Sabitlenmiş Tweet
Faani - G
47.7K posts

Faani - G
@FaaniG2
❤اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔❤
Dera Ismail Khan, Pakistan Katılım Ocak 2021
1.7K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Faani - G retweetledi

اقرار الحسن ایک FIA آفیسر کی زندگی برباد کرنے کے لیے آخری حد تک گیا
حقیقت یہ تھی اس افسر نے اقرار کو براہ راست کچھ بھی نہیں کہا تھا اس نے اپنے ساتھ آفیسر کو کہا کہ اقرار بھی مستقبل میں جواد احمد کی طرح زلیل ہو گا یہ بات اقرار کیساتھ ائیرپورٹ پر موجود اس کے دوست نے بھی سن لی اور اس نے اقرار کو بتا دیا
بس اقرار کے لیے یہ بات ناقابل برداشت تھی کہ کوئی شخص اس کے بارے میں منفی راۓ کیسے رکھ سکتا ہے پھر اس زہنی مریض نے خود سے کہانیاں گھڑیں، الزامات لگاۓ ثبوت دینے کے وعدے کیے لیکن سب کا سب جھوٹ کا پلندہ تھا
سوچنے کی بات ہے اگر ایک شخص زاتی انا کی خاطر اس حد تک جا سکتا ہے تو اس نے اپنے پروگرام سر عام میں لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے کے لیے کتنے ہی الزامات لگاۓ ہوں گے، کتنے ہی جھوٹ تراشے ہوں گے اور کتنے ڈرامے کئے ہوں گے
طاقت کے نشے میں مبتلا ایسے لوگ زہنی مریض معاشرے کے لیے ناسور ہیں ان کی جگہ عام لوگوں میں نہیں مینٹل ہسپتال میں ہے

اردو
Faani - G retweetledi
Faani - G retweetledi

@haniabatool9 بیماریوں سے محفوظ اور صحیح سالم جسم ماں باپ اور بچے الحمد للہ
اردو
Faani - G retweetledi
Faani - G retweetledi
Faani - G retweetledi


















