Duaa Chuhan💚

18.9K posts

Duaa Chuhan💚 banner
Duaa Chuhan💚

Duaa Chuhan💚

@Duaa_Chn

Content and Article Writer Pakistan Zindabad Pak Army Paindabad

Lahore, Pakistan Tham gia Aralık 2023
977 Đang theo dõi824 Người theo dõi
Tweet ghim
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
ملٹری کورٹس پہ پابندی لگا کر عدلیہ نےدہشت گردوں اور سانحہ نو مٸی کے مجرموں کو ہی ریلیف دیا ہے۔ عدلیہ ,پاکستان کا امن تباہ کرنے والے ان شرپسند عناصر کی سہولت کاری کررہی ہے۔ سانحہ نو مٸی کے مجرمین کا ملٹری کورٹس میں ٹراٸل وقت کی اہم ضرورت ہے👇 #ملٹری_کورٹس_بحال_کرو #GazaGenocide
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
254
196
197
18.1K
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
سکھر سے رحیم یار خان تک سکھر ملتان موٹر وے (M-5) پر 200 کلومیٹر تک کیمرے، سولر پلیٹس اور پولز کا چوری ہونا صرف کرائم نہیں، ریاستی رِٹ کی ناکامی ہے۔ خاص طور پر گھوٹکی کے کچے میں یہ سب ہونا لمحۂ فکریہ ہے۔ کیا قومی منصوبے محفوظ بھی ہیں؟ 🚨 #pakistanday
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
5
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
ایرانی وزیر خارجہ Abbas Araghchi کے بیان نے مغربی و بھارتی پروپیگنڈا کو بے نقاب کر دیا۔ایران نے اسلام آباد مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا۔ پاکستان کی سفارتی ساکھ بطور امن کے حقیقی داعی ایک بار پھر ثابت۔ 🇵🇰 #pakistanday
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
11
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
جب عوام کے سیر سپاٹے جاری رہیں گے اور عوام اپنے طور پر انرجی وسائل کی بچت نہیں کرے گی پھر حکومت کو سخت ایکشن لینے ہی پڑیں گے۔ #pakistanday
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
1
1
4
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
کوئی عزت دار اور محب وطن انسان تو پی ٹی ائی جوائن نہیں کر سکتا اب فیض الرحمن جیسے مجرم ہی ان کے پاس بچے ہیں #pakistanday
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
1
1
9
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
یوتھیوں نے رفتار چینل کو ان فالو کرنے کی مہم چلائی ہے کیونکہ اس نے مریم نواز کی کارکردگی کی تعریف کر دی تھی۔ پورا لاہور مریم نواز کی کارکردگی کی تعریف کرتا ہے تو پھر یوتھیےزمان پارک گھر وہاں سے اٹھا لے جائیں🤣 #pakistanday
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
8
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
پی ٹی آئی کے "عوامی انقلاب" کے دعوے سرمایہ دارانہ ترجیحات کے آگے پس منظر میں رہ گئے ہیں۔ سینیٹ کی نشستیں دولت کی بنیاد پر دی جا رہی ہیں، جس سے نظریہ اور عوامی خدمت کمزور ہوئی، اور انقلاب محض ایک نعرہ بن گیا.. #pakistanday
اردو
0
0
0
3
Duaa Chuhan💚 đã retweet
The Balochistan Diaries (TBD)
FC North Quetta, in coordination with IB and ATF, successfully apprehended a potential Suicide Bomber , Muhammad @ Nusrat an Afghan national ,along with his affiliates in Kuchlak. Credible intelligence indicated infiltration plans for a high-profile attack in Quetta. Following technical surveillance and route monitoring from Wana via Zhob, an ambush was laid at Yaroo Cross. A joint IBO was conducted early morning at Killi Landi Kuchlak, resulting in the successful arrest. Security forces remain vigilant against terrorist infiltration.
The Balochistan Diaries (TBD) tweet media
English
22
30
38
414
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
@PunjabPostpk یوتھیوں کی خواہشیں پوری ہو رہی ہیں پھر بھی چیخ رہے ہیں
اردو
0
0
0
23
Duaa Chuhan💚 đã retweet
Punjab Post
Punjab Post@PunjabPostpk·
'پیٹرول 500 روپے لیٹر بھی ہوجائے آٹے کی بوری 4000 کی ہوجائے، ووٹ ہم عمران خان کو ہی دیں گے' عمران خان کے پرستار کی پرانی ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل، مخالفین کی عمل کرنے کی اپیل #punjabpost #PetrolPrices #Imrankhan
اردو
24
33
40
344
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
@IntelPk_ بھارت پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرنے کے لیے چالوں پر چالیں چل رہا ہے
اردو
0
0
0
13
Duaa Chuhan💚 đã retweet
The Intel Consortium
The khawarij TTA regime daily proves they are master proxy of Indians. Indians lost 6-0, S-400, multiple post but to satisfy their ego they turned to fictions and made Dhurvindar. Now these Luties, after having lost multiple posts, soldiers and respect started posting imaginary fakes to satisfy their ego
The Intel Consortium tweet mediaThe Intel Consortium tweet media
English
28
32
55
2K
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
@PunjabPostpk حکومت کی کاوشیں قابل تعریف ہیں کہ وہ تمام تر عالمی حالات میں خرابی کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کر رہی ہے
اردو
0
0
0
27
Duaa Chuhan💚 đã retweet
Punjab Post
Punjab Post@PunjabPostpk·
پاکستان میں حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد بڑے پیمانے ہر عوامی ریلیف پیکجز کا اعلان، تمام پیکجز کی تفصیلات جانیے: #Pakistan #punjabpost #PetrolPrice
Punjab Post tweet mediaPunjab Post tweet mediaPunjab Post tweet mediaPunjab Post tweet media
اردو
25
43
54
1.7K
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
علیمہ خان عمران نیازی کو کرسی سے ہٹانے کے چکر میں ہے تو مینا خان افریدی ،سہیل افریدی کو وزارت اعلی سے ہٹانے کے چکر میں ہے ہر کوئی اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
5
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
پی ٹی ائی اجڑا لاوارث چمن ہے جس میں ہر رات چلتا موتر کے گزر جاتا ہے۔ اچکزئی نے بھی موترا اور اگے نکل گیا #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
8
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
سالار وزیر نے سہیل افریدی کو احتجاج کے لیے ایک ہفتے کا ٹائم دیا تھا ۔یہ اتنا کمزور کھوکھلا وزیراعلی ہے کہ اس نے ایک ہفتے سے قبل ہی لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کر دیا کیونکہ اسے اپنے کرپشن کی فائلز کھلنے کا خوف ہے #Tüik
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
6
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
فائنل کال پر بھی یوتھیے جمع نہیں ہوئے تھے اس کے بعد یہ تیسری کال ہے نیازی نے کب تک یوتھیوں کی تشریف لال کرواتے رہنا ہے؟ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
6
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
علیمہ نیازی کو یہ سمجھنا ہوگا کہ "شہادت" کوئی سیاسی نعرہ یا پارٹی ٹائٹل نہیں بلکہ ایک مقدس مقام ہے جس کا فیصلہ صرف اللہ کرتا ہے۔ مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا بند کریں۔ #Tüik
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
6
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
مریم نواز نے پنجاب میں بڑا ریلیف پیکج دے کر واقعی سیاسی بازی اپنے نام کر لی 👏 میٹرو، اورنج ٹرین، اسپیڈو اور الیکٹرک بسوں میں مفت سفر، موٹر سائیکل سواروں کے لیے پٹرول سستا، اور کسانوں کے لیے خصوصی ریلیف یہ سب عوامی سطح پر بڑا اثر ڈالے گا۔ #nolimit
Duaa Chuhan💚 tweet mediaDuaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
747
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ سہیل آفریدی پر لگنے والے الزامات اور سالار وزیر کے بیانات واضح اشارہ دے رہے ہیں کہ اقتدار کی کشتی ہچکولے کھا رہی ہے۔ سالار وزیر کے مطابق تبدیلی قریب ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پارٹی کے اندر بڑی ہلچل متوقع ہے #Iran
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
0
0
38