شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تاریخ کی وہ عظیم خاتون رہنما ہیں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی خواتین کے تحفظ، اقلیتوں کی فلاح اور غریبوں کے حقوق دلانے کے لیے وقف کر دی تھی۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
#HBDShaheedBenazir
اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
#HBDShaheedBenazir
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کی ڈیجیٹل میڈیا سربراہ صبا حیدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے سندھ اسیمبیلی مین مرحومہ صبا حیدر کی وفات پر ان کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ صبا حیدر کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
@sharjeelinam
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل صبا حیدر کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔ مرحومہ پارٹی کا ایک اثاثہ اور ایک مخلص، نڈر اور بے لوث بیانیے کی امین تھیں۔ انہوں نے ہر محاذ پر پارٹی کا موقف انتہائی جرات اور محنت سے پیش کیا۔
RIP
@BBhuttoZardari@AAliZardari
آئی ایم ایف شرائط کے تحت سندھ کے تقریباً 400 ارب روپے سرپلس کی مد میں چلے جاتے ہیں جو عوامی ترقی پرخرچ ہو سکتے تھے۔ قبائلی علاقوں کی ترقی وسائل کی منصفانہ تقسیم اور ٹیکس ریلیف کے وعدے آج بھی ادھورے ہیں جس سے وفاق اور صوبوں کے درمیان مالی توازن کا مسئلہ نمایاں ہوتا ہےچیئرمین صاحب
محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ اور رکنِ قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن و استحکام، اور پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی، اتحاد اور فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
#FaryalTalpur#presidentppp#PyoSocialMediaSba#PPP
مسلہ کشمیر کے حل تک گلگت بلتستان کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں عبوری نمائندگی دی جائے۔
چیئرمین بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان نے خود آزادی حاصل کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا اور ہم نے ان کو ایک تحصیلدار کا غلام بنادیا۔
عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کا ترقیاتی اور عوام دوست بجٹ پیش، نئے مالی سال 2026-27 میں کوئی نیا ٹیکس نہیں، عوام کو ریلیف کی جانب اہم قدم۔
@BBhuttoZardari#PeoplesBudgetSindh
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طرح آصفہ بھٹو زرداری بھی عوامی خدمت، خواتین کے حقوق اور غریب عوام کی فلاح کے مشن کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ عوام سے قربت، ہمدردی اور خدمت کا جذبہ دونوں کی شخصیت کا نمایاں پہلو ہے۔
@AseefaBZ@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari
نیا بجٹ عوام دوست ہے۔ مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دیا گیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا گیا ہے، وفاقی حکومت زبردستی این ایف سی کو نہیں چھیڑ سکتی، ایف بی آر کبھی اپنا ہدف پورا نہیں کرتی، جبکہ سندھ بورڈ آف ریونیو کی صورتحال بہتر ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
#PeoplesBudgetSindh
ماشاءاللہ ❤️
پاکستان پیپلزپارٹی ویمن ونگ کی سربراہ، رکن سندھ اسمبلی ادی فریال ٹالپر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہین
@FaryalTalpurPk
“I welcome the announcement of a Memorandum of Understanding between the United States and Iran, which will hopefully pave the way for a final agreement and lay the foundation for durable and comprehensive peace