Basit جٹ PTi

8.2K posts

Basit جٹ PTi banner
Basit جٹ PTi

Basit جٹ PTi

@Basitjut7

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے♥️ایک بچے کا باپ ہوں محترمہ🙈🥰

لائلپور شامل ہوئے Aralık 2025
1.6K فالونگ1.8K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Basit جٹ PTi
Basit جٹ PTi@Basitjut7·
I❤️ALLAHالله ﷻ ALLAH is my strengthالله ﷻ ALLAH is the greatestالله ﷻ ALLAH is the best plannerالله ﷻ ALLAH is most Mercifulالله ﷻ ALLAH is most forgiving الله ﷻ ALLAH is the Only Protectorالله ﷻ ALLAH is only oneالله ﷻ ALLAH is the KING of the kingالله ﷻ
Basit جٹ PTi tweet media
65
50
227
7.2K
Basit جٹ PTi ری ٹویٹ کیا
زاہد گجر
زاہد گجر@dokota188·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
35
14
36
186
Basit جٹ PTi ری ٹویٹ کیا
سید مجتبٰی
سید مجتبٰی@Ghulammujt75882·
@Negahy7170 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین 🌹 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ علیہ وبرکاتہ لعنت کروں نہ کیوں یزیدیوں پہ میں نصیر دشمنی بھی اور وہ بھی میرے گھر کے ساتھ
اردو
0
2
2
14
Basit جٹ PTi ری ٹویٹ کیا
ANISHA CH ᯓᡣ𐭩
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔
ANISHA CH ᯓᡣ𐭩 tweet media
اردو
30
11
47
230
Basit جٹ PTi ری ٹویٹ کیا
Serene Soul
Serene Soul@Heeriay_804·
(﷽)  ❤اسلام و علیکم❤ 🌸صباح الخیر🌸 ۞الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ۞ ترجمہ:"بیشک نماز نیند سے بہتر ہے." #خاتم_النبیین_محمدﷺ #Heeriay #開園待ち #TDR_now #TDR__now
Serene Soul tweet mediaSerene Soul tweet media
اردو
8
7
18
406
Basit جٹ PTi ری ٹویٹ کیا
🦋کاسۂ دل🦋
🦋کاسۂ دل🦋@SunshinHRK·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پردرودوسلام #درود_وقرآن یا اللہ! جس طرح تُو نے ہمیں ایک نئی صبح عطا فرمائی ہے، اسی طرح ہماری زندگیوں میں امید، آسانی اور کامیابی کے نئے دروازے کھول دے۔ ہمیں ہر شر، ہر آفت اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ، اور ہمارے دلوں کو ہمیشہ اپنے شکر سے آباد رکھ۔یا اللہ عمران خان و دیگر مظلوم قیدیوں کو رہائی نصیب فرما یا اللہ ملک کے دشمنوں کو نیست و نابود کردے پروردگار آمین یا رب العالمین #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
اردو
1
5
3
55
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
*`🌙 آج 10 محرم (یومِ عاشوراء) اور شبِ جمعہ بھی ہے 🤍`* *یہ رات عبادت، دعا، ذکر اور درودِ پاک سے آباد کرنے کی ہے۔اپنی زبان کو درود سے تر رکھیے، دل کو استغفار سے روشن کیجیے، اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کیجیے*🫧🌸 *`💖 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ`*🌺 *شبِ جمعہ کی برکتیں اور یومِ عاشوراء کی یاد ہمیں اللہ تعالیٰ کے قریب ہونے کا موقع دیتی ہیں*🖇️🫀
اردو
5
5
30
778
Mariam Warraich PTI💝✌🏻
بیشک، نماز نیند سے بہتر ہے۔ (الصلاة خيرٌ من النوم) یہ الفاظ فجر کی اذان میں کہے جاتے ہیں اور ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت دنیا کی ہر راحت سے بڑھ کر ہے۔ اللہ قرآنِ کریم میں فرماتا ہے: اور نماز قائم کرو، بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سےروکتی ہے۔(سورۃ العنکبوت: 45)
Mariam Warraich PTI💝✌🏻 tweet media
اردو
5
4
16
515
(𝑨𝒍𝒊 عَـیْنَمّْ)☂️
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ #صـبح_بخـیر #جمعة_مباركة . 𖧷••❀*﷽*❀••𖧷 ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾ 𖧷••❀۝❀••𖧷 . #عینی #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
(𝑨𝒍𝒊 عَـیْنَمّْ)☂️ tweet media
العربية
24
3
29
245
Javeria جویریہ..🧑‍🎓
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!! صبح بخیر جمعہ مبارک آج 10 محرم الحرام ہے سب لوگ کوشش کریں زیادہ سے زیادہ درود ابراہیمی پڑھیں اور اور اذکار کریں۔ ❤️💞💞
Javeria جویریہ..🧑‍🎓 tweet media
اردو
17
2
25
124
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
السلام علیکم جمعہ مبارک اللہ ہی تو رازدار ہے ہمارے جھکے ہوئے سر، ہمارے دل پر بہتے آنسوؤں ہماری کپکپاتی زبان اور ہمارے اٹھے ہوۓ ہاتھوں کا، وہی تو ہے جو ہماری ڈگمگاتی دعاؤں کا رازدار ہے، وہی تو ہے جو سہارا ہے، وہی امید ہے، وہی دوست ہے اور وہی محبت 💞 ہمارا اللہ 💞
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
48
8
52
346
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Noornoor690·
🌷 السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌷 💚 صبح بخیر زندگی 💚 ❤درود بر سیدنا محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ❤ ❤🤲🙏کلمے دے وارثاں نوں میرا سلام ہووے 🙏🤲❤ ❤🤲🙏جنت دے مالکاں نوں میرا سلام ہووے 🙏
Ahsan Khan tweet media
اردو
29
5
34
240
Basit جٹ PTi ری ٹویٹ کیا
TH🫀
TH🫀@THZANDGI·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔ GM 💥
TH🫀 tweet media
اردو
9
9
16
131
Anaya
Anaya@Miss_World66·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ قُرْآنَ الْفَجْرِ اور فجر کے وقت قرآن پڑھنے کا اہتمام کرو صبح بخیر ❣️
Anaya tweet media
اردو
31
3
41
285
Mahnoor Haider
Mahnoor Haider@Mahnoor_Haider2·
السلام علیکم محرم کی ہوا آج بھی یہی کہتی ہےسرجھکانا ہو تو صرف الّٰلہ کے سامنے باطل کے سامنے نہیں مٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا 💯 سلام اُن شہیدوں پر جنہوں نے وفا لکھ دی، اپنے لہو سے دین کی بقا لکھ دی بےحد و حساب سلام شہدائے کربلا پر #ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
Mahnoor Haider tweet media
اردو
26
7
49
449
Basit جٹ PTi ری ٹویٹ کیا
𝐸𝑖𝑟𝑎 🤍
𝐸𝑖𝑟𝑎 🤍@zidi_shazadi786·
﷽🎗️* *_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ))"_* *صبـــح بخـــیر زنـــدگـــی* جنگ میں بھی سجدہ قضا نہ ہوا ایسی تھی عبادت میرے حُسینؑ کی🥺❤️ *سلام یا حُسین ❤️* #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ #ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا #سلام_یا_حسینؑ
𝐸𝑖𝑟𝑎 🤍 tweet media
اردو
12
4
20
147
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخير یا اللہ تبارک و تعالٰی، ہمیں ہمیشہ، پُرسکون، خوش و خرم اور شاد و آباد رکھ ، ہمیں دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرما اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیاب و سرخرو فرما۔ آمین یارب العالمین
Tariq Zaman Malik tweet media
اردو
48
18
61
893
Basit جٹ PTi ری ٹویٹ کیا
سحر ملک 🎀
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ صبح بخیر 🥀 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، آمین ثم آمین 🤲 جمعہ مبارک 🌹
سحر ملک 🎀 tweet media
اردو
21
5
35
200