
@realrazidada یعنی آپ کیمطابق اگر پی ٹی آئی غلط کام کرتی ہے تو یہ ن لیگ کو لائسنس ہے کہ وہ بھی غلط کریں؟
اردو
Adil
3.3K posts

@EchoTransient
An ordinary person watching the collapse of reason













اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔




