Tweet ghim
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
2.2K posts

𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
@A2_Pak
پرموشن کیلیۓ مجھے فالو کریں اور نوٹیفیکیشن آن کریں سبکو فالو ملیگا اور پرموٹ کیا جائیگا #ZPT
🌐🌍 Tham gia Kasım 2019
2K Đang theo dõi3.6K Người theo dõi

@Shaatir_ladka @Cool_Ustaz Jawab to bataya hai na bhai, 1 is most correct but 4 is also correct.
English

@soldierspeaks ہائے صدقے تیری شیطانی خواہش پر
ایسے ہی شیطانی نظرئیے پھیلا کر 9 مئی کو چند شیطانی چیلوں کی مدد سے ریاست کو نقصان پہنچایا ابھی پھر چیلوں کو بھڑکایا جا رہا ہے
شیطان راجے آ جاو نا آپ بھی اور اپنے چیلوں کی قیادت کرو 8 فروری کو
اردو

آپریشن باد فنا
بند کمروں میں بیٹھ کر آپریشن باد صباء بنانے والے بزدلو ہمارا آپریشن باد فناء سرعام تمہیں جڑوں سے اکھاڑنے آرہا ہے۔ تمہاری فسطائیت تمہارے ظلم و ستم کا ہم ایک ہی جواب دیں گے ایک ہی دن دیں گے۔
“آپریشن باد فناء ہے کیا ؟”
آٹھ فروری کو حالات جو بھی ہوئے۔ تحریک انصاف الیکشن لڑرہی ہوئی یا نہ لڑ رہی ہوئی کسی حلقے میں امیدوار ہوا یا نہ ہوا ۔ عمران خان کا چار کروڑ ووٹر اس دن باہر نکلے گا۔ ہر حلقے میں نکلے گا اور پوری قوت کیساتھ نکلے گا۔
جہاں جہاں عمران خان کا امیدوار ہوا نشان بلا ہو وکٹ ہو یا ڈنڈا ہو ووٹ اس کو دے گا۔ چاہے وہ کوئی وڈیرا ہو کوئی خاتون ہو کوئی سوشل میڈیا کا لڑکا ہو ووٹ عمران خان کے نام کا پڑے گا۔
جن حلقوں میں عمران خان کے امیدوار نہ ہوئے اغواء کرلیے گئے ہوئے مار دیے گئے ہوئے یا دستبردار کروا لیے گئے ہوئے وہاں یہ چار کروڑ ووٹر پورے الیکشن نظام کا بھٹہ بٹھا دے گا۔ اس حلقے میں ستر اسی فیصد ووٹ مسترد ہوگا۔ پرچیوں پر چھ چھ مہریں لگیں گی۔ پرچیوں پر عمران خان زندہ باد لکھا جائے گا۔
یہاں سے شروع ہوگا آپریشن باد فناء کا اگلا حصہ شام پانچ بجے نتائج کا اعلان ہوتے ہی تم چاہے دھاندلی کرنا تم چاہے نتائج میں رد بدل کرنا تم چاہے نتائج کا اعلان نہ کرنا یہ چار کروڑ ووٹر پہلے سے طے کردہ ملک بھر میں دو سو مقامات پر پرامن طریقے سے جمع ہوگا۔
“کیا واقعی چار کروڑ ووٹر اس دن پر امن احتجاج کےلیے نکلے گا ؟”
جو ظلم و جبر اس وقت جاری ہے عوام میں نفرت ابل رہی ہے۔ لیکن لوگ ڈرتے ہیں۔ لاہور میں اگر دس لوگ نکلتے ہیں تو ہزاروں کی تعداد میں پولیس والے ان پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ ملتان میں نہیں نکلتے کہ ساہیوال والے معلوم نہیں نکلیں یا نہ نکلیں سرگودھا والے نکلیں یا نہ نکلیں۔ اور ساری توپوں کا رخ ہماری طرف نہ ہوجائے۔ جب ایک دن ایک وقت میں پہلے سے چارجڈ چار کروڑ لوگ دو سو مقامات پر نکلیں گے تو کسی کو ڈر نہ ہوگا۔ کسی کو خود نہ ہوگا۔ کہ دس بیس تیس پچاس سو پولیس والے رینجرز والے یا فوجی ہمیں مارنے پہنچ سکتے ہیں۔
“پولیس فوج اور رینجرز کی کل کپیسٹی کیا ہے؟”
اگر عاصم منیر بارڈر کے مورچوں پر بیٹھا ایک ایک سپاہی بھی بلا لے ، فوج کے خچروں کی مالش کرنے والے اور لانگری بھی آجائیں ، جیلوں کی پولیس جیلیں خالی کرکے بھی اکٹھی ہوجائے تو ملک کی کل سیکیورٹی فورسز پولیس ایف آئی اے آئی بی خاصہ دار رینجرز اسلام آباد پولیس گلگت پولیس ، سی ٹی ڈی سب ملا کر 15 لاکھ بنتی ہے۔ الیکشن 2018 میں 282000 پولنگ بوتھ بنائے گئے تھے۔ اس دفعہ 300,000 کے قریب ہوں گے۔ اگر کل فورس باقی تمام جگہوں سے ہٹا کر صرف پولنگ بوتھوں پر لگا دی جائے تو ہر پولنگ بوتھ پر 5 لوگ متعین ہوں گے۔ یاد رہے یہ میں سو فیصد فل کپیسٹی بتا رہا ہوں اور یہ مفروضہ بنا کر بھی کہ ساری کی ساری فورس عاصم منیر کی غلام ہے۔ حالانکہ آپ جانتے ہیں فورسز میں عمران خان کے کیسے کیسے جانثار بیٹھے ہیں۔
یعنی حقیقت میں بمشکل ایک یا دو لوگ ایک پولنگ بوتھ پر ہوں گے۔ اب جہاں تو عمران خان کا امیدوار ہوگا وہاں اوسطا ایک پولنگ بوتھ پر دو سو کے قریب ووٹر جائے گا۔ ایک مسلح شخص یا دو مسلح شخص عاصم منیر کے روبوٹ نہیں ہوں گے کہ وہ آپ کو ووٹ ڈالنے سے روک لیں یا اپنی پسند کی جگہ پر ووٹ ڈلوا لیں۔ وہاں آپ اپنے ووٹ کی حفاظت خود کریں گے۔
“آٹھ فروری ہی کیوں؟”
واضح کرچکا ہوں کہ لوگ اس ڈر سے نہیں نکلتے کہ ہم تو نکل آئیں لیکن کوئی اور نہ نکلے پھر۔ ظلم و ستم زیادتیوں نے آج ہی عوام کو بہت چارجڈ کردیا ہے اندازہ کریں اس دن تک ووٹر کس قدر چارجڈ ہوگا۔ اس ایک دن ہر کسی کو معلوم ہوگا کہ پورے ملک میں آج لوگ نکلیں گے۔ چند سو یا چند ہزار نہیں چار کروڑ لوگ نکلیں گے۔ کسی کو مارنے یا تشدد کرنے نہیں بلکہ پرامن اور اپنے حق کےلیے نکلیں گے۔ لوگ تو اس دن نکلیں گے اور وہی ہمارا ڈائریکٹ ایکشن ڈے ہوگا انشاءاللہ۔
“تحریک انصاف کی قیادت کے نام”
میں کبھی آپ پر الزامات لگاتا ہوں کبھی درشت رویہ اختیار کرتا ہوں کیونکہ میرا دل آپ کی خاموشی آپ کی بزدلی پر کڑھتا ہے۔ چند ایک لوگوں کو چھوڑ کر جن کے بارے میں مجھے براہ راست معلوم ہے ان کے علاوہ باقی کسی کو نہ منافق سمجھتا ہوں نہ کمپنی کا ایجنٹ۔ مجھے معلوم ہے آپ اپنے گھر بار بچوں روزگار عزت کی خاطر خاموش ہیں۔ آپ کا یہی بنتا ہے۔ میں بھی شاید پاکستان میں ہوتا میرے اہلخانہ اٹھا لیے جاتے تو شاید میں بھی یہی کرتا۔
میرا آپ سے سوال ہے اس کے علاوہ آپ کے پاس آپشن کیا ہے؟
آپ نے دو سال ہر طرح کاظلم صرف اس امید پر برداشت کیا کہ الیکشن ہوں گے تو حساب چکا دیں گے۔ اب آپ سے آپ کی آخری امید چھینی جارہی ہے۔ اس کے بعد آپ کے پاس کوئی امید ہے؟ نہیں!!!! آپ کے پاس آپریشن باد فناء کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔ ابھی تو صرف ...
جاری ہے
1/2

اردو
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫 đã retweet

🚨Attention🚨
پرموشن کی پہلی لسٹ آگئی ہے جس کا نام ہے اس میں وہ اس کو Repost کر کے done لکھ دے جس کا نام نہیں ہے وہ کمنٹس میں اپنا نام مینشن کرے
@KHAAAN2743
@Sadaf_Awan01
@SIR_ka_dard
@A2_Pak
@PTIPR0M0TI0N
@QaiserButt_pti
@Safikhalil_
@HamZaRajaDMoff1
@N_Kh07
اردو
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫 đã retweet












