Tweet ghim
Asimsays
17K posts

Asimsays
@M_ASIM_here
🔥 مطلوبہ لڑکا آپکی اوقات سے باہر ہے 🔥 photographer & videography showbiz world 🌎
Lahore, Pakistan Tham gia Ağustos 2015
2K Đang theo dõi759 Người theo dõi
Asimsays đã retweet

@PromoBoostX پروفیشنل فیشن فوٹوگرافر ہوں مگر بائیک چلانا آتی گاڑی نہیں
اردو

مجھے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے جسے فوٹو گرافی بھی آتی ہو ۔ اگر لائسنس نہیں ہے تو میں اپنے پیسوں سے دلوا دوں گی ۔ مگر محفوظ گاڑی چلانا جانتا ہو
باقی کھانا ، پینا ، رہائش اور گھر میں وائی فائی سب کچھ میری طرف سے ۔ انشاء اللہ جتنا ہو سکے گا میں سہولیات مہیا کروں گی ۔
مجھے اسکول تک لے کے جانا اور کبھی کبھار گاؤں گھومنے جاتی ہوں ساتھ چاہیے ۔ لانگ ڈرائیو بھی کبھی کبھی ہوتی لاہور ، اسلام آباد کام کے حوالے سے ۔ ورنہ اپنے شہر ہی رہنا ہے ۔ میرا شہر لیہ ہے۔ کمنٹ کریں میں باقی ساری ڈیٹیل خود انباکس کروں گی لوکیشن وغیرہ فون نمبر ۔ بہت شکریہ
اردو
Asimsays đã retweet

اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد میں سرکاری جگہوں پہ بنی مساجد کو گرانے کا حکم دے تو مساجد گرا دی جاتی ہیں
وہی عدالت سرکاری جگہ پہ بنا پلازہ جس میں سارے امیر لوگ رہتے ہیں وہ گرانے کا حکم دیتی ہے تو وزیر اعظم انکوائری کے بہانے عملدرآمد سے روک دیتے ہیں
سر @CMShehbaz شرم آتی ہے.؟
اردو
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet

آج قادیانی نمائندوں سے لندن ڈیبیٹ میں پوری امت مسلمہ کی مدلل اور بےمثال ترجمانی معروف اسکالر جناب عدنان رشید اور مناظر ختمِ نبوت امتیاز بھائی نے بھرپور حکمت اور بصیرت کے ساتھ کیساتھ کی اور قادیانی فتنے اس کے منہ گھڑت عقیدے کو مکمل ایکسپوز کیا ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عنایت فرمائے ۔
ان کی زبانی ختم نبوت کا عقیدہ سنیں جو ہر حق گو مومن کا عقیدہ ہے ۔ الحمدللہ ❤️
#QadianismOnTrial
جمعیت کے تمام ابابیل اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ شامل کریں جیسے جیسے آن لائن ہورہے ہوں ۔
اردو
Asimsays đã retweet

بانوے کا ورلڈ کپ اور شوکت خانم ہسپتال دو ایسے کارنامے ہیں جن کی بدولت پاکستان دنیا بھر میں پہچانا جاتا ہے۔۔۔ بھٹو کا ایٹمی پروگرام، ہاکی ٹیم کے اولمپک گولڈ میڈل اور ورلڈ کپ، کرکٹ ٹیم کی چمپئیُز ٹرافی ، جہانگیر اور جان شیر کے اسکواش والے کارنامے،ارشد ندیم کا اولمپک گولڈ میڈل وغیرہ وغیرہ تو ایسے کام ہیں جو کوئی بھی ایرا غیرا نتھو خیرا کر سکتا ہے
(یوتھیالوجی)
اردو
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet

Holy Quran: 31:34
یقیناً الله تعالیٰ کے پاس ہی قیامت کا علم ہے اور وہی بارش برساتا ہے اور وہ جانتا ہے جو کچھ رحموں میں ہے اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل وہ کیا کمائی کرے گا؟ اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کس زمین میں مرے گا؟ یقیناً الله تعالیٰ ہی سب کچھ جاننے والا، پوری خبر رکھنے والا ہے🌴
﴿سورۃ لقمان، ۳۴﴾
اردو
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet

خطرے کی گھنٹی بج گئی ھے
#################
*🌞جو ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں وہ عام گرمی نہیں ہے۔*
*یہ دراصل ‘ایل نینو’ کے خطرے کی آمد ہے، جو خاموشی سے جانیں لے سکتا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں سے جدا کر سکتا ہے۔*
*جیسے جیسے مئی قریب آئے گا، یہ صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔*
*😱 ایل نینو کیا ہے؟*
*سادہ الفاظ میں، بحرالکاہل (Pacific Ocean) کا پانی*
*غیر معمولی طور پر گرم ہو جاتا ہے۔*
*اس سے دنیا بھر میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے۔*
*جنوب مغربی مانسون، جو ہمیں مئی میں بارش دیتا ہے، اس بار تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا کمزور پڑ سکتا ہے۔*
*اس کا مطلب ہے کہ جب بارش ہونی چاہیے، اس وقت شدید گرمی پڑے گی۔*
*🏠🔥 یہ صورتحال نہایت خطرناک ہے*
*یہاں تک کہ صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke) کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں۔*
*اس لیے اپنی حفاظت کے لیے فوراً یہ اقدامات کریں:*
*💧پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں – یہ خطرناک ہے!*
*پیاس اس بات کی علامت ہے کہ جسم پہلے ہی پانی کی کمی (Dehydration) کا شکار ہو چکا ہے۔*
*ہر گھنٹے پانی پئیں۔*
*بچوں اور بزرگوں کو بھی باقاعدگی سے پانیب پلائیں۔*
*ہمیشہ اپنے پاس پانی کی بوتل رکھیں۔*
*☀️🚫 سب سے خطرناک وقت:*
*صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک*
*اس وقت سورج کی شعاعیں براہِ راست جسم پر پڑتی ہیں۔*
*ممکن ہو تو گھر کے اندر رہیں۔*
*اسکول کے کھیلوں یا سرگرمیوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔*
*آپ کے بچے کی جان کسی بھی تمغے سے زیادہ قیمتی ہے۔*
*👕 کالے کپڑوں سے پرہیز کریں*
*یہ زیادہ گرمی جذب کرتے ہیں۔*
*ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں، جیسے سفید یا گلابی۔*
*⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:*
*• شدید سر درد*
*• بے ہوشی*
*• قے آنا*
*• خشک جلد (پسینہ نہ آنا)*
*اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً:*
*مریض کو سایہ دار جگہ پر لے جائیں،*
*گیلے کپڑے سے جسم ٹھنڈا کریں،*
*اور فوراً اسپتال لے جائیں۔*
*🐾 جانوروں کو نہ بھولیں*
*صرف اپنے پالتو جانوروں ہی نہیں، بلکہ گلی کے جانوروں کی بھی مدد کریں۔*
*گھر کے باہر یا دیوار کے قریب پانی رکھیں۔*
*سایہ کا بھی انتظام کریں۔*
*🚰📢 آخر میں…*
*یہ معلومات پڑھ کر خاموش نہ رہیں۔*
*اسے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔*
*ہم سب کو آنے والی ‘ایل نینو’ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔*
*یاد رکھیں…*
*ہم صرف اسی صورت میں اس خطرے سے بچ سکتے ہیں جب ہم خود محفوظ ہوں۔*
*اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں —*بھلائی کا کام ھے۔*
اردو
Asimsays đã retweet

Big announcement: Punjab to establish a 50 acre , first of its kind #PunjabFilmCity in Lahore bringing the glory of filmmaking back to Lahore and Punjab.
Conceived nearly two years ago and shaped through continuous consultations with filmmakers, producers, and actors, this unprecedented project will create a sovereign, end to end pipeline for content creation in Pakistan.
Punjab Film City will feature world class studios and sound stages, advanced VFX and post-production labs, diverse backlots with a central lake, a purpose built convention hall for international award shows, integrated media trade hubs, and a film & music school along with dedicated safety and emergency response infrastructure and a vibrant entertainment district.
By reducing reliance on foreign production services, this initiative will empower local talent, create thousands of jobs, and position Pakistan as a global hub for creative excellence.
Our vision is to transform Punjab into a global destination for technology, innovation, heritage and culture. Punjab Film City is a gift to our youth and artists..
a space where their dreams can take flight and the true, vibrant face of Pakistan is showcased to the world.
English
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet

ڈیلیوری گرل کے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک واقعے نے سب کو آبدیدہ کر دیا۔
انڈونیشیا میں کھانے کی ڈیلیوری کرنے والی ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔
رپورٹس کے مطابق لڑکی اپنی موٹر سائیکل پر بطور فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کام کر رہی تھی کہ اسے ایک آرڈر موصول ہوا۔ وہ ریسٹورنٹ گئی اور تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار انڈونیشین روپیہ (تقریباً 100 سعودی ریال) مالیت کا کھانا اپنی جیب سے خرید لیا، جو اس کے پاس موجود آخری رقم تھی۔
تاہم جب وہ کھانا لے کر گاہک کے گھر پہنچی تو گاہک نے اچانک آرڈر منسوخ کر دیا۔ اس صورتحال پر لڑکی صدمہ برداشت نہ کر سکی اور سڑک کنارے بیٹھ کر رونے لگی۔
اسی دوران ایک راہگیر نے اسے روتے ہوئے دیکھا، واقعہ کی ویڈیو بنائی اور اس کی مالی مدد کرتے ہوئے پورا نقصان خود ادا کر دیا۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جہاں صارفین ایک طرف لڑکی کی محنت پر ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں، تو دوسری جانب مدد کرنے والے شخص کے جذبۂ انسانیت کو سراہا جا رہا ہے

اردو
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet
Asimsays đã retweet

🚨ایک وزیراعظم نے پی آئی اے کیخلاف بیان دلوا کر پورا یورپ آپریشن بند کروا دیا۔صرف 4 مہینے میں ورجن اٹلانٹک ائیرویز نے پاکستان آپریشن شروع کردیا۔
🚨اس کی اجازت دلوانے میں زلفی بخاری پیش پیش تھے۔ رچرڈ برینسن جس کی کمپنی کو اجازت دی گئی عمران خان کا پرانا دوست تھا جو کئی مرتبہ عمران خان کی رہائی کے لئے ٹوئیٹ کرتا رہا ھے
🚨لیکن اپنی ائیرلائن بند کروا کر دوست کو ٹھیکہ دینا کرپشن تھوڑی ھے مرشد بھلا کرپشن کر سکتا ھے۔
اردو









