پن کیا گیا ٹویٹ
Ali
134.6K posts

Ali
@Hum_Imran_Khan
ہمیں محسوس کیا جاۓ خوشبو کی طرح ہم شور نہیں جو سنائیں دیں گے🌹🇵🇰❤️ بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
شامل ہوئے Nisan 2022
903 فالونگ623 فالوورز
Ali ری ٹویٹ کیا
Ali ری ٹویٹ کیا

Because they have turned “White House” into Vatican and President into Pope!
ᗰᗩƳᖇᗩ@LePapillonBlu2
These are the same people telling the Pope to stay out of politics!!
English
Ali ری ٹویٹ کیا

President Donald Trump said the war with Iran was close to over as Pakistan's army chief arrived in Tehran to mediate reut.rs/484NXdP
English
Ali ری ٹویٹ کیا

عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں قید ہوئے 985 دن اور قید تنہائی/ڈیتھ سیل میں 5 ماہ گزر چکے ہیں۔ انہیں نہ وکلاء تک رسائی ہے اور نہ فیملی کو ملاقات کی اجازت ہے۔ اپیل دائر کرنے کیلئے وکالت نامے پر دستخط تک کروانے نہیں دیے جا رہے۔ 3 ماہ جیل سپرنٹنڈنٹ سے آنکھ کی خرابی کا کہتے رہے مگر علاج کی سہولت نہ دی گئی جس سے ایک آنکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ چکا ہے۔
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
اردو
Ali ری ٹویٹ کیا

.@CMShehbaz was given a welcome and aerial #security cover by Qatari Air Force jets as his flight entered Qatari #airspace, before landing at #Doha International Airport on Thursday, where he was received by #Qatar’s Minister of State for Foreign Affairs Sultan bin Saad Al Muraikhi. Sharif thanked the pilots for the rousing #welcome.
English
Ali ری ٹویٹ کیا

While he is trying to repeat the history of dictatorship, the youth have already chosen their future.
You can suppress a vote, but you can’t outrun a generation.
@SaadRasooll

English
Ali ری ٹویٹ کیا
Ali ری ٹویٹ کیا

عمران خان کی آنکھوں کا باقاعدہ علاج ہونا ریلیف نہیں بلکہ اس کا حق ہے۔ عمران خان کی قید تنہائی ختم ہونا ریلیف نہیں بلکہ اس کا حق ہے۔ عمران خان کی فیملی اور وکلاء سے ملاقات کرنا کوئی ریلیف نہیں بلکہ اس کا حق ہے۔ بشری بی بی کے لیے اڈیالہ جیل میں ایمبولینس بلائی گئی ہے، ان کی حالت ٹھیک نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے کہ سب نظام کے اندر ہو جائیں، لیکن عمران خان واحد سیاستدان ہے جو کہتا ہے کہ 70 سال سے جاری اس میوزیکل چیئرز کا حصہ نہیں بنوں گا۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
اردو
Ali ری ٹویٹ کیا
Ali ری ٹویٹ کیا

Additional images of the meeting held between FM @araghchi and Pakistan Chief of Defence Forces (CDF) Field Marshal Syed Asim Munir in Tehran.
x.com/i/status/20444…




Tehran Times@TehranTimes79
FM @araghchi met with the Pakistan army commander in Tehran.
English
Ali ری ٹویٹ کیا

Pakistan’s PM Shehbaz Sharif has arrived in Qatar on a working visit as part of a wider regional diplomatic tour. He arrived in Doha after meetings in Saudi Arabia and ahead of planned travel to Turkiye.
Al Jazeera's @osamabinjavaid reports.
English
Ali ری ٹویٹ کیا

#BushraImranKhan
کل سے امی بار بار مجھے کہہ رہی تھیں ، بہن کا پتہ کرو، میرا دل گھبرا رہا ہے بہت آج اس کے لیے. مجھے پتہ تو لگ گیا تھا کہ ڈاکٹر کو بلایا ہے کل یسپتال لیکن میں نے امی کو نہیں بتایا. آج خبر مل رہی ہے کہ بشریٰ عمران کی طبیعت ذیادہ خراب ہو گئ ہے. جس طرح کے حالات میں انہیں رکھا یوا ہے ، صحت کیسے ٹھیک رہے. یہ لوگ اسی طرح بی بی اور خان کو مارنا چاہتے ہیں.
کیسے لوگوں سے اللہ نے پالا ڈال دیا. کسی چیز کا لحاظ نہیں. ٹھیک ہے کہ آج ہمارے یاتھ میں کچھ نہیں لیکن وقت بدلتے پتہ نہیں لگتا. اور جو سلوک کچھ لوگوں نے میری معصوم بہن کے ساتھ کیا، میں کبھی نہی بھولوں گی.
اور وہ لوگ جو ان کے خلاف باتیں پھیلاتے ہیں، جھوٹی، ان کے گلے میں ان کے جھوٹ کے طوق ہوں گے قیامت کے دن.آمین
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!

اردو
Ali ری ٹویٹ کیا
Ali ری ٹویٹ کیا
Ali ری ٹویٹ کیا

Pakistan has emerged as the unlikely facilitator of US-Iran peace negotiations, and with the prospect of additional talks looming, the man at the center of those efforts is the country’s powerful army chief bloomberg.com/news/articles/…
English
Ali ری ٹویٹ کیا
Ali ری ٹویٹ کیا

"This is Tehran, Iran. How is it still so clean and maintained?"
I have been to several countries in Europe and Asia, I guess #Iran was the cleanest of the countries I have ever visited.
English
Ali ری ٹویٹ کیا

بری امام میں سینکڑوں افراد کو بے گھر کرنے والی یہ ہارڈ اسٹیٹ ہے یا اپنے ہی بچے کھا جانے والی ظالم ریاست؟ رجیم چینج کرکے عمران خان کو اقتدار سے نکالا گیا تو پاکستانی عوام کو جو احساس ہر روز ملا، وہ یہ تھا کہ اب اقتدار میں ان کی حکومت نہیں ہے۔ اندھیر نگری چوپٹ راج میں ہر نئی بننے والی پالیسی عوام دشمن ہے، جس کا شکار کبھی کاشتکار ہے، کبھی مزدور ہے تو کبھی بیروزگار نوجوان ہے۔ سی سی ڈی ماڈل پر چلنے والی ہارڈ اسٹیٹ جو عوامی مینڈیٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہے اور پھر احتجاج کرنے پر اپنے ہی شہریوں پر سیدھی گولیاں چلا دیتی ہے۔ وادی تیراہ ہو یا ڈی چوک ہو، مریدکے ہو، اس ظالم رجیم نے اپنے ہی عوام کو روندا ہے۔
اردو
Ali ری ٹویٹ کیا
Ali ری ٹویٹ کیا

جمیل فاروقی کے ساتھ کیا ہوا؟ اوصاف اخبار کی خبر!
dailyausaf.com/world/2026/04/…
اردو






