگا کہ اسے کڑوی گولی کھانا پڑے گی۔
اردو
22
169
954
24K
~Hope~ ری ٹویٹ کیا
Eve
Eve@miss_cracko·
@Assar01 پرم پرا کہندے اینو جناب پرم پراا🤦😂
اردو
1
1
1
22
Eve
Eve@miss_cracko·
دو دن سے سر ہلکا ہلکا جان لیواہ درد تھا ابھی کزن کے ساتھ واک کرتے ہوئے ہورے خاندان کی چغلیاں کی ہیں۔۔۔ سر درد ایسے بھاگ گیا جیسے تھا ہی نہیں😂🤦
اردو
16
2
35
434