𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠

110.5K posts

𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠 banner
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠

𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠

@ch_855

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم🌹اَلْحَمْدُلِلّه 🌹اَللّهُ اَكْبَر🌹 ۞إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞ #اردو_زبان

⁦🇪🇺⁩ شامل ہوئے Şubat 2014
25.8K فالونگ24.8K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
العربية
48
62
245
0
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال سچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے #اردو_زبان
اردو
0
3
1
55
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
دل بھی اک ضد پہ اڑا ہے کسی بچے کی طرح یا تو سب کچھ ہی اسے چاہئے یا کچھ بھی نہیں #اردو_زبان
اردو
0
3
1
32
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
دل کے زخموں کو زمانے سے چھپانے کے لیے ہنسنا پڑتا ہے یہاں سب کو دکھانے کے لیے کب سے بیٹھے ہیں مری آنکھ کی انگنائی میں خواب بچوں کی طرح شور مچانے کے لیے #اردو_زبان
اردو
0
4
2
41
#اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban·
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے محسن نقوی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج محسن نقوی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو شہر والے مرا موضوع سخن جانتے ہیں
#اردو_زبان tweet media
اردو
51
24
38
5K
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠 ری ٹویٹ کیا
#اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban·
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #درد #کرب #سوز آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
#اردو_زبان tweet media
اردو
19
22
33
3.6K
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
پتہ ہے درد کب ہوتا ہے جب آپ اپنا درد کسی کو بتا نہیں سکتے #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #درد #کرب #سوز آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
0
6
4
38
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
درد کا آخری د ختم کرو تو در بنتا ہے اور پہلا د ختم کرو تو رد بنتا ہے جب انسان کسی کے در سے رد کر دیا جائے تو درد ملتا ہے اور یہی درد انسان کو اس در سے جوڑتا ہے جہاں کوئی رد نہیں ہوتا #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #درد #کرب #سوز آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
0
6
4
77
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #درد #کرب #سوز آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
0
6
4
18
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
رفتہ رفتہ مٹاتا گیا میری ذات کو ایک درد جو میرا تھا ہی نہیں #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #درد #کرب #سوز آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
0
6
3
37
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
تمہيں محبت دینے والے تو اور بھی بہت سے ملیں گے مگر تمہارا درد صرف میں ہی محسوس کر سکتا ہوں #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #درد #کرب #سوز آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
0
6
3
20
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
میرا درد صرف میرا خدا جانتا ہے تم نے تو بس میری ہنسی دیکھی ہے #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #درد #کرب #سوز آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
0
6
2
26
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠
دل نہ کوئی ٹوٹ جائے اس لیئے خاموش ہوں جھوٹ سے حاصل نہیں کچھ اور سچائی نہ پوچھ زندگی کچھ کٹ گئی کچھ کاٹ ہی لیں گے مگر بن ترے کٹتی ہے کیسے ، روح فرسائی نہ پوچھ #اردو_زبان
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠 tweet media
اردو
0
5
0
25
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠 ری ٹویٹ کیا
Ch Ashfaq
Ch Ashfaq@ch_a95·
@ssaqibfirdous @Noor_zindgi نکالیے وقت بندہ پرور سنواریے کچھ خراب راتیں یہ باغ ہے منتظر تمہارا کھلی ہوئی ہیں گلاب راتیں #اردو_زبان
اردو
2
7
8
57