پن کیا گیا ٹویٹ
Somia begam
9.4K posts

Somia begam ری ٹویٹ کیا
Somia begam ری ٹویٹ کیا

پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب اس میں سرفہرست ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام
@Dr_YasminRashid

اردو
Somia begam ری ٹویٹ کیا
Somia begam ری ٹویٹ کیا

ایسا لگ رہا ہے کہ ہواووں کا رخ بدلنے کو ہے
میڈیکل انڈسٹری میں ایسی دوا ایجاد ہوئی کہ 2023 کے بعد کوئی حکمران بیمار
نہیں ہوا۔ فیصل واوڈا
@fawadchaudhry

اردو
Somia begam ری ٹویٹ کیا

ہمارے کپتان، ہمارے لیڈر عمران خان کے ساتھ جو کچھ جیل میں ہو رہا ہے، وہ محض غفلت نہیں بلکہ بدترین سیاسی انتقام اور کھلا ظلم ہے
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain #europe #PK #drama #moviegeek #moviereviews #follower #bollywood #bollywoodmovies #FIFAWorldCup
اردو
Somia begam ری ٹویٹ کیا

@PtiMadrid2 الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم
🤲❤️ صبح بخیر ❤️🤲
💙 Good Morning ♥️
فارسی
Somia begam ری ٹویٹ کیا
Somia begam ری ٹویٹ کیا

ڈاکٹر یاسمین راشد کا اپنے وکیل کے ذریعے بیان
پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب اس میں سرفہرست ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پارٹی کے سینئر ممبران کی عمر 70 سال اور اس سے زیادہ ہے۔ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات روز بروز بگڑ رہے ہیں، ہمیں اس جیل میں 3 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن جو سہولتیں ہمیں صحت کے لیے ملنی چاہیے تھیں، وہ روک دی گئی ہیں۔
ہم نے اس کی شکایت ATC کے انتظامی جج سے کی ہے۔ وہ بارہا جیل حکام کو ہماری صحت کی خدمات کے لیے ہدایات دے چکے ہیں۔ عدلیہ کیا کہہ رہی ہے اس کی کسی کو پرواہ نہیں، دوسرے لفظوں میں عدلیہ اب ایک غیر وجود میں آکر رہ گئی ہے۔
میں چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتی ہوں کہ اس معاملے کو دیکھیں۔ آپ اس ناانصافی پر کب تک خاموش رہیں گے۔ ہم پاکستان کے شہری ہیں۔
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
@Dr_YasminRashid

اردو
Somia begam ری ٹویٹ کیا
Somia begam ری ٹویٹ کیا
Somia begam ری ٹویٹ کیا

ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔ بجٹ 2026۔ خالد انعم
#pakistan

اردو
Somia begam ری ٹویٹ کیا
Somia begam ری ٹویٹ کیا

پی ٹی آئی پنجاب کے نوجوان لیڈر مرزا بلال اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain #europe #PK #drama #moviegeek #moviereviews #follower #bollywood #bollywoodmovies #FIFAWorldCup
اردو
Somia begam ری ٹویٹ کیا








