Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Bilal
9.5K posts

Muhammad Bilal
@mangoRYK
Mango Man 03007011654
Punjab, Pakistan Katılım Haziran 2025
4.9K Takip Edilen4.9K Takipçiler
Muhammad Bilal retweetledi
Muhammad Bilal retweetledi

ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
#ILoveMuhammadﷺ

اردو

🇵🇰✨ 23 مارچ — یومِ پاکستان
23 مارچ صرف ایک تاریخ نہیں، یہ ایک عہد، ایک خواب اور ایک جدوجہد کی یادگار ہے۔
اسی دن برصغیر کے مسلمانوں نے دنیا کو بتا دیا تھا کہ وہ غلامی کی زندگی قبول نہیں کریں گے اور اپنے لیے ایک آزاد وطن حاصل کر کے رہیں گے۔
یہ وہ دن تھا جب ہمارے بزرگوں نے اتحاد، قربانی اور ایمان کے ساتھ ایک ایسے پاکستان کا خواب دیکھا جہاں انصاف ہو، عزت ہو اور آزادی ہو۔
آج ہم جو آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں، یہ سب ان لاکھوں قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
آج کے دن ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور باوقار بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
🇵🇰 پاکستان صرف ایک ملک نہیں، یہ ہماری پہچان، ہماری عزت اور ہمارا فخر ہے۔
سلام اُن شہداء کو جنہوں نے اس سرزمین کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
سلام اُن رہنماؤں کو جنہوں نے ہمیں آزادی کی راہ دکھائی۔
پاکستان زندہ باد — پاک فوج پائندہ باد ❤️🇵🇰
اردو

@realrazidada بہت بہترین پیغام
عید پر مسلمان غریب کا لازمی خیال رکھا جانا چاہیے
اردو
Muhammad Bilal retweetledi

❤️🤲🙏 may I join Army although I am 53+ ?? @OfficialDGISPR I am desperate to wear this uniform

English

عیدالفطر کے پُر مسرت موقع پر تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
یہ خوشی کا دن ہمیں اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری کا درس دیتا ہے۔ آئیے اس عید پر ہم اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اور محبت، رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
پاکستان کا روشن مستقبل ہمارے نوجوانوں سے وابستہ ہے۔ آئیں عہد کریں کہ ہم اپنی صلاحیتوں کو ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے بروئے کار لائیں گے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہمارے وطن کو امن و ترقی کی راہ پر گامزن رکھے۔
عید مبارک! 🌙🇵🇰
رانا مشہود احمد خاں (چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام)
#EidUlFitr #PMYP #RanaMashhood
اردو

🌸 صبح بخیر 🌸
السلام علیکم 🌹
اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور میرا ذکر کرو، میں تمہارا ذکر کروں گا"
آج کی یہ خوبصورت صبح آپ کے لیے رحمت، برکت اور سکون لے کر آئے۔
اپنے دن کا آغاز اللّٰہ کے نام سے کریں، یقین رکھیں وہی آپ کے ہر کام کو آسان بنانے والا ہے۔
☀️ اللّٰہ آپ کو صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

اردو

بابری مسجد شہید ہو چکی ہے اب 60سال بعد مسجد اقصیٰ کو بند کر دیا گیا ہے. ہم 77سال سے یہی سن رہے ہیں کہ اللّه کی فوج کشمیر اور فلسطین فتح کرے گی مگر کب_____؟؟؟
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
#FreePalentine

اردو





















