Aqsa Awan

16.7K posts

Aqsa Awan banner
Aqsa Awan

Aqsa Awan

@UmeMoiz

United Kingdom شامل ہوئے Nisan 2022
105 فالونگ1.1K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ
اردو
7
198
501
6.2K
𝕬𝖏𝖓𝖆𝖇𝖎
𝕬𝖏𝖓𝖆𝖇𝖎@Ajnabidost67·
سب کے پوسٹ دیکھنے کے بعد مجھے لگتا ہے ایکس پے سنگل واحد میں ای ہوں 😭کوئی تو میرا بھی ہاتھ پکڑ لو 😭
اردو
1
0
3
73
Ahmad Subhani Aakash
Ahmad Subhani Aakash@AhmadSubhaniAa1·
یہ رقص میں ہیں جو ذرے ، اگر دھواں ہوتے غبار _ راہ نہ بنتے ، تو آسماں ہوتے نظر کو حد میں لپیٹا گیا نہ ہوتا ، اگر جنوں کو ، سیر کی خاطر کئی جہاں ہوتے ۔ #احمد_سبحانی_آکاش
Ahmad Subhani Aakash tweet media
اردو
13
1
29
185
Mubham Musk
Mubham Musk@Zahr_E_Qaatil·
میں خوابوں کے محل کی چھت سے گر کے خود کشی کر لوں
اردو
6
0
37
306
خیـــــال
خیـــــال@Last_khyal·
میں خیال ہوں کسی اورکامجھے سوچتا کوئی اور ہے سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے مری روشنی ترے خد و خال سے مختلف تو نہیں مگر تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور ہے تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتا نہیں تری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے وہی منصفوں کی روایتیں وہی فیصلوں کی عبارتیں مرا جرم تو کوئی اور تھا پہ مری سزا کوئی اور ہے کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے جو مری ریاضت نیم شب کو سلیمؔ صبح نہ مل سکی تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے (سلیم کوثر) 🤦 #خیـــــالِ_یار ♡
اردو
4
6
24
301
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
آپکی بیٹری 🔋 کے مطابق میرے دولہے کی age کیا ہوگی🤷‍♀️
اردو
865
12
425
39.2K
خیـــــال
خیـــــال@Last_khyal·
کُچھ لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں ،، ساتھ نا رہیں تو گمان میں رہ جاتے ہیں!! دل کی کھڑکی کھول کے خیال کے دریچوں میں بس جاتے ہیں،، ذکر چلے تو گزرتے لمحے رک جاتے ہیں!! 💞 #خیـــــالِ_یار ♡
خیـــــال tweet media
اردو
10
9
40
599
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
انسان کو اپنے “بڑے بول“ سے سب سے زیادہ ڈرنا چاہیئے !! یہ دنیا میں ہی منہ پر مارے جاتے ہیں! گڈ مارننگ حسیں لوگو 😍
اردو
11
10
59
765
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
سالگرہ مبارک 🎊🎉🎂💐 ہو سلامتی کی دعا کے ساتھ اللہ آپ کو ہمیشہ آباد رکھے اور آپ کی وہ دعائیں جو پیج پر پوسٹ کی صورت میں مانگتے ہو اللہ تمام دعائیں قبول و منظور فرمائے #آمین_ثم_آمین @alipk_90
اردو
8
6
26
284
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
جس سمندر کو میرے درد کا احساس نہیں ملنے آیا بھی تو کہہ دوں گا مجھے پیاس نہیں
اردو
5
4
32
709
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
عقل وشعور ایک تحفہ ہے مگر ایک سزا بھی ہے کیونکہ اپ کو ہر اس شخص سے نمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے 💕
اردو
10
9
51
925
Rebel777 🇵🇰
Rebel777 🇵🇰@SamyaShaan·
لیکن ان دونوں کے بیچ ایک خطرناک حد بھی ہوتی ہے بلیک میلنگ جہاں محبت یا تعلق کو دباؤ کا ہتھیار بنا لیا جائے اور آپ کو مجبور کیا جائے کہ آپ اپنی مرضی خودداری اور سکون قربان کریں اصل سپورٹ وہ ہے جو آپ کو مضبوط بنائے اپنی اور دوسروں کی نظروں میں نہ گرائے #شہر_وفا 🌷 #آدرش_کیفے🌷
اردو
4
2
11
157
Rebel777 🇵🇰
Rebel777 🇵🇰@SamyaShaan·
کچھ رشتے کنڈیشنل سپورٹ پر قائم ہوتے ہیں جب تک آپ اُن کی توقعات پر پورا اترتے رہیں، ساتھ ملتا رہتا ہے جبکہ ان کنڈیشنل سپورٹ اس کے برعکس ہوتی ہے جہاں ساتھ دینے کے لئے کوئی شرط نہیں رکھی جاتی صرف خلوص اور اعتماد ہوتا ہے👇
Rebel777 🇵🇰 tweet media
اردو
3
2
35
630