Faani - G

47.7K posts

Faani - G banner
Faani - G

Faani - G

@FaaniG2

❤اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔❤

Dera Ismail Khan, Pakistan شامل ہوئے Ocak 2021
1.7K فالونگ2.3K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Faani - G
Faani - G@FaaniG2·
Faani - G tweet media
ZXX
3
1
10
538
Faani - G ری ٹویٹ کیا
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اقرار الحسن ایک FIA آفیسر کی زندگی برباد کرنے کے لیے آخری حد تک گیا حقیقت یہ تھی اس افسر نے اقرار کو براہ راست کچھ بھی نہیں کہا تھا اس نے اپنے ساتھ آفیسر کو کہا کہ اقرار بھی مستقبل میں جواد احمد کی طرح زلیل ہو گا یہ بات اقرار کیساتھ ائیرپورٹ پر موجود اس کے دوست نے بھی سن لی اور اس نے اقرار کو بتا دیا بس اقرار کے لیے یہ بات ناقابل برداشت تھی کہ کوئی شخص اس کے بارے میں منفی راۓ کیسے رکھ سکتا ہے پھر اس زہنی مریض نے خود سے کہانیاں گھڑیں، الزامات لگاۓ ثبوت دینے کے وعدے کیے لیکن سب کا سب جھوٹ کا پلندہ تھا سوچنے کی بات ہے اگر ایک شخص زاتی انا کی خاطر اس حد تک جا سکتا ہے تو اس نے اپنے پروگرام سر عام میں لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے کے لیے کتنے ہی الزامات لگاۓ ہوں گے، کتنے ہی جھوٹ تراشے ہوں گے اور کتنے ڈرامے کئے ہوں گے طاقت کے نشے میں مبتلا ایسے لوگ زہنی مریض معاشرے کے لیے ناسور ہیں ان کی جگہ عام لوگوں میں نہیں مینٹل ہسپتال میں ہے
Waqar khan tweet media
اردو
58
754
2.1K
51.9K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
تمہیں کیا پتا ستھنڑ کسے کہتے تم کونسا سرائیکی ہو
اردو
8
1
12
425
Faani - G ری ٹویٹ کیا
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
ڈاکٹر نے انجیکشن لکھ کر دئیے اس لیے موبائل بیچنا، روتی بلکتی ایک بے بس ماں 💔 میرے ملک کو اللہ نے بہت وسائل دئیے لیکن حکمرانوں کی نااہلی،لوٹ مار عوام کو اس حال تک لے آئی، کیڑے پڑیں تمہارے جسموں میں میرے ملک کے باسیوں کو رلانے والوں🥲🤲🏻
اردو
22
174
318
6.6K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
دن ختم ہونے والا ہے… آج کے اعمال سے مطمئن ہیں یا نہیں؟
اردو
14
2
37
654
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
کوئی ایسا بندہ جو عمرے کی نیت رکھتا ہو، لیکن استاعت نہ رکھتا ہو۔۔؟
اردو
248
12
338
21.9K
Faani - G ری ٹویٹ کیا
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔 ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!! عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
اردو
80
1.5K
2.9K
30.3K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
سولر پر ٹیکس کے بعد حکومت ہر بندے پر ہمبستری ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے. اس کام کیلئے ہر بندے کیساتھ میٹر نصب کا جائیگا.
اردو
53
18
161
14.1K
Faani - G
Faani - G@FaaniG2·
@haniabatool9 بیماریوں سے محفوظ اور صحیح سالم جسم ماں باپ اور بچے الحمد للہ
اردو
0
0
0
4
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آپ کے پاس اس وقت رب کی دی ہوئی سب سے خاص نعمت کیا ہے؟ 😊
اردو
82
4
94
4K
Faani - G ری ٹویٹ کیا
•𝑜šĥꫜá💕•
•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456·
میں ادھوری تو ہرگز نہیں ہوں کہ کسی کو آ کر مجھے مکمل کرنا پڑے میں تو آسمان ہوں اگر کوئی میری زندگی میں آئے گا تو وہ ستارے کی طرح میری وسعتوں کو حسین بنا دے گا اور اگر وہ چلا جائے گا تو یاد رہے صاف اور اجلا آسمان بھی بہت حسین لگتا ہے 🖤🙂
•𝑜šĥꫜá💕• tweet media
اردو
18
7
28
536
Faani - G ری ٹویٹ کیا
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨اٹلی غیرت مند وزیراعظم چھا گئی 🔥🔥 اٹلی کے وزیراعظم ملونی نے صاف انکار کر دیا فلسطین جھنڈا نہ اتارنے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم کو تھپڑ دے مارا۔ اللّٰه پاک میلونی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ایمان عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Shanza Hussain Awan tweet mediaShanza Hussain Awan tweet mediaShanza Hussain Awan tweet media
اردو
27
122
548
44.9K
iram shahzadi(ارم رائے)
السلام علیکم صبح بخیر جو تکلیف تمہارے دل کو نرم کرنے کے لیے بھیجی گئی تھی، اسے اپنے دل کو سخت کرنے کا سبب نہ بننے دو۔♡︎
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
35
8
56
588
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
سرائیکی زبان میں پاگل کو کیا کہتے ہیں؟
اردو
101
1
82
12K
iram shahzadi(ارم رائے)
جو دل کو ملتا ہے تجھے دیکھنے کے بعد فساد سارا اسی سکون کا ہے۔
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
24
8
86
824
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک مرد پر بیک وقت دو بڑی ذمہ داریاں ہوتی ہیں… بیوی اور والدین آپ کے خیال میں توازن کیسے رکھا جائے؟
اردو
40
4
67
2.6K
Faani - G
Faani - G@FaaniG2·
@Astheticzaroon ضرورت سے زیادہ بھروسہ نہیں کرنا چاہیے 😭
اردو
0
0
0
4
Zaroon
Zaroon@Astheticzaroon·
گزری ہوئی زندگی میں آپ کو جو سبق ملا اُس میں سے ایک نصیحت کریں۔۔۔۔
اردو
9
0
17
576
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
کیا خاموشی ہر مسئلے کا حل ہوتی ہے؟
اردو
18
6
23
922
Faani - G ری ٹویٹ کیا
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
تین سو یونٹ تک بجلی فری ہونی تھی ناں ؟؟؟
اردو
49
1.5K
3.5K
29K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آؤ تھوڑی جان پہچان کرتے ہیں میں لاہور سے ہوں ، اور آپ ؟
اردو
146
3
109
8.1K
Faani - G
Faani - G@FaaniG2·
@haniabatool9 اور اگر خدا ناخواستہ فوتگی ہوگئ تو پھر
اردو
0
0
0
10
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
کیا اس طرح بھی کوئی ونڈ/ تقسیم کرتا ہے؟ ایک گھر تین بھائیوں کا تھا اور گلی تقریباً 7 آٹھ فٹ چوڑی۔ گھر کی تقسیم کے ساتھ گلی کو بھی دیواریں ڈال کے 3 گلیوں میں بنا دیا
Hania Batool tweet media
اردو
5
1
14
1.6K