Islamabad Police
25 posts

Islamabad Police
@Isbpolice1
Islamabad Capital Police; Serving the Nation with Passion
Pakistan شامل ہوئے Haziran 2023
7 فالونگ59 فالوورز

اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کی سہولیا ت کیلئے بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے۔
پولیس خدمت مراکز نے ماہ جنوری 2024 کے دوران 14 ہزار 665 شہریوں کو مختلف خدمات مہیا کیں۔
#Islamabad

اردو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چہار سو دھند کا راج۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ دوران سفر احتیاط کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں۔
فوگ لائٹس آن رکھیں۔
اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔
جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔
ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔
#IslamabadPolice #ITP #Islamabad #Fog
اردو

I was about to call the police when this harasser moved away on his bike after harassing me verbally, Margalla police station was on the walking distance from there still no police mobile, @Isbpolice1 you guys only roam in the Secretariat area, protecting those who already (1/2)
English

@Naseem_khera @ICT_Police آئی جی اسلام آباد کے حکم پر پولیس اہلکار کو معطل کر کے غریب خاتون کو غبارے واپس کر دئیے گئے۔
اردو

اس ویڈیو کو دیکھ کر میرا دل اور آنکھیں دونوں روئی ہیں
فسطائیت کا وہ دور جس سے کوئی بھی نہیں بچ رہا
🥲🥲🥲💔💔💔💔
@ICT_Police
اردو

@realpakaffairs آئی جی اسلام آباد کے حکم پر پولیس اہلکار کو معطل کر کے غریب خاتون کو غبارے واپس کر دئیے گئے۔
اردو

ون کی خلاف ورزی ایک انتہائی خطرناک اور جان لیوا عمل ہے سڑک پر اپنا اور دوسروں کا خیال کرتے ہوئے سڑک کی درست سمت کا استعمال کریں۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے لہذا شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔
#Islamabad

اردو

ہم آپکو اور وفاقی دارالحکومت کو محفوظ بنانے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار-15 پر اطلاع کریں پولیس آپکی مدد کو فوری پہنچے گی۔
#ICTP #Islamabad #Police

اردو

یکم محرم الحرام سے 02ربیع الاول تک کل181 جلوسوں اور 965 مجالس کے لئے 77 کیمرہ جات، ڈرونز اور سمارٹ کارز سے مختلف امام بارگاہوں اور جلوس کے راستوں کی نگرانی کی جائے گی،
2/2
#Islamabad #Police
#SCI
اردو

اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ ویمن کی نئی عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب کی جھلکیاں ۔
#Islamabad #Capital
#Police #GenderCrime
#Womenempowerment
اردو

سخت ٹریننگ کے مراحل کے بعد 1700 سے زائد پولیس اہلکاروں کے امتحانات کا سلسلہ شروع
#Islamabad #IslamabadPolice #PoliceJobs
اردو

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں آج 11 جولائی بروز منگل دن 02:00 بجے سے 04:00 بجے تک لائیو کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ شہری ان نمبرز پر رابطہ کر کے کچہری میں شریک ہو سکیں گے۔
Call: 0519259387-88
#Islamabad #Police #ICTP

اردو







