Awhed

46.6K posts

Awhed

Awhed

@Awhed7

"Nothing is impossible.The word itself says 'I'M POSSIBLE'.

Tham gia Nisan 2022
5.5K Đang theo dõi3.4K Người theo dõi
Tweet ghim
Awhed
Awhed@Awhed7·
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
العربية
12
6
40
2K
Awhed đã retweet
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
مائنس عمران خان گروپ
Salar Wazir PTI tweet media
فارسی
20
137
376
4.1K
Ajmal Jami
Ajmal Jami@ajmaljami·
Pakistan Zindabaad
Kamran Khan@AajKamranKhan

PAKISTAN IS THE COUNTRY OF THE HOUR FIELD MARTIAL ASIM MUNIR IS THE LEADER OF THE HOUR Pakistan is positioning itself as the lead mediator trying to broker an end to the US’s and Israel’s war against Iran, using its military strongman’s ties to Tehran and warm relationship with Donald Trump. Army chief Asim Munir spoke with Trump on Sunday, according to two people briefed on the call, while Pakistani Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held talks with Iranian President Masoud Pezeshkian on Monday. The conversation between the Pakistani and Iranian leaders came at around the same time as Trump announced that he was delaying his threat to “obliterate” Iran’s power plants after “very good and productive” conversations with Tehran to end the war. It was not clear if Pakistan’s mediation push and Trump’s post on his Truth Social social media platform, which caused oil prices to fall sharply, were related. The White House declined to elaborate on Trump negotiations. “These are sensitive diplomatic discussions and the United States will not negotiate through the news media,” the White House said. Turkey, which was involved in mediation efforts before the war, has also been talking to Iranian officials and Trump’s envoy Steve Witkoff. Pakistan’s foreign minister Muhammad Ishaq Dar held talks with his Turkish counterpart Hakan Fidan on Monday. Egypt’s foreign minister Badr Abdelatty also spoke to his Iranian and Pakistani counterparts on Sunday, as well as Witkoff and Qatar’s foreign minister.

Eesti
7
1
32
2.5K
Awhed đã retweet
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
عشق عمران میں صبح اڈیالہ نہیں جاؤں گا، آتش بازی کی خوشبو سے گزارا کروں گا۔
Bilal AI tweet media
اردو
7
180
475
2.7K
Awhed đã retweet
Sana Khan
Sana Khan@Sk_pti80·
مجھے لگتا ہے ان سب کو بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے کبھی باہر آنا ہی نہیں ہے اس لئے آپ ہماری مرضی سے چلیں پارٹی کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان اب ختم ہے لیکن حقیقت میں یہ پارٹی کے لوگ ختم ہو رہے ہیں نورین خان۔!
اردو
0
58
116
903
Awhed
Awhed@Awhed7·
خدا کے واسطے ارسلان ٹویٹر پر مخلص لوگوں کا گروپ بناو۔۔۔جس میں لاکھوں انصافینز شامل ھوں۔۔۔۔کم از کم وہ گروپ تو کمپرومائیز والی حرامزدگی کے بغیر خان کی حمایت کرتا رہے۔ ورنہ خان تو گیا۔۔۔یہ تو اسے بیچ چکے ہیں۔
Arslan Baloch@balochi5252

سرکار آج عید کا آخری دن تھا اب کل سے ایک ہی سوال ہو گا وہ امن فورس رہائی فورس کہاں ہے؟

اردو
0
0
0
21
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سرکار آج عید کا آخری دن تھا اب کل سے ایک ہی سوال ہو گا وہ امن فورس رہائی فورس کہاں ہے؟
اردو
28
262
1.4K
16K
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
آج کا پاکستان ! بریکنگ نیوز ۔۔۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس نے ایران کے حق میں قرارداد پیش کی پاکستان نے قرارداد کی حمایت کر دی اس کے بعد عرب ممالک نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کر دی پاکستان نے اُس کی بھی حمایت کردی پھر امریکا نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کی کہ وہ کیمیائی ہتھیار بنا رہا ہے پاکستان نے امریکا کے مؤقف کی بھی تائید کردی اس طرح سے ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف قرارداد پیش کی کہ وہ اس پر غیر قانونی طور حملہ کر بیٹھے ہیں پاکستان نے ایران کی قرارداد کی بھی حمایت کردی ان باتوں کا جائزہ لیتے ہوے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے مندوب سے کہا آپ اس طرح سب کی حمایت نہیں کر سکتے ؟ یہ بات سُن کر پاکستان نے جنرل سیکریٹری کے مؤقف کی بھی حمایت کردی
اردو
13
100
382
17.9K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@asmaa_cheema @B0oTaOfficial چاچے ٹرمپو نے تیل کی قیمت اور سٹاک مارکیٹس کریش ھونے سے بچانے کیلئے دانہ پھینکا۔۔۔۔پٹواری ہلکان ھورہے ہیں۔۔ ابھی 48 گھنٹے بعد انکے پچھواڑے لال اور زبانیں باہر نکلی ھونی میری ٹویٹ نوٹ رکھنا
اردو
1
0
1
3
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
ایہہ پاکستان دا سیبے والا بمب
بوٹا tweet media
اردو
11
14
166
1.8K
🦋عروج فاطمہ 🦋
🦋عروج فاطمہ 🦋@IslamiUser55534·
اُس نے مانگیں نشانیاں واپس آخری خط چُھپا لیا میں نے
🦋عروج فاطمہ 🦋 tweet media
اردو
19
8
52
535
Asmaa
Asmaa@asmaa_cheema·
نبھائی ایک مدّت ہم نے لیکن آج کل کچھ میرا دل مجھ سے بیزار میں بیزار دل سے ھوں
اردو
6
0
20
632
Awhed
Awhed@Awhed7·
@iAnumSheikh انعم شیخ جھوٹ کی تعریف یہ ھے۔۔۔کہ اسٹیبلشمنٹی ٹاؤٹ سہیل آفریدی کے مونہہ سے نکلنے واکی ہر بات جھوٹ کہلاتی ھے۔ اگر 6 ماہ کی اسکی خان کے حوالے سے کارکردگی دیکھ کر بھی آپ اس پر یقین کرتے ہیں۔۔۔تو اللہ تعالٰی آپکو نواز شریف بنائے۔
اردو
0
0
1
51
Anum Sheikh
Anum Sheikh@iAnumSheikh·
سہیل آفریدی اس بار سچ کہہ رہے ہیں۔ عمران خان صاحب اگلی عید اپنی عوام کے ساتھ منائیں گے انشااللہ
Anum Sheikh tweet media
اردو
21
36
237
3.1K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@balochi5252 @Nshaffan کاش یہ منافقت نہ ھوتی کاش یہ مکاری نہ ھوتی کاش یہ عیاری نہ ھوتی کاش یہ وقت گزاری نہ ھوتی
اردو
0
0
0
65
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
بنام: سیکٹری جنرل سلمان اکرم راجہ وزیراعلی سہیل فریدی
Arslan Baloch tweet media
اردو
44
910
3.5K
23.7K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@SadafAs80802699 اداسیوں میں کئی قہقہے,,,, پروتے ھوئے جئے ہیں شان سے ہم,زخم زخم ھوتے ھوئے بہت بڑا ھے خسارہ, یہ سب خساروں سے کہ کوئی کھو گیا ھے دسترس میں ھوتے ھوئے
اردو
0
0
0
0
Sadaf Aslam
Sadaf Aslam@SadafAs80802699·
اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ؟ ناممکن,,, اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ ، چھوڑ دیا!!!...... 🔥🔥
Sadaf Aslam tweet media
اردو
7
0
25
154
Awhed
Awhed@Awhed7·
@sabirnazar1 تیری ڈیوٹی بہت سخت اے یار
اردو
0
0
0
16
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
اب امریکی تجزیہ کار اور پروفیسر بھی کہہ رہے ہیں کہ سعودی عرب کو ایران جنگ سے پہلے اندازہ ہوگیا، کہ امریکہ ان کی حفاظت نہیں کرسکتا۔ اس لیے انہوں نے پاکستان سے دفاعی معاہدہ کیا اور اب ترکی بھی پاکستان کی چھتری کے نیچے انا چاہتا ہے۔ اس سے لگتا ہے شہباز اور عاصم منیر نے پاکستان کو ایک علاقائ طاقت کے طور پر منوایا ہے۔ یوتھیے میری پوسٹ سے دور رہیں، اور عمران کی آنکھ پر توجہ دیں۔
اردو
62
565
2.2K
46.6K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@izarajpoot @kawishh11 کیا کیا جائے۔۔۔ہر چیز کا مذاق۔۔خدا رحم فرمائے
اردو
0
0
0
1
ʀᴀᴊᴀ🤍
ʀᴀᴊᴀ🤍@kawishh11·
سندریاں تہجد کی نماز پابندی سے پڑھنے لگیں تو پھپھو کے نصیر کو اپنی منگنی ٹوٹنے کا خدشہ لگا رہتا ہے. #راجا
اردو
15
10
30
579
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
اصل میں گلف چاہتا ہے کہ جلد از جلد جنگ بندی ہو اور ٹرمپ بھی اب واپسی چاہتا ہے اسلیے پاکستان کے کندھے پر مذاکرات کا بوجھ ڈالا گیا ہے۔ پاکستان کیلئے مذاکرات کامیاب کروانا اتنا مشکل نہیں ہوگا۔
اردو
29
29
439
18.5K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@Khayaal_Mall اسی لیے تو جب ھماری بہنیں اٹھائی جاتی ہیں تو کوئی باہر نہیں نکلتا ” کیا خوب سودا نقد ھے اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے“
اردو
0
0
0
6
Khayaal Mall
Khayaal Mall@Khayaal_Mall·
کل پھر منگل ہے بہنیں ایک بار پھر بھائی سے ملاقات کی امید لئے اڈیالہ جیل جائیں گی۔ ہم گھروں میں بیٹھے ایک بار پھر تماشہ دیکھیں گے
اردو
6
62
258
3.6K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@QasimKhanSuri @SairaPTI45 قاسم بھائی۔۔کردار اور ضمیر بیچ کر جو زندگی کا مزہ ھے۔۔۔ہائے ہائے ہائے۔۔۔ یقین نہیں تو جسٹس منیر سے لیکر اب تک ۔۔۔اور بھٹو سے لیکر شریفوں تک۔۔اور کچھ امریکی غلاموں کا نام لکھتے ھوئے مجھے کراہت محسوس ھوتی ھے۔۔پوچھ لیں مزہ۔۔ہائے ہائے
اردو
0
0
0
24
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
اپنی خودی کو تم سر بازار بیچ کر زندہ ہو کیسے دولت کردار بیچ کر #ShameOnJudges
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
61
2.3K
4.4K
25.4K