
BLEED GREAN
4.9K posts

BLEED GREAN
@BleedGrean
محب وطن 💚 الحمدللّٰہ 🇵🇰 PAKISTAN FIRST 🔥


وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

میں اپکی جم والی واہیاتی کے خلاف آواز اٹھانے کے حق اور سپورٹ میں ہوں لیکن جب اپ اسلام کی تعلیم کے خلاف والی بات کرتے ہیں تو بہت سی ایسی چیزیں اپ بھی کرررہے ہیں جو ہمارا دین اجازت نہیں دیتا مثلاً مخلوط TV پراگرامز

انصار عباسی صاحب، اسلام آباد کے کسی ایک gym میں بھی کوئی اخلاقی معاشرتی مسئلہ کبھی پیدا نہیں ہوا، ایک regular gym goer کے طور پر میں بطور خاتون جانتی ہوں کہgym میں کسی work out کرنیوالے کی سوچ اپنی health/fitness سے زیادہ کسی اور چیز پر نہیں ہوتی، آپ نے نجانے یہ نتیجہ کیسے اخذ کر لیا، پاکستان شکر ہے طالبانستان نہیں ہے، نہ ہی اس کا امیج ایسی باتوں سے بنانا چاہئیے۔ صد احترام۔

















