Tweet ghim
Malka
2.3K posts

Malka đã retweet
Malka đã retweet
Malka đã retweet
Malka đã retweet
Malka đã retweet

#پِٹھو_پِٹھوہوتاہے
حالیہ ایدھی یتیم خانے سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو جسے دیکھ کر بہت سے حساس دل لرز گئے اور اس وڈیو نے کئی سوالات کو جنم دیا ـ
اس وڈیو میں معروف یو ٹیوبر طلحہ ایدھی یتیم خانے جاتا ہے اور وہاں کے رہائشی یتیم بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارتے ہوئے وڈیو بناتا ہے جس میں حیرت انگیز منظر جس نے میری توجہ اپنی طرف کھینچ لی وہ بند دروازوں پر لگے تالے تھے ـ بچے کھڑکی کی سلاخوں سے ہاتھ باہر نکالے طلحہ کی جانب لپک رہے ہیں لیکن ان کی آوازیں خاموش ہیں ، چہرے خوشی سے عاری بلکہ خوف زدہ دکھائی دے رہے تھے ـ مجھے محسوس ہوا شاید والدین ، بہن بھائیوں کی کمی نے ان بچوں کے دل جذبات سے خالی کر دئیے ہیں مگر نہیں آپ اگر غور کریں تو طلحہ وڈیو بناتے ہوئے جو کہہ رہا ہے اسے سنیں
"میں اس وقت ایک ایدھی چائلڈ ہوم میں موجود ہوں، اور جو کچھ میں نے یہاں دیکھا اس نے مجھے اندر تک ہلا کر رکھ دیا ہے۔ میں نے ان بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ وقت گزارا اور بات چیت کی۔ بظاہر نارمل نظر آنے والی ان زندگیوں کے پیچھے کئی چھپی ہوئی کہانیاں ہیں۔ ان کے ہاتھوں پر زخم تھے، خون بہہ رہا تھا اور انفیکشن بھی تھا۔ بہت سے بچے خوف کی وجہ سے کچھ نہیں بولے، لیکن چند نے بتایا کہ یہاں ان پر تشدد کیا جاتا ہے۔ یہ سب دیکھ کر میرا دل ٹوٹ گیا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ شیلٹر ہومز میں بچے محفوظ ہوتے ہیں، لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا۔ براہِ کرم ان کے لیے آواز اٹھائیں، کیونکہ وہ بھی محبت، عزت اور ایک نارمل زندگی کے حقدار ہیں۔"
یہ وہ آواز ہے جو ایک معروف یوٹیوبر طحہ اکرم نے ایک ویڈیو کے ذریعے اٹھانے کی ہمت کی اور بے خوفی کے ساتھ ایک ایسے حساس مسئلے کو اٹھایا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
میں طلحہ اکرم کو اس سے قبل بالکل نہیں جانتی تھی بلکہ شاید پہلی بار اس کی یہ وڈیو دیکھی ، جس نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا - کہیں پڑھا کہ طلحہ اکرم نے طنزیہ و مزاحیہ ویڈیوز سے شہرت حاصل کی لیکن اس بار اس بندہ نے ایک سنجیدہ موضوع پر بات کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایدھی چائلڈ ہوم کی اندرونی صورتحال کو جس طرح بے نقاب کیا ہے وہ کوئی آسان کام نہیں ہے اس کے لئے واقعی ہمت کی ضرورت ہے ۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی اس ویڈیو میں طحہ اکرم نہ صرف بچوں کے حالات بیان کرتے نظر آتے ہیں بلکہ بڑی درد مندی کے ساتھ بچوں کے ہاتھ پکڑ کر ان کے چہروں اور جسموں پر موجود زخم دکھا رہے ہیں ، طلحہ نے بتایا کہ ان بچوں کے جسموں پر بھی نشان ہیں ۔ اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی عوام کی بڑی تعداد نے تشویش کا اظہار کیا اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
سوال یہ ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن یا ایسا کوئی بھی قائم فلاحی ادارہ جسے ہمیشہ یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ سمجھی جاتا رہا کیا واقعی وہ یتیم بچوں کی پناہ گاہیں ہیں ؟ اس ویڈیو کے بعد عام آدمی کے دل میں یہ سوال سر اٹھا رہا ہے کیا واقعی ان مراکز میں موجود بچوں کے ساتھ سب کچھ درست ہو رہا ہے ؟
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے جہاں بہت سے سوالات کو جنم دیا وہاں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے اس ویڈیو پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا جو حیرت انگیز ہے تاہم ان حالات میں حکومت کی ذمہ داری ہے وہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے حقیقت کو عوام کے سامنے لائے اور ان کے دلوں میں موجود خدشات دور کئے جائیں اور اگر کہیں واقعی کوئی زیادتی ہورہی ہے تو ایسے اداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان بچوں کو وہ تحفظ فراہم کیا جائے جس کے وہ حق دار ہیں۔
نفیسہ سعید
اردو
Malka đã retweet

#پِٹھو_پِٹھوہوتاہے
دس منٹ بھی نہیں گزرے اور اقرا جیسے لوگ جواد احمد سے بھی زیادہ زلیل ہو گئے
ویسے اقرار کو اس بات پر اعتراض تھا کہ سرکاری ملازم سیاست میں کیوں گھس رہے ہیں تو ایک بار کسی بڑے طاقتور سے بھی کہہ کر دکھائے یا پھر اس طاقتور کے اطلاعی نمائندے سے ہی کہہ کر دکھائے پھر اسے بھی پتا چلتا کہ اس کی کہاں کہاں سے ٹوئی پھٹی ہے
اردو
Malka đã retweet
Malka đã retweet
Malka đã retweet
Malka đã retweet
Malka đã retweet

Malka đã retweet

تحریک انصاف کے دور حکومت میں پاکستان ہمسایہ ممالک میں سب سے سستا ترین ملک تھا. عوام کو پیٹرول بجلی کھانے پینے کی اشیاء سب کچھ سستا مل رہا تھا. اب ہم ہمسایہ ممالک میں سب سے مہنگا ملک بن چکے ہیں. ہماری ماہانہ اوسط آمدن ہمسایہ ممالک سے کم ہے مگر ہم سب سے مہنگی بجلی و پیٹرول دے رہے ہیں. ان حکمرانوں کی نااہلی نے ملک کو معاشی بحران اور مہنگائی کے دلدل میں دھکیل دیا یے.

اردو
Malka đã retweet

اپنی قوم کو بہتر تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنا کبھی بھی ان حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل نہیں رہا، ہسپتالوں میں ادویات میسر نہیں، ہسپتالوں میں مریض رل رہے، ہمارے تقریباً 1 کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں لیکن حکمرانوں کو اسکی پرواہ نہیں بلکہ تعلیم اور صحت کا بجٹ 35 بلین کم کر دیا گیا. دوسری جانب حکمرانوں کی شہ خرچیوں کا سلسلہ جاری ہے.

اردو
Malka đã retweet

پاکستان ایک زرعی ملک یے مگر اسکے باوجود پاکستان شدید غذائی بحران کے شکار 10 ممالک میں شامل ہے. اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان میں 1 کروڑ 10 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوئے. اس حکومت نے زرعی ٹیکس لگایا. ڈیزل بجلی یوریا کی قیمتیں بڑھائی. کسانوں کو فصلوں کا مناسب رہٹ نہیں ملا جس وجہ سے اب کسانوں کے پاس سکت نہیں ہے کہ وہ زیادہ فصلیں کاشت کر سکیں. اس حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملک کو زرعی ملک ہونے کے باوجود غذائی بحران کی طرف دھکیل دیا یے، اگر صورتحال یہی رہی تو نوبت فاقوں تک آجانی ہے.

اردو
Malka đã retweet

اگر ہم بجلی کی قیمتوں اور ماہانہ اوسط آمدن کا اپنے ہمسایہ ممالک سے موازنہ کریں تو ہماری ماہانہ اوسط آمدن سب سے کم ؛ور بجلی کے فی یونٹ کا ریٹ کئی گنا زیادہ ہے. اسکی سب سے بڑی وجہ آئی پی پیز کے مہنگے معائدے ہیں. صرف اشرافیہ کو نوازنے کے لئے یہ مہنگے معائدے کئے گئے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے

اردو
Malka đã retweet
Malka đã retweet
Malka đã retweet
Malka đã retweet

@Smr_pak1 @LubnaOfficial_1 @LimitlessRebel @Bee_Classy4 @ch_Rabiaa_ @SSatargay @FairySahu3 @Hudaa_1122 @AsifNadia28423 وعلیکم السلام
فارسی









