Muhammad Ali Malik
5K posts

Muhammad Ali Malik ری ٹویٹ کیا

عمران خان کی قید کو طویل کرنے کیلئے روز نئے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، پاکستان کے حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں، ہمیں 26 نومبر کو گولیاں ماری گئیں، پاکستان کے عوام اب نکلے تو وہ گھر واپس نہیں جائیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan

اردو

@muftihamdard @NS35679226 ہم نے جب بھی حسن سلوک رواداری کا پڑھا مسلم بھاٸی کے لیۓ ہی پڑھا
عملی طور پرمسلمان بہت متعصب ہیں
اردو

مسیحی بھائیوں کو ایسٹر کا تہوار مبارک ہو
ایسٹر کا یہ دن ہمیں انسانیت، رواداری اور ایثار کا درس دیتا ہے۔ آج کے دن ہمیں اس عزم کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان میں امن اور بھائی چارے کی فضا کو مزید مضبوط کریں گے۔ اسلام ہمیں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور تمام انسانوں کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید کرتا ہے۔ پاکستان کی ترقی کا راز ہماری باہمی اخوت اور ایک دوسرے کے عقائد کے احترام میں پوشیدہ ہے۔ آئیے مل کر نفرتوں کا خاتمہ کریں اور ایک ایسے پرامن پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں ہر شہری، خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، خود کو محفوظ اور معزز محسوس کرے۔ تمام پاکستانی مسیحی بہن بھائیوں کو ایسٹر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
#easter
اردو
Muhammad Ali Malik ری ٹویٹ کیا

@MuhammadAl70826 @TrendsJip سب سالے جھوٹے ہیں۔
تحریک انصاف اور لبیک کا بھی یہی دعویٰ ہے۔
آرمی اشٹیبلشمینٹ کے چھتری تلے پارٹیوں کا یہی دعویٰ ہے۔
اردو

امریکی و اسرائیلی سرپرستی میں جاری جنگ اور ظلم و جبر کے مناظر ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ ایسے حالات میں خاموش رہنا یا بے حسی اختیار کرنا درست رویہ نہیں ہو سکتا۔
ہمیں ہر مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، چاہے وہ کسی بھی خطے یا عقیدے سے ہو
اختلافات کے باوجود اتحاد، بھائی چارہ اور یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے
اردو
Muhammad Ali Malik ری ٹویٹ کیا
Muhammad Ali Malik ری ٹویٹ کیا
Muhammad Ali Malik ری ٹویٹ کیا
Muhammad Ali Malik ری ٹویٹ کیا
Muhammad Ali Malik ری ٹویٹ کیا














