Reporter

18.8K posts

Reporter

Reporter

@Reportergirll

StrivingMuslim, Your Dr.🩺 ⚒️ Politics, Humanitarian, Freelancer MedicalWriter, Selenophile, Imranist/ IK 💕

World شامل ہوئے Ağustos 2009
2.1K فالونگ1.6K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Reporter
Reporter@Reportergirll·
Christians don't know about TALMUD.. JEWISH BOOK..
English
4
3
9
2.8K
Reporter
Reporter@Reportergirll·
شہباز شریف فارم 47 پر بننے والا جعلی وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر، جب عمران خان کی حکومت میں پی ڈی ایم کی اپوزیشن نے 2 روپے سے لے کر 10 تک کی مہنگائی پر آسمان سر پر اڑھ لیا تھا.
اردو
0
0
0
11
Reporter
Reporter@Reportergirll·
God Choosen People 😁😅😂😆🤣🙏🌍
Reporter tweet media
English
0
0
1
11
Reporter
Reporter@Reportergirll·
آج سے چار سال پہلے 9 اپریل کو ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی رولنگ، یہ رولنگ کی بنیاد ہی سائفر اور غیر ملکی سازش پر تھی. آج ہر بات سچ ٹابت ہو گئیں🔥 @QasimKhanSuri
اردو
0
0
1
14
Reporter
Reporter@Reportergirll·
اے میرے خدا !! یہ صحافی رپورٹ کر رہی ہے کہ اسرائیل نے دس بچوں کے گلے کاٹ کر سڑک کے کنارے رکھ دیے ہیں، ان تمام بچوں کی عمریں پانچ سال سے کم تھیں۔ ’’میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا، میں اس بات کی گواہ ہوں۔‘‘
اردو
0
0
0
16
Reporter
Reporter@Reportergirll·
علیمہ خان کی بات بلکل ٹھیک اور جائز ہے عمران خان کے کیسز کیوں اور کیسے نہیں لگ رہے اور یہ وکلاء برادری جن میں چیئرمین گوہر، علی ظفر، لطیف کھوسہ، سینیٹر حامد خان اور علی بخاری.. یہ سب کہاں مرے پڑے ہیں.. جب تک پارٹی کھڑی نہیں ہوگی کوئ عوامی تحریک آگے نہیں بڑھ سکتی...
اردو
0
0
0
10
Reporter
Reporter@Reportergirll·
The difference between Cristiano Ronaldo and Lionel Messi. کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان فرق واضح ہے۔ @Cristiano @M10GOAT
0
0
0
8
Dan Bilzerian
Dan Bilzerian@DanBilzerian·
The government of Israel listed me as the #1 Antisemitic influencer in the world. We are so fucking back!
Dan Bilzerian tweet media
English
6.8K
12.1K
93.4K
1.9M
Reporter
Reporter@Reportergirll·
بہت ہی افسوس کی بات ہے۔ ہمیں کیسے دھوکہ دیا جا رہاہے۔ اور ہمیں پتہ تک نہیں۔ اپنے ایمان کو بچائیں۔ اور اس ویڈیو کو جلدی جلدی دوسرے گروپ میں شیئر کریں جزاك اللهُ #بائیکاٹ_یہودی_مصنوعات
اردو
0
0
0
7
Reporter
Reporter@Reportergirll·
کل تک تو سمجھ نہیں آیا تھا مگر اب سمجھ آگیا عمران خان کی وجہ سے.. فوج صرف پیسہ مال و دولت اور کاروبار بنانے اور امریکہ یہودی لابی کی دلالی میں لگی رہتی ہے... ا
Reporter tweet media
اردو
0
0
0
6
Reporter
Reporter@Reportergirll·
عیسائی صیہونی پادری جان ہیگی @PastorJohnHagee کا کہنا ہے کہ یسوع مسیح ایک یہودی ربی کے طور پر دنیا میں واپس آ رہے ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ صرف ایک یہودی ربی کے طور پر دنیا پر حکومت کر سکتا ہے اور کچھ نہیں۔ "وہ ایک یہودی کے طور پر دوسری آمد پر زمین پر واپس آنے والا ہے۔" "یسوع مسیح ایک یہودی ربی کے طور پر واپس آ رہے ہیں۔" @LouboutinWorld @TuckerCarlson @POTUS @RealCandaceO @AnaKasparian
اردو
0
0
0
9
Reporter
Reporter@Reportergirll·
تین سال پہلے.... اب تو اللہ ہی پناہ میں رکھے... 😳🙄🤲 عمران ریاض نے24نیوز کا مائیک اٹھا کر کہا کہ ایسے مائیک غریب کےمنہ میں فٹ کر دیتے تھے ،بتائیں جی کتنے کا آٹاہے وہ صحافی بھی زندہ ہیں یہ مائیک بھی ہے وہ دکان دار بھی ،غریب عوام بھی زندہ ہے ،لیکن آج کوئی صحافی نہی پوچھ رہا آٹے کی قیمت ۔ عمران ریاض خان🫡 @ImranRiazKhan
اردو
0
1
1
13
Reporter
Reporter@Reportergirll·
@ItsBrianObuya 3 years ago now what's the updates in this case?? Who was involved and concrete evidence.. Why KENYAN police done this brutality 'BY MISTAKEN'... ?? @IHRF_English @hrw @iqrarulhassan @ImranRiazKhan @RealWaqarMaliks
Brian Obuya@ItsBrianObuya

Official police report now says; #ArshadSharif and his brother Khuram found the road blocked 'with small stones and they decided to pass it, it was then that they heard several gunshots." The report does not say WHO was fring the shots.

English
0
0
0
5
Brian Obuya
Brian Obuya@ItsBrianObuya·
Official police report now says; #ArshadSharif and his brother Khuram found the road blocked 'with small stones and they decided to pass it, it was then that they heard several gunshots." The report does not say WHO was fring the shots.
Brian Obuya tweet media
English
303
3.2K
8.7K
0
Reporter
Reporter@Reportergirll·
یہ 26 مئ، 2022 کی تقریر ہے جب سابق وزیراعظم چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لانگ ماچ روک کر آرمی چیف جنرل باجوہ اور جی ایچ کیو کو عوامی ردِّعمل سے بچالیا تھا کیونکہ عمران خان پرامن احتجاج پر یقین رکھتے ہیں. پھر عاصم منیر جب جرنیل بن گیا تو اس نے عوام کو انتشار دلانے کے لیۓ عمران خان کو رینجرز سے تشدّد کروا کر اغوا کروایا اور کور کمانڈر لاہور کی طرف عوام کو جانے دیا اور وہاں پہلے سے توڑ پھوڑ کروائ اور بعد میں عوام کو بھی اکسایا اور لوٹ مار کروائ. جس کی سی سی ٹی وی کیمرے اور ان کی رکارڈنگ سب چھپا دی اور آج تک وہ عدالت میں نہ ججز نے منگوائیں اور نہ کسی نے پیش ہونے دی.
PTI@PTIofficial

"یہ ملک میں انتشار کروانا چاہتےہیں - پولیس اور فوج کو اپنی عوام سے لڑوانا چاہتےہیں - پولیس بھی ہماری ہے، فوج بھی ہماری ہے ، عوام بھی ہماری ہے - نبی ﷺکے حکم کےمطابق میں قوم کو اکٹھا کررہا ہوں - 6 دن دیتا ہوں کہ الیکشن اناؤنس کریں ورنہ میں واپس آؤں گا" عمران خان #حقیقی_آزادی_مارچ

اردو
0
0
0
55
Reporter
Reporter@Reportergirll·
یہ پی ٹی آئی کے سپورٹر یا کارکن کا اکاؤنٹ ہے. 9 مئی، 2023 کے بعد سے اس اکاؤنٹ پر کوئی ایکٹیویٹی نہیں ہوئی. خدا جانے کہاں قید ہو کیا معاملہ ہو.. عمران خان کے خلاف جو سازشیں ہوئ آج سب کچھ سامنے آچکا ہے. عوام کو اپنے حقوق کے چھیننے کا وقت ہے. ورنہ ایسے ہی بربادی دیکھو...
M.Massoud@Massoud35567525

پاکستانیوں #عمران_خان کو گرفتار کرلیا اب سڑکوں گلیوں کے بجائے #GHQ کے سامنے احتجاج کرنا ہوگا یہی مسئلے کا حل ہے😊 سارے شیطان اور غدار GHQ میں ہے😏 #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ

اردو
0
0
0
63
Reporter
Reporter@Reportergirll·
ابراہیم اکارڈ یہودی معاہدہ کرنے والے جو کہ فلسطینیوں کی شمولیت کے بغیر بنائ گئ اس کو عوام نے مسترد بھی کردیا مگر مسلم لیگ نون کے وزیراعظم @CMShehbaz نے جنرل ریٹائرڈ عاصم منیر کے پریشر میں منظور کی اور پارلیمنٹ میں معاملہ لاۓ بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے اور پاکستانی فوج کی غزہ کے مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کا معاہدہ کیا تھا امریکہ بدنام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خوشامد کرتے ہوئے.... پٹواریوں کو اب شرم بھی آتی ہوگی اور منھ بھی چھپاتے ہوں گے اور یہودی ایجنٹ کا بھی سب پتا چل چکا ان کو.. @YouthMediaPMLN یہ یوتھ میڈیا اکاؤنٹ پچھلے 1 سال سے ان ایکٹو ہو چکا ہے. 😆😅 ہدایت مل گئ ہوگی..
Usman Hashmi YMT PMLN@UsmanHa88731172

#نو_مئی_نہی_28_مئی_والے لوگوں کو جھوٹا ابسلوٹلی ناٹ کہنے وال یہودی داماد عمرانڈو @Shamylaroy

اردو
0
0
0
55
Reporter
Reporter@Reportergirll·
پوچھو عاصم منیر اور شہباز شریف سے.. اب کہاں ہے وہ 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری؟؟ عوام تڑپ رہی ہے اور یہ قوم کو نوچ رہے ہیں اور جھوٹ بولتے رہتے ہیں سرمایہ کاری آرہی ہے. یو اے ای پیسے دینے کے بجاۓ ہم سے 3 ارب ڈالر نکلوا کر چلا گیا.. عمران خان کی ترقی کرتی ہوئ حکومت کو بلاوجہ امریکہ کے دباؤ میں ختم کروادی... @summandar01 @Aleema_KhanPK @PTIofficial
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01

یہ پرپوزل 75 سے 100 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا ہے جس میں یو اے ای نے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پہل کرلی ہے... انشاءاللہ جلد سعودیہ، چین اور قطر بھی اس میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کریں گے... انشاءاللہ ایک نیا سفر شروع ہونے کو ہے اللہ کرےکہ یہ کسی نئےتجربےکی بھینٹ نا چڑھے

اردو
0
0
0
49
Syeda Maham Zahra Naqvi
ان‌شاءالله جانم را نیز برای اسلام و اهل‌بیت فدا خواهم کرد. اگر فرصت پیدا شود، ان‌شاءالله حتماً بخشی از آن نیرویی خواهم شد که بر حق است و برای بقای اسلام می‌جنگد. ما پیروان علی هستیم؛ ما میدان را ترک نمی‌کنیم، بلکه با گفتن «یا علی» بر دشمن حمله می‌کنیم۔
Syeda Maham Zahra Naqvi tweet media
فارسی
3
6
52
628
Reporter
Reporter@Reportergirll·
@Aleema_KhanPK @BakhtawarGillni #عمران_خان کے وہ الفاظ جس میں درد اور عوام کلئے خاموش پیغام بھی ہے۔ انقلاب نعروں سے نہیں آتا ٹینکوں کے سامنے لیٹنا پڑتا ہے۔ اردوغان نہیں عوام خود نکلا تھا اور ترکیہ بچ گیا ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
0
14
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings. Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate. Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
English
598
13.2K
25K
376.4K