Raja Shabaz

65.7K posts

Raja Shabaz banner
Raja Shabaz

Raja Shabaz

@RSh628

we struggle for civil supremacy , constitutional and progressive Pakistan

مكة المكرمة, المملكة العربية ا شامل ہوئے Nisan 2020
12K فالونگ17.9K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ 🤲
فارسی
37
496
492
0
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آدمی ایک ہی سانس میں جھوٹ کیسے بول سکتا ہے؟ یہ یوٹیوبر ٹوئیںٹر لائیو سے ڈالر کماتے ہوئے ایک جملے میں کہہ رہا ہے کہ مجھے عمران خان نے دورے پر چلنے کا کہا اور میں نے منع کر دیا اور اگلے ہی جملے میں یہ جھوٹا شخص کہتا کہ مجھے خوشی ہے کہ عمران خان صحافیوں کو دوروں پر نہیں لے جاتا 😂
اردو
199
480
1.3K
48.9K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دنیا کے ملکوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے بات کرنے کے لیے لائنیں لگا رکھی ہیں پرتگال کئ فارن منسٹری بتا رہی ان کی اسحاق ڈار سے بات ہوئی ہے
Negócios Estrangeiros PT@nestrangeiro_pt

O MNE @PauloRangel_pt falou esta manhã com o Vice-PM e Ministro dos Negócios Estrangeiros @MIshaqDar50. Para lá da relação bilateral e da visita a Islamabad a ter lugar no final do Verão, fizeram uma análise detalhada do conflito no Médio Oriente. Portugal expressou todo o apoio aos esforços de mediação e negociação do Paquistão e de outros países amigos da região. Registou e elogiou a intensa articulação do governo paquistanês com a comunidade internacional, partilhando da séria preocupação com as consequências económicas globais do conflito e das suas repercussões humanitárias (designadamente em África). Ambos coincidiram na necessidade de manter este contacto mais estreito, fazendo jus à relação histórica dos dois povos e a mais de 75 anos de relações diplomáticas.

اردو
5
212
682
5.3K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آج کا دن سوشل میڈیا پر ذلت کے لیے ماہ پارہ صفدر کے نام رہا محترمہ نے بڑھاپے میں بھی بونگی مار کے اڑتا تیر لینے کا شوق پورا کیا ہے اللہ اس یوتھیاپے سے سب کو بچائے
اردو
23
206
971
13.8K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
انڈیا ہر گزرتے دن عورتوں کیلئے جہنم بن رہا ہے، اس بزرگ خاتون کو رسی کے ساتھ باندھ کر صرف اسی لئے مارا جارہا ہے کہ وہ کچھ پیسے کمانے کیلئے مسلمان کے گھر میں کام کرتی تھی.. کتنی شرمناک بات ہے! 😨
اردو
89
1.4K
1.5K
46.6K
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@JUI_NW ایک بات کی سمجھ نہیں آتی یہ یھوتھیے ایک ہی سانس میں یہ بھی کہتے ہیں کہ 90فیصد عوام ہمارے ساتھ ہے پر یہ بھی کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان اور جماعت اسلامی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتے
اردو
0
0
1
39
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
غپ غپ کر رہے تھے کہ مولانا کہاں ہے اب جب مولانا نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا تو اب بھی غپ غپ کر رہے ہیں ڈیر د نہ سڑی اولاد دے نو 😏
اردو
23
19
81
1.5K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
کامران بھائی کن کو سمجھا رہے ہیں وہ جو صرف پراپیگنڈہ ویب سائٹ کو پڑھتے ہیں
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf

بصد احترام آپ نے بی بی سی میں کام کیا ہے ایٹمی دھماکے کوئی پٹاخہ نہیں کہ آپ نے سوچا اور اگلے لمحے ہو گیے اس کے لئے تیاری درکار ہوتی ہے کچھ حقائق آپ کی نظر ڈاکٹر اشفاق احمد 1998 میں پاکستان آٹامک انیرجی کیمشن کے چیرمین تھے جن کے زمے دھماکے کرنے کی زمہ داری تھی۔ ڈاکٹر اشفاق نے سالوں بعد اپنے ساتھ کام کرنے والے ایک افسر کو ایٹمی دھماکوں سے متعلق کچھ اہم حقائق بیان کئے اور وہ افسر خوش قسمتی سے میرے دوست ہیں جب بھارت نے ایٹی دھماکے کئے تو ڈاکٹر اشفاق سرکاری دورے پر کینڈا میں موجود تھے اور وزیراعظم کی ہدایت پر دورہ ختم کرکے وہ 16 مئی کو وطن واپس آ گئے اور ڈاکٹر اشفاق کے مطابق اگلے روز ہی مجھے نواز شریف نے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاوس بلایا اور مجھ سے پوچھا ہم کتنا جلدی دھماکے کر سکتے ہیں ڈاکٹر اشفاق کا جواب تھا کہ کم از کم ایک ماہ۔ جس پر نواز شریف نے کہا پھر تو بات ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گی اتنا انتظار نہیں کر سکتے اور ڈاکٹر اشفاق سے کہا آپ کے پاس 10 دن ہیں۔ ڈاکٹر اشفاق کے مطابق وہ 10 دن ان کی زندگی کے مشکل ترین دن تھے اور وہ شاید ہی ایک رات بھی سکون سے سو سکے ہوں دھماکوں سے پہلے داکٹر اشفاق کے مطابق جتنے بھی مشاورتی اجلاس نواز شریف نے بلائے وہ بس ایک فارمیلٹی تھے بقول ڈاکٹر اشفاق کے وہ دھماکے کرنے کا فیصلہ پہلے دن ہی کر چکے تھے

اردو
18
289
1.3K
25.7K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
ان لوگوں کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے۔۔۔؟؟؟
Waheed Nazir tweet media
اردو
425
520
1.5K
25.8K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Azhar Javaid
Azhar Javaid@azharjavaiduk·
میاں محمد نواز شریف @NawazSharifMNS تحائف نہیں لیتے قریبی دوست سے تحفہ میں ملنے والی قیمتی گھڑی واپس کردی واقعہ کیا تھا بتارہے ہیں مولوی عبدالشکور
اردو
30
240
655
10.7K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انشاءاللہ ہماری تمام دعائیں تمام کوشش پاکستان کے ساتھ ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
366
1.3K
6.4K
70.5K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اور جو بے غیرت باجوہ جیسے جرنیل کے آرمی چیف ہوتے ہوئے اُسے دربارِ رسالت سے فائل ملنے کا خواب مسکرا مسکرا کر بیان کرے اُس حرامخور کے منہ میں کیا ڈالیں؟
اردو
691
976
3.6K
119.1K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
تحریک انصاف کی حکومت میں صرف بشرہ بی بی اور گوگی ارب پتی نہیں بنے مراد سعید جیسے 90% وزرا بھی ارب پتی بنے مراد سعید 2013 میں جب ایم این اے بنا تو ان کے پاس سائیکل نہیں تھا آج صرف G6 والے اس کے ایک گھر کی قیمت 40 کروڑ سے زیادہ ہے #Petrol
Khalid Hussain Taj tweet media
اردو
37
271
490
38.2K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
تو سب سے زیادہ نقصان تو علیمہ باجی اور گوگی و پیرنی کا ہو گا۔ سوچ لو دھمال ڈالنی ہے یا بین ڈالنے ہیں؟
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
88
573
2.1K
27.2K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ڈیڑھ منٹ سے کم وقتی تجزیہ دوران یوتھیے یوٹیومر کے چہرے کے تاثرات آپکو بتلائیں گے کہ تجزیہ ناسوں سے گھس کر کانوں سے باہر نکل آیا ہے عمران خان کا حامی ہو اور ۔۔۔۔
اردو
71
1.4K
3.7K
68.9K
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@ahmedbright100 @SaleemJavaid19 آپ ان کی منافقت دیکھیں طالبان کے بھی یہ حمایتی اور لبرل بھی یہ یہ اسرائیلی ایسڈ ہیں
اردو
0
0
4
261
پل دوپل کاجہانⓂ️
عاصم منیر اسلام پسند ہے اور جان بوجھ کر بھارت سے لڑتا ہے جبکہ عمران خان ایک لبرل اور مغرب کا اثاثہ ہے
اردو
145
634
1.1K
67.2K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
رضوان رضی بھائی نے کل اپنے ولاگ میں خبر بریک کر دی تھی کہ پاکستان نے فیصلہ کر لیا ہے کہ عرب امارات کا چھ فی صد پر دو بلین ڈالر واپس کر دیا جائے گا ، ابھی کچھ دیر زلزلہ سے پہلے یہ خبر ٹی وی پر ذرائع سے بریکنگ دیکھی @realrazidada 👏🏻👏🏻👏🏻
اردو
51
397
2.3K
80.6K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Parody Jeff
Parody Jeff@Parodyjeffx·
Imagine this. You’re a Palestinian running a small shop in the West Bank. Then they arrive: Israeli settlers, masked, storm in and destroy everything. If you dare to resist,you’re taken by the IDF and your life is finished.
English
693
5.2K
12.8K
434.9K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Military Media
Military Media@hehe_samir·
BREAKING: Saudi Arabia says it will not allow the US to strike Iran from its land.
Military Media tweet media
English
76
424
2.2K
29.9K
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@tahirswati ایران گرنٹر کی تلاش میں ہیں امریکہ کی گارنٹی کوئی نہیں دے سکتا۔
اردو
0
0
0
30
Tahir Swati
Tahir Swati@tahirswati·
پاکستان متحدہ عرب امارات کے 3.5 ڈالرز واپس کریگا،کیونکہ اماراتی مطالبات ناقابل عمل تھے،وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی نائب صدر نے ایرانی ہٹ دھرمیُُ کی وجہ سے دوبار پاکستان کاُدورہ منسوخ کیا، ایران پاکستان میں مزید مذاکرات سے انکاری ہے اور ترکیُ ومصرکسی تیسرے ملک کی تلاش میں ہیں۔
اردو
5
4
25
1.3K
Raja Shabaz ری ٹویٹ کیا
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
BREAKING: More than 100 US-based international law experts have signed an open letter condemning US and Israeli military strikes on Iran as a violation of the UN Charter and potentially amounting to “war crimes.” 🔗: aje.news/v6smu4
Al Jazeera English tweet media
English
1.6K
15.8K
29.9K
564.3K