Faani - G

47.7K posts

Faani - G banner
Faani - G

Faani - G

@FaaniG2

❤اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔❤

Dera Ismail Khan, Pakistan Tham gia Ocak 2021
1.7K Đang theo dõi2.3K Người theo dõi
Tweet ghim
Faani - G
Faani - G@FaaniG2·
Faani - G tweet media
ZXX
3
1
10
540
Faani - G đã retweet
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
بریکنگ نیوز 🚨 جنگی حالات اور ملکی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے اپنے عملے کی تنخواہوں میں %100 اضافہ کردیا۔۔۔ اور مزے کی بات کسی حکومت یا IMF نے بھی نہیں روکا۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
3
137
179
1.7K
Faani - G đã retweet
•𝑜šĥꫜá💕•
•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456·
اے چاند کی کرنوں، جاؤ نا! تم اُس کو چھو کر آؤ نا۔ وہ کب کب کیا کیا کرتا ہے؟ وہ جاگتا ہے یا سوتا ہے؟ وہ شام کو کیسا لگتا ہے؟ وہ رات کو کیسا دکھتا ہے؟ جب سوئے، کیسا لگتا ہے؟ جب جاگے، کیسا دکھتا ہے؟ تم چپکے چپکے جاؤ نا، تم اُس کو چھو کر آؤ نا۔ 👇
•𝑜šĥꫜá💕• tweet media
اردو
19
5
29
363
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اگر Peshawar Zalmi فائنل جیت گئی تو میں 20 لوگوں کو بلیو ٹک دوں گی، اور ہر لائک اور ری پوسٹ کرنے والے کو 1000 روپے دیے جائیں گے۔
اردو
52
38
124
1.9K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
شلوار قمیض یا پینٹ شرٹ ؟
اردو
24
1
24
1.3K
iram shahzadi(ارم رائے)
اگر خدا آپ کو ایک موقع دے کہ آپ اپنے کھوئے ہوئے لوگوں میں سے کسی ایک کو واپس لا سکیں، تو آپ کس کو لائیں گے؟؟؟
اردو
73
7
94
5K
Faani - G đã retweet
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے اچھی خاصی خواتین کو بھکاری ہے۔ کیا آپ متفق ہیں یا نہیں ؟؟؟؟
Samina khan tweet media
اردو
73
404
1K
28.5K
Faani - G đã retweet
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
سید اقرار الحسن نے سید ذیشان عزیز کا چیلنج قبول کیا اور سات منٹ کا ویلاگ بنا کر اپنے والد سید اسماعیل شاہ بخاری کے بارے میں وضاحت دینے کی ناکام کوشش کی ہے ۔ مگر میں نے وہ پورا ویلاگ دیکھا اور صاف نظر آیا کہ اقرار الحسن نے صرف یہ کہا کہ انہیں اپنے والد پر فخر ہے اور باقی وقت اپنا دکھڑا روتے رہے کہ والد کی وجہ سے مجھ پر توہین رسالت کا الزام لگا دیا گیا۔ اقرار الحسن صاحب عوام نے آپ سے جو سوالات پوچھے ہیں ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔ پہلا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں کہا کہ جب آپ چھٹی جماعت میں تھے تو آپ کے والد نے دوسری شادی کی اور پھر جرمنی چلے گئے۔ آپ نے کہا کہ آپ کو نہیں معلوم وہ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں یا انہوں نے کتنی شادیاں کی ہیں۔  مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف دوسری شادی کی وجہ سے کوئی ملک چھوڑ کر جرمنی میں پناہ لیتا ہے؟ ملک چھوڑنے کی اصل وجہ کیا تھی وہ آپ نے آج تک نہیں بتائی۔ دوسرا سوال آپ کے والد سید اسماعیل شاہ بخاری پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی شان میں گستاخی کے الزامات ہیں اور اس کی ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔  آپ کے والد پر 295C کی دفعات بھی درج ہیں۔ اگر یہ سب جھوٹے الزامات تھے تو آپ کے والد نے عدالت کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا اور پاکستان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح کیوں دی؟ تیسرا سوال آپ کی کمپنی Perfectum Pakistan کا واحد بیرون ملک دفتر جرمنی کے فرینکفرٹ میں ہے جہاں آپ کے والد مقیم ہیں۔  یہ محض اتفاق ہے یا آپ کے اور آپ کے والد کے درمیان کاروباری تعلق بھی ہے؟ اگر آپ کو اپنے والد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو پھر جرمنی میں دفتر کیوں؟ چوتھا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آپ نے اہم معاملات پر والد سے رابطہ کیا اور ان سے مشورہ لیا۔  جب آپ انہیں نہیں جانتے اور ان سے کوئی تعلق نہیں تو پھر مشورہ کس بات پر لیا گیا؟ یہ تضاد کیسے؟ پانچواں سوال آپ کہتے ہیں آپ کو فخر ہے مگر برسوں میں ایک بار بھی والد سے ملاقات کا کوئی ویڈیو ثبوت سامنے نہیں آیا۔ جس باپ پر فخر ہو اس کے ساتھ ایک تصویر ایک مشترکہ ویڈیو بھی نہیں؟ یہ کیسا فخر ہے جو چھپ کر ہو؟ چھٹا سوال آپ کے والد کا تعلق اہل تشیع مکتب فکر سے ہے اور وہ ایک مذہبی مقرر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔  اگر آپ واقعی ان کی سوچ اور عقائد سے الگ ہیں تو آپ نے کبھی عوامی سطح پر اپنے والد کے ان مبینہ بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کیوں نہیں کیا؟ ساتواں سوال آپ نے پاسپورٹ شناختی کارڈ اور اسناد دکھا کر والد کا نام ثابت کیا مگر کسی نے آپ کی والدیت پر سوال نہیں اٹھایا۔ عوام آپ کے والد کے مبینہ کارناموں کے بارے میں حقائق جاننا چاہتی ہے جو زبان زد عام ہیں۔ آخری بات آپ سر عام جیسے پروگراموں میں دوسروں کی ایک ایک بات کا حساب مانگتے ہیں اور قانون کی گرفت سے کوئی بچ نہ سکے یہ آپ کا نعرہ رہا ہے۔ مگر جب اپنے والد کے بارے میں صفائی دینے کا وقت آیا تو آپ نے ایک سوال کا بھی جواب نہیں دیا۔ اگر آپ کے والد واقعی بے قصور ہیں تو ایک بیٹے کا حق اور فرض بنتا ہے کہ وہ باپ پر لگائے گئے الزامات کا قانونی مقابلہ کرے انہیں نظرانداز کرنا کوئی جواب نہیں ہوتا۔ اقرار الحسن صاحب امید ہے آپ ان سوالات کا جواب ضرور دیں گے​​​​​​​​​​​​​​​​ دوستوں سے اپیل ہے کہ ان سوالات کو اقرار الحسن تک پہنچا دیں ۔
Saleem Speaks tweet media
اردو
67
546
1.3K
80.2K
•𝑜šĥꫜá💕•
•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456·
مجھے رشتے بنانے اور لوگوں سے ملنے جلنے میں ڈر لگتا ہے۔ کیونکہ رشتے ٹوٹنے پر لوگ عزت کی دھجیاں بکھیر دیتے ہیں۔ اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے، یہاں کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں۔ محبت تو بہت سے لوگ کر سکتے ہیں، مگر مخلص سب نہیں ہوتے۔
•𝑜šĥꫜá💕• tweet media
اردو
21
13
40
560
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
ایک بار جب آپ اپنے بدترین وقت سے گزر جائیں گے تو آپ کو اس بات کی تکلیف اور پرواہ نہیں ہوتی کہ آپ کی زندگی میں کون رہتا ہے اور کون نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔۔
اردو
11
10
58
791
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
الحمدللہ 500k کی انویسٹمنٹ آگئی ہے کوئی اچھا سا کاروبار بتاؤ جس کو کر کے مہینے کا 90 ہزار کما لوں
اردو
37
3
62
12.4K
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
کبھی کبھی تو میرا خود سے ملنے کو دل کرتا ہے میں نے بہت سنا ہے لوگ سے اپنے بارے میں #Poetry
اردو
6
9
40
839
Abeeha🇵🇰🏳️🏳️🏳️
تکلیف یہ نہیں کہ محبت ہوگی تھی اس شخص سے تکلیف تو یہ ہے کہ اب وہ شخص بھلایا نہیں جاتا مجھ سے
اردو
15
16
38
521
Rabi Pirzada
Rabi Pirzada@Rabipirzada·
ابو کی برتھ ڈے کا کیک مشکل فیصلہ۔۔۔ Abu's birthday cake is a difficult decision... #Rabipirzada
7
2
107
4K