گــُلِ اَنــدام

59.8K posts

گــُلِ اَنــدام banner
گــُلِ اَنــدام

گــُلِ اَنــدام

@SSatargay

From Pakistan ➡️ dedicated resilient passionate have done MCS from Hazara University & MA English from NUML University fluent in Pashto, Urdu, English, Hindko

Kohat, Pakistan Katılım Haziran 2023
2.9K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
گــُلِ اَنــدام
یہ ویڈیو اپ نہیں دیکھی تو سمجھ لو کچھ نہیں دیکھا #آخری_حل_پہیہ_جام_ہڑتال @TeamPakPower
اردو
46
1K
4.1K
64.2K
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
حکومت کو چاہیے کی اس نڈر اور پروفیشنل صحافی کو اس کے خدمات کے لیے پرائید اف پرفارمنس کا ایوارڈ دے۔ تمام باشعور یوتھیے اس سے انکار نہیں کرتے ہیں۔
Sabir Nazar tweet media
اردو
85
141
614
5.9K
گــُلِ اَنــدام retweetledi
🤨 عالم آرا
🤨 عالم آرا@AntalHyat_·
Last Days Of Ramadan ✨ "کسی بھی چیز کا اختتام انسان کو اداس کر دیتا ہے چاہے وہ اختتام زندگی کا ہو، تعلق کا ہو اور یا پھر ایک بابرکت مہینے کا اختتام ہے" #الوداع_رمضان
🤨 عالم آرا tweet media
اردو
2
13
20
170
گــُلِ اَنــدام retweetledi
Safiullah Aulakh
Safiullah Aulakh@SafiullahAulakh·
سب بادشاہ تاج محل نہیں بناتے، کچھ امید بناتے ہیں۔ رمضان کے اختتام پر شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے لیے دل کھول کر عطیہ کریں۔✨ Shaukat Khanum Memorial Trust Bank Alhabib Limited 00070071020001513
Safiullah Aulakh tweet media
اردو
0
2
4
15
گــُلِ اَنــدام retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
عید مبارک ♥️
Aheer tweet media
فارسی
28
22
37
364
گــُلِ اَنــدام retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Eid Mubarak to Muslims everywhere. As we celebrate with our families let us also pray for the less fortunate.
English
815
5.5K
13K
0
گــُلِ اَنــدام retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
امریکی پروفیسر میرشائمر دنیا کی سب سے طاقتور بحری قوت بھی آبنائے کو اکیلے نہیں کھول سکتی۔ یہ اس مسئلے کی شدت کو ظاہر کرتا ہے جس میں ہم پھنسے ہوئے
اردو
0
5
19
391
Sheraz Ahmad Sherazi
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian·
عمران خان کی زندگی پر اگر فلم بنانی ہو تو نام کیا ہونا چاہئے؟؟؟
Sheraz Ahmad Sherazi tweet media
اردو
816
112
984
47.7K
گــُلِ اَنــدام retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے -- #ہماری_عید_خان_کی_دید
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
2
17
24
326
گــُلِ اَنــدام retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
جا رہا ہے رمضان، دل اداس ہے اور فضا میں ایک خاموش سی اداسی چھا گئی ہے۔ یہ بابرکت مہینہ ہمیں صبر، عبادت، محبت اور قربِ الٰہی کا احساس دلا کر رخصت ہو رہا ہے۔ کتنی جلدی یہ دن گزر گئے، جیسے ایک حسین خواب تھا جو اب آنکھوں سے اوجھل ہو رہا ہے۔ اے اللہ! جو عبادتیں ہم سے قبول ہوئیں انہیں ہماری نجات کا ذریعہ بنا، اور جو کوتاہیاں رہ گئیں انہیں اپنے کرم سے معاف فرما۔ ہمیں دوبارہ رمضان کی رحمتیں، برکتیں اور مغفرت نصیب فرما۔ 🤲✨
Aheer tweet media
اردو
1
9
12
177
Eye Shaw
Eye Shaw@EyeShaaw·
@enkidureborn زیادہ چانس تحریک انصاف کی قیادت کا ہی لگ رہا ہے کیونکہ کافی حد تک اندازہ ہو چکا ہے کہ تقریباسب کمپرومائزڈ ہیں
اردو
1
0
0
499
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عید کے بعد کسی ایک کا سانس بند ہوگا۔ یا تحریک انصاف کی قیادت و پختونخواہ اسمبلی کا یا پھر فوج کے اس کٹھ پتلی نظام کا۔ متعلقہ افراد نوٹ فرمالیں۔
اردو
104
1.1K
4.7K
37.1K
digital dashatgard
digital dashatgard@digitalDgard·
جس طرح سے کمپرومائزڈ پی ٹی آئ قیادت یے تو لازم ہے کہ یہ ہی وڑ جائیں اور انکا بنتا بھی یے۔ یہاں نوازشریف یا زرداری ہوتا اور دنیا کے ایسے حالات ہوتے تو انکی جماعتوں نے کھپ ڈال کر رکھ دینی تھی۔ جتنا عاصم منیر اور ڈفرز جرنیل اس وقت ڈرے بیٹھے ہیں، ایسا تو افغانستان پر مشرف دور بھی نہیں تھا
اردو
1
1
4
429