Hasan

10.9K posts

Hasan banner
Hasan

Hasan

@Hason818

Anti-Kleptocracy | Signtist | Hasta la victoria siempre!

Area 51 Tham gia Ocak 2012
1.1K Đang theo dõi2.1K Người theo dõi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
انشاءاللہ ان کو پورے ملک سے چھتر پڑینگے۔
اردو
73
184
754
16.6K
Hasan
Hasan@Hason818·
@ranjha001 So where did those tanker go? Where are they?
English
0
0
0
4
Faisal Ranjha
Faisal Ranjha@ranjha001·
Never thought Pakistan flag will one day become a symbol of respect, defiance, Peace and Power. What a day to be alive Man
English
33
136
715
6.7K
Hasan
Hasan@Hason818·
@Lalika79 The question is: where did those tanker go? Where are they?
English
0
0
0
13
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
جھنڈے پاکستان کے تیل امریکی مالکوں کو یہاں پر پچپن روپے بڑھا دیا ناجائز رجیم کے ناجائز کارنامے لعنت بہت چھوٹا لفظ ہے ان سب کے لئے
اردو
20
674
1.8K
15.3K
Shaun King
Shaun King@shaunking·
Alhamdulillah our only son just embraced Islam and became the 14th member of my family to do so. Please pray that Allah continues to guide him, and all of us. Allahu Akbar!
English
387
1.1K
10.1K
96.7K
Hasan
Hasan@Hason818·
@realrazidada May she rest in Peace but unfortunately because of her son she is being abused and cursed by many all over the social media. Hope she could have don’t better in the upbringing.
English
0
0
0
113
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
My Darling My First Love My Ammi G is no more. 😭
English
446
153
1.4K
21.3K
Hasan
Hasan@Hason818·
@RShahzaddk Tell us where did those oil tanker go? Where are they ?
English
0
0
0
3
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ٹرمپ کہہ رہا پاکستان کا جھنڈا لگا کر ہم نے آٹھ آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزارے ہیں اور یہ بات دنیا بھر کے اخبارات لکھ رہے جبکہ یوتھیے ابھی بھی پاکستان کا مذاق اڑا رہے ان کو اتنی نفرت ہے پاکستان سے
RAShahzaddk tweet media
اردو
114
202
598
6.5K
Hasan
Hasan@Hason818·
@GFarooqi Those were for US. No way you are praising this… so you are telling us Pakistan deceived Iran?
English
0
0
2
77
Gharidah Farooqi (T.I.)
Another feather in Pakistan’s already high flying cap 🇵🇰🫡 President Trump tells Iran let 8 oil tankers sail thru SoH to show they are serious in talks and those oil tankers had Pakistani flag 🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
RT@RT_com

Trump reveals 'present' he supposedly got from Iran: '8 BIG BOATS OF OIL' 'They then apologized for something they said and sent 2 more boats' 'I hope I haven’t screwed up your negotiation' as he points to Witkoff

English
83
119
511
22.5K
Hasan
Hasan@Hason818·
@EliAfriatISR You really don’t want people to be praying more. Lol
English
0
0
0
364
Hasan
Hasan@Hason818·
@ShazadAkbar @awareness537185 Bought with tax payer money and the plane being gov plane, this is against the law and have added another file to their crimes folder.
English
0
0
1
16
Faizan
Faizan@faizannriaz·
Is this happening in Pakistan??
English
142
83
483
81K
Hasan
Hasan@Hason818·
@MubashirAZaidi You would know this for sure.. you have been given free rides to Telaviv with special exemption on Pakistani passport
English
0
0
1
41
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
ممکن ہے کہ میرا خیال غلط ہو۔ لیکن لگتا ہے کہ امریکی فوج ایرانی جزیرے خارک پر اتر کر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی ہے۔ اس کوشش پر ایران کا ردعمل جنگ کا انجام طے کرے گا۔ اگر ایران نے کوئی کارروائی نہ کی تو گویا امریکا اس کا گلا پکڑ لے گا۔ اگر ایران نے سخت ردعمل دیا اور امریکی فوج کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے تو دوسرا پرل ہاربر ہوجائے گا۔ پرل ہاربر کے بعد کیا ہوا تھا، تاریخ میں لکھا ہے۔
اردو
164
104
1.1K
116K
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
کل امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کا طیارہ ائیرفورس 2 ہواؤں میں بلند ہوا تو پاکستان میں خوشی کے شادیانے بجنے لگ گئے۔ ایجنسیوں نے فون کھڑکائے اور بڑے صاحب کو خبر دیتے ہوئے کہا کہ وینس صاحب اگلے چند گھنٹوں کے اندر اندر اسلام آباد پدھار سکتے ہیں۔ بڑے صاحب نے سیفٹی اٹھائی اور سیدھا باتھ روم جا کر شیو کرنے لگ گئے تاکہ وینس کو امپریس کرسکیں۔ سوٹ بوٹ پہنا اور واپس کمرے میں آگئے۔ ایجنسیوں کی ٹیم آن لائن فلائٹ انفارمیشن ویب سائٹ سے وینس کا طیارہ ٹریک کررہی تھی، لیکن یہ کیا؟ طیارہ تو پرتگال کی طرف مڑ گیا ۔ ۔ ۔اور پورٹو شہر میں لینڈ کرگیا۔ بڑے صاحب کو کال ملائی اور کہا کہ وینس چاچو ابھی پرتگال چلے گئے ہیں اس لئے پاکستان آمد میں چند گھنٹے تاخیر ہوسکتی ہے۔ یہ سننا تھا کہ بڑے صاحب باتھ روم میں گئے اور کپڑے اتار کر دھوتی پہن لی۔ تین گھنٹے بعد وینس کا طیارہ پرتگال سے ٹیک آف کرنے لگا تو بڑے صاحب کو فون آیا۔ دوسری طرف ایجنسی کا بندہ جوشیلے انداز میں بتا رہا تھا کہ وینس کا جہاز روانہ ہوچکا ہے، اب وہ سیدھا پاکستان ہی آئے گا۔ یہ سننا تھا کہ بڑے صاحب نے ایک دفعہ پھر سیفٹی اٹھائی، کھینچ کر شیو کی، سوٹ بوٹ پہنا اور واپس کمرے میں آگئے۔ چند گھنٹے کی فلائٹ کے بعد پتہ چلا کہ وینس کا طیارہ تو میکدونیا لینڈ کرگیا۔ فون کی گھنٹی بجی، بڑے صاحب نے فون اٹھایا تو آگے سے مریل سی آواز آئی: سر، وینس کا جہاز میکدونیا چلا گیا ہے، فی الحال اس کی آمد میں مزید چند گھنٹے کی تاخیر ہوسکتی ہے۔ بڑے صاحب نے دل میں موٹی سی گالی دی، دھوتی اٹھائی اور باتھ روم جا کر کپڑے اتار کر واپس دھوتی بنیان پہن لی۔ چند گھنٹے بعد وینس کا طیارہ دوبارہ ٹیک آف کرنے لگا تو ایجنسی والے کا فون آیا: ایجنسی والا: سر، وینس کا طیارہ ٹیک آف کرچکا ہے، اب انشا اللہ اسلام آباد ہی آئے گا۔ آپ اس کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ بڑے صاحب جو پہلے ہی بار بار باتھ روم کے چکر لگا کر تھک چکے تھے، جلی کٹی آواز میں جواب دیا: پین یکو، بار بار شیو کرکے میرے چہرے پر مزید لعنت پڑ چکی ہے، اب تم خود ہی اس کا استقبال کرلو ۔ ۔ ۔ نہ وینس آیا، نہ جہاز آیا ۔ ۔ بڑے صاحب کی دو سیفٹیاں ضائع گئیں، چہرے پر الگ زخم آئے، اب بستر پر لیٹ کر چھت کو گھور رہے ہیں کہ شاید چھت پھٹے اور وینس اس میں سے نیچے گر جائے!!!
اردو
29
197
1K
81.4K
Hasan
Hasan@Hason818·
@RShahzaddk Imagine knowing exactly what’s happening but selling soul for money is beyond humanity man. You don’t live forever, seek dignity buddy
English
0
0
0
5
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انڈیینڈٹ اردو والوں کے مطابق ایران نے خلیجی ممالک پر 83 فیصد جبکہ اسرائیل پر محض 17 فیصد حملے کیے ایران کا زیادہ زور مسلمان ممالک پر رہا ہے
اردو
262
338
866
22K
Hasan
Hasan@Hason818·
@KazmiWajahat Posting in English but doesn’t understand the basic English. Someone translate Kasim Khan statment for this guy.. someone really need to delete this guy account, peak embarrassment.
English
1
0
8
194
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
Grateful to the people of Pakistan for standing up against the treason and bullshit of Imran Khan’s sons, PTI and Zulfi Bukhari. Such attacks on Pakistan will no longer be tolerated by the people of Pakistan.
English
278
246
1.2K
21.8K
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
جنیوا میں جو ہوا وہ افسوسناک ہے، ذاتی اور سیاسی مفاد کو قومی مفاد سے اوپر لے جایا جائے تو اِس سے قبیح حرکت کوئی نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران احمد نیازی کے دونوں صاحبزادوں کو پاکستان میں ویلکم کرنے کا کہا مگر اِنہوں نے گرفتاری کی کہانی بنا لی، یہ لوگ ملک دشمنی میں اتنا آگے گئے کہ پہلے آئی ایم ایف سے کہا کہ پاکستان کو سپورٹ نہ دی جائے، پھر پاکستان کا جی ایس پی پلس واپس لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اب پاکستان کے غدار جو بیرون ملک پاکستان کے خلاف مہم چلاتا ہے 'عارف اجاکیہ' سے ملاقات، بات چیت اور تصاویر کے بعد کہتے ہیں ہم نہیں جانتے۔ جبکہ دنیا سب دیکھ رہی ہے۔ ویڈیو ثبوت سامنے آ چکے ہیں مگر آپ جو مرضی کر لیں کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے، پاکستان قائم رہے گا اور ترقی کرتا رہے گا، انشاءاللہ۔
اردو
1.5K
1.3K
3.3K
121.8K
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اندازہ کریں شہباز شریف دورہ کراچی کے دوران پیٹرول کی بچت کرتے ہوئے گاڑیاں چیک کریں
اردو
190
3.8K
7.9K
196.3K
Dr.Motaz🍉🇵🇸
Dr.Motaz🍉🇵🇸@MotazSaleh2001·
Who wants Israel 🇮🇱 to be wiped out from the world? Tell me..
English
354
328
6.3K
98.5K