

Kaas Fim Maakool - كَعَصْفٍ مَّاْكُوْل You will also feel the wrath 🚨🚨
The Intel Consortium
5.1K posts

@IntelPk_
Intelligence, Defence, Counter Terrorism, Monitoring, Threat Matrix, Diplomacy & War, 5GW


Kaas Fim Maakool - كَعَصْفٍ مَّاْكُوْل You will also feel the wrath 🚨🚨



ملا عمر کے گھر کے کنعان (حضرت نوح کا کافر بیٹا) 🔺ملا عمر نے پاکستان کے خلاف کاروائیوں کو گناہ قرار دیا تھا۔ موجودہ خارجی رجیم ملا عمر کے نام کو کیش کرتی ہے، اس لیے یہ فتوع ان کے گلے کی ہڈی بنا ہوا تھا۔ #Afghanistan 🔺کابل ہسپتال کا جھوٹا پرپیگینڈا اور جعلی چار سو لاشوں کا ڈرامہ بھی اسی منصوبے کی کڑی ہے۔#Kabul 🔺یہی ہے کہ یہاں جھوٹ پھیلایا گیا اور وہاں کابلی علماء سو نے ملا عمر کے فتوع کو بائی پاس کرتے ہوئے نہ صرف فتوع جاری کیا بلکہ دیگر دہشتگرد خوارجین کو مدد کی اپیل بھی کر دی۔ 🚨🚨ان کو منافقین کو قرآن و سنت کی روشنی میں جید علماء کب کا فتنہ الخوارج ثابت کر چکے۔ ان کا فتوع جعلی اور غیر اسلامی ہے جس کا انجام بھی انشاللہ وہی ہو گا جو اللہ کے پاک رسول ﷺ نے واضع کیا





















Pakistan Foiled Afghan Taliban–Backed Drone Attack in Kohat 🚨 Afghan Taliban-backed FAK terrorists attempted to launch three rudimentary drones in Kohat. Two drones were successfully neutralized electronically through anti-drone systems. Falling debris injured two civilians. Pakistan Security Forces remain alert to terrorist threats and their Afghan Taliban backers.