پن کیا گیا ٹویٹ
Ch Ashfaq
188.4K posts

Ch Ashfaq
@ch_a95
https://t.co/U3uaOIg1jJ ptiـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــItaly ۞إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ ۞
Brescia Lombardia Italy شامل ہوئے Kasım 2019
25.1K فالونگ25.2K فالوورز
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے
سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
گیا تو اس طرح گیا کہ مدتوں نہیں ملا
ملا جو پھر تو یوں کہ وہ ملال میں ملا مجھے
منیر نیازی
#اردو_زبان
@ch_855 @S3hr4N4v4rd @Axma_nvg @Noor_zindgi @naeemmirza33 @halfaehalfhuman @roohvibes_ @_M_S_khan_ @AmnaUmaair @5artaj @bakhtawarkhan_0
اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#پرواہ #فکر #دھیان
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

@ssaqibfirdous @ch_a95 @S3hr4N4v4rd @V84Fa_Leo @naeemirza33 @Noor_zindgi @listenuplibra @bakhtawarkhan_0 @Amir_khan387 @seemi_f حسنِ یار پہ تو سارا زمانہ عاشق ہے
مگر جو درد ہمارا ہے وہ یگانہ عاشق ہے
ہر اک نظر میں تمنا کا قافلہ عاشق ہے
اور اس فقیری پہ سارا خزانہ عاشق ہے
#اردو_زبان
#Seher
اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

@ssaqibfirdous @ch_a95 @S3hr4N4v4rd @V84Fa_Leo @naeemirza33 @Noor_zindgi @listenuplibra @bakhtawarkhan_0 @Amir_khan387 @seemi_f میں نے مانگا تھا فقط اک نظرِ رحمت
اس نے ہر پھول غیروں کے دامن میں رکھتے دیکھا
#اردو_زبان
اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

@seher35000 @ch_a95 @S3hr4N4v4rd @V84Fa_Leo @naeemirza33 @Noor_zindgi @listenuplibra @bakhtawarkhan_0 @Amir_khan387 @seemi_f گلشن عشق میں غیروں کو نکھرتے دیکھا
رخ عاشق کو مگر خار پہ جلتے دیکھا
#اردو_زبان
اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

وعلیکم السلام
صبح بخیر
#اردو_زبان
عائشہ چوہدری@NaveedC96408
🌲 اسلام علیکم 🌲 🌳 صبح بخیر 🌳 #قومی_زبان
فارسی
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

@urdu_zuban جھنجھلائے ہیں لجائے ہیں پھر مسکرائے ہیں
کس اہتمام سے انہیں ہم یاد آئے ہیں
دیر و حرم کے حبس کدوں کے ستائے ہیں
ہم آج مے کدے کی ہوا کھانے آئے ہیں
اب جا کے آہ کرنے کے آداب آئے ہیں
دنیا سمجھ رہی ہے کہ ہم مسکرائے ہیں
خمار بارہ بنکوی
#اردو_زبان

اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

@urdu_zuban یہ وفا کی سخت راہیں یہ تمہارے پاؤں نازک
نہ لو انتقام مجھ سے مرے ساتھ ساتھ چل کے
خمار بارہ بنکوی
#اردو_زبان
اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

@urdu_zuban دشمنوں سے پیار ہوتا جائے گا
دوستوں کو آزماتے جائیے
خمار بارہ بنکوی
#اردو_زبان
اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

@urdu_zuban وہ جان ہی گئے کہ ہمیں ان سے پیار ہے
آنکھوں کی مخبری کا مزا ہم سے پوچھئے
ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح
ہنسئے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھئے
جلتے دیوں میں جلتے گھروں جیسی ضو کہاں
سرکار روشنی کا مزا ہم سے پوچھئے
خمار بارہ بنکوی
#اردو_زبان

اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

@urdu_zuban وہی پیاس ہے وہی دشت ہے وہی بے کسی کا عالم ہے
فقط اتنا فرق ہوا ہے اب کہ مِرا غرور بھی مر گیا
خمار بارہ بنکوی
#اردو_زبان
اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا

@urdu_zuban وہ جو آئے تو خشک ہو گئے اشک
آج غم کا بھی اعتبار گیا
خمار بارہ بنکوی
#اردو_زبان
اردو
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا
Ch Ashfaq ری ٹویٹ کیا











