Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا
Muhammad Yousaf
4.3K posts

Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا

کیا تم نے کبھی ٹھہر کر اس کائنات کو غور سے دیکھا ہے؟
ہر شے، ہر منظر، ہر سانس گویا ایک خاموش زبان میں اپنے رب کا ذکر کر رہی ہے۔ درختوں کی سرسراہٹ میں، پرندوں کی چہچہاہٹ میں، دریا کے بہاؤ میں اور ہوا کی لطافت میں ایک ہی پیغام پوشیدہ ہے کہ اس سب کا خالق ایک ہے، بے نیاز ہے، اور ہر شے اسی کی تسبیح میں مصروف ہے۔
اردو
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا

بھارت میں بجلی کا بحران تھا، حتی کہ کسی دور میں وہ پاکستان سے بجلی درآمد کرنے کی بات بھی کرتے تھے۔
پھر ان کے منصوبہ سازوں نے کسانوں کا بجلی بنانے میں شامل کیا، زرعی باقیات، یعنی فصلوں کی باقیات کو جلا کر بجلی بنائیں، سرکار آپ سے خریدے گی، جنریٹر خریدنے کے لئے آسان شرائط پر قرض۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اس وقت بھارتی پنجاب، ہریانہ پورے بھارت کا پاور پاوس ہے۔
یہی منصوبہ پاکستان میں بھی پیش کیا گیا، اس کو شوگر ملوں نے ہائی جیک کر لیا، کسان کو ہوا نہیں لگنے دی، سستے قرض لئے، بگاس سے بجلی بنانے کے، پھر کہا کہ چار ماہ شوگر مل چلتی ہے، آٹھ ماہ ہمیں گیس دیں بجلی بنانے کے لئے، ورنہ کیپیسٹی چارجز۔ بلیک میلنگ کی، سرکار کے پاس گیس تھی نہیں، انہیں بھی کیپیسٹی چارجز عطا ہو گئے۔
فارمولا وہی تھا، جس سے پانچ گنا بڑی معیشت بیس سال میں بحران سے نکل گئی، اور ہمارے لال بجھکڑوں نے اسی فارمولے کی مدد سے قوم کو بحران میں مبتلا کر دیا۔
اردو
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا

Their resilience, love for freedom and unending sacrifices will be rewarded, Palestine 🇵🇸 will be free inshAllah
Ashok Swain@ashoswai
Palestinian school kids are protesting in the West Bank as the illegal Israeli settlers have blocked their walkway to the school with barbed wires.
English
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا

*"بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں"*
*اسلام آباد، سیکٹر G-9 | صبح 6 بجے*
دھند اور سردی میں *حِنا* نے اپنی ریڑھی کھولی۔ 18 سال عمر، سر پر دوپٹہ، ہاتھ میں چائے کی کیتلی۔
ابا کا ایکسیڈنٹ ہوئے 3 مہینے ہو گئے۔ بستر پر ہیں۔ ماں بیمار۔ 3 چھوٹے بہن بھائی۔ FSC میں 85% لینے والی حِنا نے کتابیں سائیڈ پر رکھیں اور *چائے کی ریڑھی* لگا لی۔
_"چاچا، چائے 30 کی۔ انڈا پراٹھا 80 کا۔"_
_"بیٹا، 20 کی لگا دو؟"_
حِنا مسکرائی: _"چاچا، 20 کی لگا دی تو ابا کی دوائی کیسے آئے گی؟ آپ بڑے ہیں، آپ سے بحث نہیں کر سکتی۔ اللہ برکت دے گا۔"_
چاچا شرمندہ ہو کر 50 کا نوٹ دے گیا۔ _"رکھ لو بیٹی۔ دعا کرنا۔"_
*شام 7 بجے*
ڈپٹی کمشنر صاحب گزرے۔ رکے۔ چائے پی۔ پوچھا:
_"بیٹا، پڑھتی کیوں نہیں؟"_
حِنا: _"سر، پڑھتی ہوں۔ رات کو۔ دن میں گھر چلاتی ہوں۔ خواب ہے ڈاکٹر بنوں۔"_
ڈپٹی کمشنر نے فوٹو کھینچا۔ لکھا:
*"یہ اسلام آباد کی بیٹی ہے۔ 18 سال کی عمر میں گھر کا بوجھ اٹھایا ہے۔*
*آئیں، اس کی مدد کریں۔ اس سے خریداری کریں۔*
*اور پلیز... اس کے ساتھ کوئی بھاؤ تاؤ نہ کریں۔*
*کیونکہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔ یہ ہم سب کی عزت ہے۔"*
پوسٹ وائرل ہو گئی۔ اگلے دن ریڑھی پر رش۔ مگر کوئی بھاؤ تاؤ نہیں۔ سب نے عزت سے خریدا، دعا دے کر گئے۔
*سبق:*
*ریڑھی چھوٹی سہی، مگر بیٹی کا حوصلہ اسلام آباد سے بڑا تھا۔*
*30 کی چائے میں اگر 5 روپے کم کرواؤ گے، تو شاید اس کی بہن کی کتاب نہ آئے۔*
*اس لیے خریدو، دعا دو، اور بھاؤ تاؤ مت کرو۔*
*کیونکہ جب بیٹی گھر چلاتی ہے، تو وہ صرف اپنے گھر کی نہیں... ہم سب کی بیٹی ہے۔

اردو
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا

سید مزمل شاہ نے آج کل پی ٹی آئی کی بجائی ہوئی ہے، مجھے ذاتی تجربہ یہ ہے کہ جب آپ پی ٹی آئی کی بجا رہے ہوں تو آپ پر مسلم لیگ ن کی پیڈ سوشل میڈیا ٹیم حملہ آور ہو جاتی ہے کیوں کہ ساری پی ٹی آئی سے درآمد کی گئی ہوئی ہے۔ اب مزمل شاہ پر ن لیگ سوشل میڈیا کب حملہ آور ہوتی ہے اس کا فیصلہ دنوں نہیں ہفتوں میں ہو گا۔
ٹویٹ سنبھال کے رکھ لیں
اردو
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_سلام
ابوموس اشعری ؓ سے روایت ہے کہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا
بھوکے کو کھانا کھلاؤ،
مریض کی عیادت کرو
اور قیدی کو رہا کراؤ۔
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه ﷺ
@Hudaa_1122

اردو

@Hudaa_1122 @itx_skmalik اُن دلوں کو سکون دے، یارب!
جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا.اور ان مشکل حالات میں ہماری سفید پوشی بچانا اور اپنے محبوب کے صدقے گھر کے مالی معاملات میں غیبی امداد کرنا
🤲🤲♥️
آمین یا رب العالمین!
صبح بخیر
🌴 الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحمة الله وبركاته🌳
اردو

﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اپنے غموں کے بوجھ کو اللّٰه سے کہہ کر ہلکا کرتے رہا کریں کیونکہ ایک وہی ہے جو ہمارے سارے غم دور کرسکتا ہے۔اے ہمارے رب! ہمیں صابرین میں سے کر دے اور ہمیں حالتِ اسلام میں موت عطا فرما۔
آمین
@Hudaa_1122

اردو

@majorirfanakbar اُن دلوں کو سکون دے، یارب!
جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا.اور ان مشکل حالات میں ہماری سفید پوشی بچانا اور اپنے محبوب کے صدقے گھر کے مالی معاملات میں غیبی امداد کرنا
🤲🤲♥️
آمین یا رب العالمین!
صبح بخیر
🌴 الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحمة الله وبركاته🌳
اردو
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا
Muhammad Yousaf ری ٹویٹ کیا









