waseem

9.4K posts

waseem

waseem

@Veracious_pk

🍁 - 📚 ☕️ 🌧 🌙 🌳

Lahore شامل ہوئے Ekim 2021
167 فالونگ310 فالوورز
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
بیشتَر جَنازوں پَر یہ بات سُننے کو مِلتی ہے کہ بَٹّ، قَرَیشی یا مَلِک صاحِب رات کو اَچّھے بَھلے سوئے تھے اَور صُبح اُٹھے ہی نَہِیں۔ اِن سَب کے پِیچھے رات گَئے کھانے اَور پِھر کھاتے ہی بِستَر پَر ڈھیر ہو جانے کا کِیا دَھرا ہوتا ہے۔
waseem@Veracious_pk

@fourvoyagers @Saeed_Rashid11 @FarheenBasit ہمارے بچپن تک یہ عام رواج تھا کی سر شام ہی کھانا کھا لیا جاتا ابھی سورج غروب نہیں ہوا ہوتا تھا ، بعد میں آہستہ آہستہ یہ کھانا رات کے اندھیرے کی طرف چلتا گیا

اردو
1
0
5
307
waseem
waseem@Veracious_pk·
@fourvoyagers @Saeed_Rashid11 @FarheenBasit ہمارے بچپن تک یہ عام رواج تھا کی سر شام ہی کھانا کھا لیا جاتا ابھی سورج غروب نہیں ہوا ہوتا تھا ، بعد میں آہستہ آہستہ یہ کھانا رات کے اندھیرے کی طرف چلتا گیا
اردو
0
0
2
335
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
@Saeed_Rashid11 @FarheenBasit وُہی کَریں جو رانا ایک مُدَّت سے کَرتا چَلا آ رَہا ہے یعنی صُبح نَو ساڑھے نَو بَجے ناشتہ اَور شام ساڑھے چھ بَجے رات کا کھانا جَبکہ اِس دَوران ہَر قِسم کے چُٹَر مُٹَر سے سَختی سے اِجتَناب کَرنا ہے۔ کُچھ عَرصے بعد آپ خُود ہی فَرق محسُوس کَریں گے 😊۔
اردو
1
2
4
81
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
واضح رَہے کہ تِین دِہائیاں پہلے پَنجاب میں اَوسٹریلِیا کی بَدمَزہ اَور لَکڑی سے بھی سَخت کَکّی گاجروں، سَٹرابیرِیوں اَور راجمے جَیسی ذِلَّت کا کوئی تَصَوُّر نَہِیں پایا جاتا تھا 😁۔
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit

@fourvoyagers ابھی تو آپ جیسے بزرگ نے انہیں یہ بتانا ہے یہ ساری سبزیاں بھی مقامی نہیں ہیں 😂

اردو
3
0
6
647
waseem
waseem@Veracious_pk·
مجھے لگتا ہے کہ کوئی چیز سیکھنے کا عمل بہت اہم اور مزے کا ہوتا ہے لیکن ایک سٹیج پر آ کر ہم سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں ، یہاں سیکھنے سے مراد کوئی نئی skill یا کوئی نیا ساز بجانا یا نئے اوزار کا استعمال سیکھنا یا کوئی نئی زبان سیکھنا وغیرہ ، ہم اس لئے بھی ایسا سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ اس میں محنت لگتی ہے ، جیسے سننا بہت اہم ہے لیکن ہر کوئی بولنا چاہتا ہے سننے کو تیار نہیں حالانکہ اچھا سننے والا بننا انتہائی خوبی کی بات ہے ، اب میں نے ارادہ کیا ہے کہ بنگالی زبان سیکھنے کی باقاعدہ کوشش کی جائے دیکھتا ہوں کس حد تک کامیابی ہوتی ہے
اردو
1
0
4
64
waseem
waseem@Veracious_pk·
@Tauqeer1729 I watched that just now on your recommendation although I have no idea of the context or who zoya اختر is but my internet in india made me watch this
English
1
0
1
23
al-jaljeera
al-jaljeera@Tauqeer1729·
jahan tak zoya ****ka sawaal hai to jiska baap richard dawkins ho uska dimagh sahi hota to mujhe hairaani hoti. video waise hi pasand aayi kyunki andaaz non academic hai.
हिन्दी
1
0
1
60
waseem
waseem@Veracious_pk·
@Tauqeer1729 I got 100 out of hundred in grade 10 mathematics. In grade 11, I failed with less than 33 marks in mathematics because I was over confident and did not study at all. I never studied for Urdu/English/Punjabi and never failed
English
2
0
1
30
Sheraz Khan
Sheraz Khan@sherazkhanlodhy·
جنید جمشید نے عالم برزخ میں آج آللہ سے ایک گھنٹے کے لیےدنیا میں جانے کی درخواست کی ھے۔
اردو
1
0
1
61
waseem
waseem@Veracious_pk·
I have started reading Dozakhnama (English translation) and I am already involved in it. This book looks like the one you fall in love with. #Dozakhnama
English
0
0
4
20
waseem
waseem@Veracious_pk·
@Farishtay4 ایسا ہی ہے بہت سے رشتے ، تعلق وجوہات سے بندھے ہوتے ہیں ، بہت سی وجوہات جذباتی اور معاشی بھی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ بدلتی اور ختم ہوتی ہیں ، ویسے بھی ہر چیز عارضی ہے
اردو
1
0
1
4
ꜰᴀʀɪꜱʜᴛᴀʏ
ꜰᴀʀɪꜱʜᴛᴀʏ@Farishtay4·
ہاں جی!! کہاں ہیں unconditional love والے۔ I always say محبت کی وجہ ہوتی ہے وجہ ختم محبت ختم اسی لئے ایکدوسرے کو بتائیں کہ کہ انکی کونسی ایسی اچھی عادات یا باتیں ہیں جو آپ کو بہت پسند ہیں تا کہ وہ بندے کے پتر بن کے رہیں۔ P.s مذہب کیا کہتا ہے وہ ضرور دیکھئے گا۔💕
اردو
7
6
25
767
waseem
waseem@Veracious_pk·
@the7424 @talalasadist Started reading "Dozakhnama" today, English translation. I have plans to learn Bengali whenever I can get time for that
English
1
0
1
10
waseem
waseem@Veracious_pk·
I think it's true. Is it ?
waseem tweet media
English
0
0
1
30
waseem
waseem@Veracious_pk·
@Rustam_Khan98 بالکل درست ، اور کئی مترجم اپنے کام میں اتنے اچھے نہیں بھی ہوتے
اردو
0
0
0
12
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@Veracious_pk بالکل درست ۔۔۔ سواد اصل پڑھنے کا آتا ہے مترجم ایک پل بناتا ہے تاکہ مفہوم دوسری زبان میں منتقل ہو سکے- معنی تو پہنچ جاتے ہیں، مگر زبان کی موسیقیت، ثقافتی لطافت، اور جذباتی باریکی کبھی کبھی کم ہو جاتی ہے
اردو
1
0
1
37
waseem
waseem@Veracious_pk·
میں نے نوٹ کیا ہے کہ آجکل پاکستان میں عالمی ادب کی بڑی کتابوں کے اردو ترجموں کا کافی رواج ہو چلا ہے جو کہ ایک بہت اچھی چیز ہے، لیکن میرے خیال سے انگریزی جاننے والوں کو اردو ترجمہ نہیں بلکہ اصل کتاب ہی پڑھنی چاہئے
اردو
4
1
16
686
Xishan
Xishan@geoexplorer_·
@Veracious_pk بس کتاب پڑھنی چاہیے،‌چاہے مستند ترجمہ ہو یا اصل کتاب۔ سچ تو یہی ہے اصل کتاب کا تو ترجمہ میں وہی مزا نہیں ہوتا لیکن اگر سمجھنے میں مشکل ہو پھر تو ترجمہ ہی ٹھیک۔ بہت اچھی چیز یہ ہے کہ لوگ کتاب پڑھ رہے ۔
اردو
1
0
2
13
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@Veracious_pk جی سر میں ظاہر ہے انگریزی ترجمہ ہی پڑھوں گا کیونکہ وہ براہ راست اس زبان سےترجمہ ہے۔تاہم بعض اردو تراجم بھی کمال کے ہیں۔مشہورروسی ناول And Quiet Flows the Don کا مخمور جالندھری کااردوترجمہ نہایت شاندار ہے اسی طرح سید قطب شہید،ڈاکٹر علی شریعتی کے اردوتراجم نہایت اعلی معیارکے ہیں
اردو
1
0
1
33
waseem
waseem@Veracious_pk·
@_JamilMustafa بالکل ، اچھا اگر آپ نے کوئی ایسی کتاب پڑھنی ہے جو انگریزی کے علاوہ کسی زبان میں ہے لیکن اس کا انگریزی ترجمہ موجود ہے ، اور حال ہی میں اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے تو آپ اردو ترجمہ پڑھیں گے یا انگریزی ؟ اور جو بھی پڑھیں گے اس کی وجہ؟
اردو
1
0
0
29
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@Veracious_pk بالکل ایسے ہی ہے۔۔۔انگریزی کے معاملے میں تو تراجم سے پرہیز کرنا چاہیے مگر تراجم کی افادیت اپنی جگہ ہے ورنہ آپ روسی، فرانسیسی اور سپینیش ادب کیسے پڑھ پائیں گے۔۔۔
اردو
1
0
1
22
waseem
waseem@Veracious_pk·
@Tauqeer1729 ہاہاہا وہی وہی ، آپ صحیح سمجھے ، کئی لوگ کئی دوسرے شعروں کو بھی غالب کے نام لگا دیتے جو اس نے نہیں کہے
اردو
0
0
1
21
al-jaljeera
al-jaljeera@Tauqeer1729·
@Veracious_pk ہاہاہا 😭 ان میں سے ایك گروہ ایسا بھی ہے جنہیں لگتا ہے كہ غالب یا میر ملحد یا اگناسٹك تھے كیوں كہ كوئی شعر ویسا سنا ہوتا ہے-
اردو
1
0
2
48
waseem
waseem@Veracious_pk·
جو لوگ رومی کے بارے میں چیزیں پوسٹ کررہے ہوتے ان میں سے اکثریت نے رومی پڑھا نہیں ہوتا ، یہی حال غالب، اقبال وغیرہ کے شعر پوسٹ کرنے والوں کا ہے ، صوفی ، قوالی وغیرہ میں فیشن کی زد میں آ چکے، ایک سکھ دوست بتا رہا تھا کہ بھارت میں جن لوگوں کو اردو اور غزل کا کوئی علم، سمجھ بوجھ نہیں انہیں یہ پتا ہے کہ غزل لگا کر شراب پینا بڑا intellectual کام ہے اور اس لئے وہ یہ کرتے ہیں
اردو
1
0
7
311
waseem
waseem@Veracious_pk·
There are so many unread books I have but no time to read. Now a days I am reading two books at a time .. 😁 both are such books that you can read from anywhere and can chose to read as many pages as you like. So I pick a topic if interest from these books and read that when I get time on weekends.
waseem tweet mediawaseem tweet media
English
0
0
1
13
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
@Veracious_pk سَر جی بِریانی دَراَصل کِسی پَھوہَڑ رَنّ کی کَرتُوت ہے جِس نے اَپنے نِکَمّے پَن کے نَتِیجے میں اُبلے چاولوں میں سالَن گِر جانے پَر کَھسَم کی گالِیوں سے بَچنے کے چَکَّر میں نَئی ہانڈی بَنانے کا شور مَچا دِیا تھا۔
اردو
1
0
1
66
waseem
waseem@Veracious_pk·
مجھے کبھی بھی بریانی کا شوق نہیں رہا ، لگتا ہے یہ باہر کی کوئی ڈش ہے ہماری نہیں ، اور ان اس بحث کے بعد تو اس سے نفرت ہوتی جارہی
اردو
2
0
3
167