Seerat Fatima

74.9K posts

Seerat Fatima banner
Seerat Fatima

Seerat Fatima

@Urdu_Addab

Chemical Engineer 🧪 Interested in Fashion, History, Literature, and Politics. Pakistani by Blood. Multilingual #No_DM

South Australia, Australia Katılım Eylül 2012
6.4K Takip Edilen64.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
قربانی کا گوشت خشک کر کے سٹور کرنا اور پھر اس کو تھوڑا تھوڑا کھاتے رہنا، دانت درد کر جاتے ہیں لیکن دل نہیں بھرتا خشک گوشت کھانے سے۔ اور اس کا پلاؤ بڑے مزے کا بنتا ہے 😋
Seerat Fatima tweet media
اردو
20
5
74
3.9K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
کسی نے عید پر جانور ذبح کروانا ہو تو اناڑی قصائی دستیاب ہے. کم قیمت پر بہترین کام ہو گا. شکریہ
اردو
0
0
3
151
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
اگر مجھے میری اپنی میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔ تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گی ۔۔۔ مبارک ہو آج تم اس منافق بستی نام نہاد رشتوں کے ہاتھوں دی ہوئی اذیتوں سے نجات پا گئی.
Seerat Fatima tweet media
اردو
4
2
19
240
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
اشک آنکھوں میں داغ ہے دل میں یہ نتیجہ ہے آشنائی کا اِک خُدائی کی آفتیں دیکھیں ہائے صدمہ تری جُدائی کا داغؔ دہلوی
اردو
0
0
13
459
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
افسوس ناک خبر حافظ آباد میں دوستوں سے "15000" روپے شرط لگانے پر پرائمری سکول ٹیچر نے دیوار سے چھلانگ مار دی۔ سر پتھر پر لگنے سے جان بحق۔ مرحوم کے 3 بیٹے اور 2 بیویاں ہیں Kia yeh khabar sach hy? Please confirm kr k batao...
اردو
2
0
12
1.9K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
اگر لوگ نمازِ فجر کی فضیلت جان لیں تو رات کو اس خوف سے سونا چھوڑ دیں گے کہ کہیں نیند کی وجہ سے نماز قضاء نہ ہو جائے
اردو
2
2
33
421
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
شوہروں میں سب سے گھٹیا شوہر وہ ہے جو سب کے سامنے اپنی بیوی کو بے عزت کرتا ہو. بیویوں میں سب سے ذلیل بیوی وہ ہے جو بچوں کو باپ کے خلاف ورغلاتی ہو. Agreed?
Seerat Fatima tweet media
اردو
11
1
52
1.6K
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
روزانہ کی بنیاد پر ایسے اکاؤنٹس کو ان فالو کردیا جائے گا جو غیر متحرک ہیں
اردو
31
20
141
2.5K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
اس کا ریٹ لگاؤ فائنل۔ ڈیمانڈ 2 لاکھ 40 ہزار کر رہا ہے مالک۔ پسند بھی یہی آیا ہے، کتنے میں خرید لینا چاہیے؟
Seerat Fatima tweet media
اردو
33
1
30
4.3K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
کچن میں کام کرنے کے بعد بنایا فالسے کا شربت ساتھ تھوڑا سا کالا نمک ، تھوڑے سے پودینے کے تازہ پتے اور حسب ضرورت چینی بہت مزے کا ٹھنڈا ٹھار شربت 😋
Seerat Fatima tweet media
اردو
4
0
18
541
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
غریب بندے کی نشانی یہ بھی ہے کہ جب صابن بالکل پتلا سا رہ جائے، تو اسے پھینکنے کے بجائے نئے صابن کے ساتھ ایسے چپکاتے ہیں جیسے دو قبیلوں میں صلح کروا رہے ہوں #trendingnow
اردو
15
4
47
1.3K
Adil Ali
Adil Ali@AdilAli1822535·
@Urdu_Addab ھوتی نھی۔ جو قوم حق بات پے یکجا اس قوم کا حاکم ھی فقت اس کی سزا ھے
اردو
1
0
1
4
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
بلا عنوان
Seerat Fatima tweet media
العربية
2
6
24
1.6K
Adil Ali
Adil Ali@AdilAli1822535·
@Urdu_Addab Ye sab publicity stunts hen Kraya to awam e bhre gi na bs in ki advertisment ho jaygi Ghreeb to wese e rul ry
English
1
0
1
13
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
ملتان میں گرین الیکٹرانک بس پہنچنا شروع ہو گئی۔ ان شا اللہ بہت جلد یہ روڈ پر چلتی دکھائی دیں گی۔
Seerat Fatima tweet media
اردو
5
0
35
830
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
سوشل میڈیا کی ویڈیوز میں چمکتے ہتھیاروں کے ساتھ ماڈلنگ کرتی چند خواتین BLA کمانڈروں کی ذاتی داشتائیں جو نامحرم مردوں کے ساتھ کیمپوں میں رہتی ہیں۔ ان کا موازنہ بلوچستان کی غیور اور باحیا بیٹیوں سے کرنا بلوچ قوم کی توہین ہے۔ باپردہ بلوچ لڑکی ذلت کی زندگی پر موت کو ترجیح دے گی۔
Seerat Fatima tweet media
اردو
2
1
11
530
Shoaib Gondal
Shoaib Gondal@shoaibgondal201·
@Urdu_Addab مناسب ڈیمانڈ ہے کچھ بارگین کر لین دس بیس کی
اردو
1
0
1
14