M.Naveed
160K posts

M.Naveed
@Nav33d07
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
Punjab, Pakistan Tham gia Kasım 2021
30 Đang theo dõi1.4K Người theo dõi
M.Naveed đã retweet
M.Naveed đã retweet

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے "عید مبارک" ہو۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں رکھے گئے ہمارے روزے اور کی گئی تمام عبادات قبول و منظور فرمائے، اور یہ عید ہم سب کے لئیےخوشیوں٬ خوشحالی اور سلامتی کا پیغام لےکر آئے ۔
اللہ تعالی بزرگ و برتر سے عاجزانہ دعا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان مشکلات اور تکالیف کا شکار ہیں ان کی مشکلات کا خاتمہ فرمائے ۔
دعا ہےکہ اللہ تبارک و تعالی پاکستان کو امن٬ سلامتی اور خوشحالی کا گہوارہ بنا دے ۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن۔

اردو
M.Naveed đã retweet
M.Naveed đã retweet

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک-
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے -❤️
آمین
#EidAlFitr

اردو
M.Naveed đã retweet
M.Naveed đã retweet

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
آیت 53
ترجمہ
پھر ہوا یہ کہ لوگوں نے اپنے دین میں باہم پھوٹ ڈال کر فرقے بنا لیے ۔ ہر گروہ نے اپنے خیال میں جو طریقہ اختیار کرلیا ہے ، اسی پر مگن ہے۔
2
استغفر اللہ ربی
@AFatima_2
اردو
M.Naveed đã retweet

﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
Ayat No 53
فَتَقَطَّعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ زُبُرًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۵۳﴾
1
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@AFatima_2
اردو
M.Naveed đã retweet

﷽
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما
الہی آمین
@AFatima_2

اردو
M.Naveed đã retweet
M.Naveed đã retweet
M.Naveed đã retweet
M.Naveed đã retweet
M.Naveed đã retweet
M.Naveed đã retweet








