
Ragheeb40
8.9K posts

Ragheeb40
@ragheeb40
Columnist. Real estate developer and investor. LUMS 18







Stealing is bad. No one should do it. People who think this is controversial should get offline and touch grass




@elerrantenomad @warfareanalysis Warefare analysis is irani account. See IRAN role:

No mosque on Pakistan soil should be allowed to preach against Pakistan during Jummah @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @MaryamNSharif @SohailAfridiISF @MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari















جیسے جیسے لوگوں نے بجلی کے بلوں سے تنگ آ کر سولر سسٹم لگوانا شروع کیا ویسے ویسے بجلی مزید مہنگی ہوتی چلی گئ کیونکہ IPPُ کے فکسڈ معاہدوں اور دیگر چارجز کا بوجھ ہر حال میں صارفین پر ہی ڈالا جانا ہوتا ہے . اب سولر صارفین پر نئی شرائط اور پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں جو عوامی سطح پر مزید بے چینی کا باعث بن رہی ہیں. خدارا ان مہنگے اور ظالمانہ معاہدوں سے نجات کےلئے کوئی فنڈ یا متبادل مالی میکانزم بنائیں ،اپنے کچھ ترقیاتی منصوبے موخر کر کے رقم ان کو دیں اور عوام سے بھی جرمانہ وصول کرکے ان کمپنیوں کا جساب چُگتا کریں تاکہ لوگوں کی زندگی معمول پر آ سکے. @GovtofPakistan






