Muhammad Usman

1.4K posts

Muhammad Usman

Muhammad Usman

@usm93

Who am I? I am nobody...:)

Karachi Pakistan شامل ہوئے Mart 2010
803 فالونگ129 فالوورز
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@Asadrchaudhry ایران کی آنیا جانیا کے چکر میں یاہو کوئی فالس فلیگ کر کے سب کچھ برباد ہی نہ کردے
اردو
0
0
0
12
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
عباس عراقچی سمیت ایرانی وفد مسقط کے دورے سے روس جانے کے بجائے دوبارہ پاکستان آ سکتے ہیں پاکستان کے دوبارہ دورے کے بعد ایرانی وفد پھر روس جائے گا۔ (ایرانی خبررساں ایجنسی)
اردو
6
10
64
1.1K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@Asadrchaudhry کوئی تو ایسی بات ہے لازمی ورنہ مودی جیسا سیانا بندہ اتنا ذلیل نا ہوتا لیکن آنے والے سالوں میں انڈو پاک حالات میں بھی بہتری آئے گی جسکی وجہ پاکستان کا سفارتی محاذ پر کامیابی اور لیڈرشپ کا تسلسل ہے
اردو
0
0
1
57
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
نجم سیٹھی جتنا سیانا بنتا ہے اتنا ہے نہیں۔۔👇 نجم سیٹھی کی یہ بات بلکل غلط ہے کہ ٹرمپ اس لیے مودی اور بھارت کی بے عزتی کرتا ہے کہ انہوں نے نوبل انعام کے لیے نامزد نہیں کیا تھا۔۔۔ (بندہ پچھے کہ پھر مودی "جواب کیوں نہیں دیتا"؟؟؟ کوئی"کان"ہے تو اتنی چپ لگی ہوئی ہے) ٹرمپ اس لیے مودی کی بے عزتی کرتا ہے کہ اس نے 10 مئی کو مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی پیش قدمی رکوانے اور پاکستان کی طرف سے سیزفائر کروانے کے لیے ٹرمپ کے ترلے کیے تھے اور کشمیر پر"جامع مزاکرات"کی پاکستان کی شرط بذریعہ ٹرمپ مانی تھی،(اس بات کی ریکارڈنگز امریکہ کے پاس محفوظ ہیں)اس کے بعد مودی اپنے وعدے سے مکر گیا تھا۔ مودی کو پتا ہے کہ ٹرمپ کیوں ذلیل کرتا ہے اور اگر میں نے جواب دیا تو وہ(ریکارڈنگز/ثبوت) سامنے آ سکتے ہیں جو کہ تاریخ کی سب سے بڑی شرمندگی بن سکتے ہیں اور آپریشن سندور کی پول کھول کر بھارت میں مودی کے اقتدار کا تختہ بھی الٹ سکتے ہیں۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
3
25
85
3.7K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@johnhussainpres ایرانی سئ کھیل رہے ہیں ٹرمپ کے ساتھ جیسے ہی ٹرمپ اعلان کرےگا امریکہ وفد بھیج رہے ہیں ایران منع کردے گا ہم نہیں مل رہیں
اردو
0
0
0
122
John Hussain
John Hussain@johnhussainpres·
FM Araghchi might go back to Pakistan tomorrow again before going to Russia
English
18
37
316
6.4K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@xadeejourno ایرانی سئ توا لگا رہے ہیں چاچا ٹرمپ کا جیسے ہی امریکی وفد ائرپورٹ پہنچے گا ایرانی ملنے سے منع کردے گے
اردو
0
1
1
346
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
Iranian FM Araghchi to rush back to Pakistan after visiting Oman: Iranian State media #IranWar
English
39
37
334
10.9K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@xadeejourno زیدی صاحب آپ بھی کس محترمہ کو یہ بات سمجھا رہے ہیں جن کی ہر تنقید کے پیچھے ایک ہی مقصد ہے محبت عمران
اردو
0
0
0
73
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@IamHaiderSN حج کی برکت سے اللہ پاک اس خطے کو امن کا گہوارہ بنا دے آمین
اردو
0
0
1
224
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
The world is lucky, Hajj has arrived. #Iran
English
2
23
334
6.9K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@farhanmalikview ایران بیٹل فیلڈ کی کامیابی کہی ٹیبل پر اپنے نفسیاتی دباؤ بڑھانے کے چکر میں ہار نا جائے
اردو
0
0
0
21
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
ایرانی پاسداران انقلاب کی تقسیم اور قیادت کے فیصلوں کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے امریکہ کو وقت ملا ساتھ ہی ملٹری موومنٹ بھی بڑھا دی۔ نئے ایرانی سپریم لیڈر نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے ایکس پر کہا کہ ہماری غفلت سے دشمن کا مذموم منصوبہ کامیاب نہیں ہونا چاہیے۔ امریکیوں نے اسلام آباد میں پاسداران انقلاب کو مذاکرات میں بیٹھنے بھی اسی وجہ سے دیا کہ ان کی تقسیم ہو، ان کو صرف ایک شعلہ دینے کی ضرورت ہے باقی آگ بھڑکانے کا کام یہی خود کریں گے۔ مجتبی خامنہ ای کے پیغام کے بعد ایرانی قیادت میں بدلاؤ آیا۔ ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ بہت سے خدشات دور ہوچکے ہیں کسی نتیجے پر پہنچنے والے ہیں اس کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے دوروں کا اعلان کر دیا۔ امریکہ کیطرف سے بھی وفد کا اعلان کر دیا گیا۔ لیکن اسپیکر اسمبلی باقر قالیباف خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں یہی خاموشی آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد کئی دن تک عباس عراقچی نے اختیار کی تھی لیکن پھر وہ ایک دم متحرک ہوئے اور پاسداران انقلاب کے لوگ خاموشی اختیار کر گئے یعنی ایرانی قیادت پاسداران انقلاب کو ہینڈل کرچکی ہے یا پھر ان کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے جیسے میڈیا پر رپورٹ کیا جا رہا ہے۔ ایرانی سیاسی قیادت امریکہ کیساتھ اب نفسیاتی کھیل کھیلنا شروع ہوئی ہے امریکہ کو امید دی کہ مذاکرات کا دوسرا دور شروع کرتے ہیں امریکی اعلان کے بعد انکار کر دیا گیا وہ امریکی حکام کیساتھ ڈیل چاہتے ہیں۔ اسماعیل بقائی نے بھی یہی نفسیاتی حربہ استعمال کیا تو ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہہ دیا کہ ایران ڈیل چاہتا ہے ان کی خواہش پر مذاکرات ہو رہے ہیں جے ڈی وینس کو بھی اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے۔ فلحال کشنر اور وٹکوف پاکستان جائیں گے مارکو روبیو اور جے ڈی وینس مانیٹر کریں گے۔ اگر پاسداران انقلاب دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کیطرف نہیں جاتی تو کھیل بڑا دلچسپ ہونے والا ہے۔ 1/2 تحریر فرحان ملک
Farhan Malik tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
7
458
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@Asadrchaudhry میاں صاحب سٹیٹس مین ہے جنکا عوام کی نبز پر بھی ھاتھ ہیں جب کے چھوٹے میاں صاحب اچھے اڈمینسٹر ہیں
اردو
0
0
0
205
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران/امریکہ جنگ رکوا کر۔۔ اگلے 6 ماہ میں اگر اس کے معاشی فوائد حاصل کر کے عوام کو بڑا ریلیف نا دیا جا سکا تو عوام کو میاں نواز شریف کے سامنے ہاتھ جوڑنا چاہییں کہ اگلے ڈھائی سال آپ وزیراعظم بن جائیں(تاکہ آپ کے دور میں جیسی خوشحالی آتی ہے وہ آئے) اور چاچو کو"نائب وزیراعظم/وزیرخارجہ"بنا دیں تاکہ چاچو کی ان صلاحتوں کا فائدہ اس محاز پر اٹھایا جا سکے۔ *میاں نواز شریف کے حکمران ہوتے ویسے ہی عجیب سی برکت آتی ہے معاشرے میں۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
289
305
1.3K
33.2K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان کے وزیر دفاع بمقابلہ انڈیا کا وزیر دفاع چیک کریں انڈیا والا آبدوز کے مورے میں پھنس گیا اور اپنے خواجہ صاحب جوانی کی چھلانگیں مار رہے ہیں جنگ جیتے ملک کے وزیردفاع کی ٹور ہی وکھری ہے
اردو
21
148
599
9.4K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@FarhanKVirk انشاءاللہ پاکستان سرخرو ہوگا اس امن مشن میں
اردو
0
0
0
39
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان میں پھر سے شاندار استقبال پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل جناب خافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب اور ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار دونوں نے عباس عراقچی کو ریسیو کیا۔ کوئی یہ تصویریں راجہ ناصر گینگ کو دوبارہ بھیج دو، کل پھر لانچ ہوئے تھے۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
16
147
450
3.8K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@raftardotcom First the Islamabad lockdown now a petrol price hike the government is making things even harder
English
2
0
11
887
Raftar
Raftar@raftardotcom·
Pakistan now has the second most expensive fuel price in the region after SriLanka.
Raftar tweet media
English
54
188
1.1K
28.2K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@PehnDiSiri بڑھانے والی میٹنگ میں صرف وزیر پیٹرولیم ہوتے ہیں کم کرنے والی میٹنگ میں وزیراعظم اور ڈار صاحب ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
67
Pehn Di Siri
Pehn Di Siri@PehnDiSiri·
پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے پر میاں صاب میٹنگ سے اٹھ کر باہر آ کر شہباز شریف اور وزیر خزانہ کا انتظار کرتے ہوئے
Pehn Di Siri tweet media
اردو
7
65
520
7.8K
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
غلط معاہدوں کا نتیجہ یہی نکلتا ہے ملک بھر میں بجلی کے بڑھتے ہوئے شارٹ فال اور لوڈ شیڈنگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر تین ایل این جی کارگوز خریدے جائیں گے۔
اردو
1
0
7
127
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@javeednusrat First the Islamabad lockdown, now a petrol price hike The government is making things even harder
English
0
0
2
156
Nusrat Javeed
Nusrat Javeed@javeednusrat·
After creating the feel good factor about Iran and the US delegations meeting in Islamabad, the prices of…have been increased…brilliant mind management.
English
19
54
306
7.4K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@farhanmalikview پاکستان نے پوری کوشش کی لیکن ٹرمپ کو وننگ ٹرافی چاہئے جو کہ ایران کسی صورت ٹرمپ کو نہیں دینا چاہتا
اردو
0
0
0
13
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کیساتھ مذاکرات کی جلدی کیوں ہے؟ ایسی کیا وجوہات ہیں جو امریکہ کو اس اسٹیج پر لیکر آئی ہیں۔
اردو
2
0
1
112
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@farhanmalikview اندرونی پریشر گلوبل ریسیشن اور ٹرمپ کا بے صبرا ہونا اس جنگ میں نیتن یاہو ٹرمپ کو بے وقوف بنا کر لے آیا اب اس سے با عزت نکلنا بہت بڑی کامیابی ہوگی ٹرمپ کے لیے
اردو
0
0
0
18
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usm93·
@iffiViews بھائی ایرانی آجائے پھر بتانا ورنہ پچھلی دفعہ کی طرح وینس صبح سے شام تک بس سٹاپ پر خوار نا ہوجائے
اردو
0
0
0
64