
Sameerkhalid15
25.1K posts


@AbsarAlamHaider اصلی اور ایمندارانہ صحافت حقیقتاً مشکل کام ہے،. پاکستان والی صحافت نہ سمجھیں 😜😜
اردو

@nausheenyusuf دائیں ، بائیں کوئی ہمسایہ بھی نہیں تھا جس نے چاند دیکھا ہو 😜😜
اردو

ویڈیو بنا لیتے بھائی ۔ یا چاند نے پردہ کیا ہوا تھا 🤣
Bakhtawar Gillani@BakhtawarGillni
میں نے تقریبا ایک سے ڈیڑھ منٹ تک چاند دیکھا ہے پشاور سے شہری کا بیان
اردو

@awarahgard اب تک کی تحقیق کے مطابق *سنگ سفید * کا کوئی علاقہ ہے وہاں افغانستان کے ساتھ عید منائی گئی ہے، واللہ اعلم
اردو

سعودیہ کیساتھ عید منانے والوں کو عید مبارک کہنے میں ٹویٹر پر آیا
تو ایک وائرل ٹویٹ سامنے آگیا
ریکارڈنگ کلپ لگا رہا ہوں👇
ایک سابقہ منسٹر
ایک موجودہ سرکاری چئیرمین
دو بڑے صحافی ٹویٹ کو RT کرتے ہوۓ کومینٹس کر چُکے
سلسلہ ابھی جاری ہے 😂
یہ وہ افراد ہیں+
#شوشل_میڈیائی_اوتیا_ڈفرز+
کاشف چوہدری@awarahgard
السلام علیکم و رحمةُ اللہ و بركاته وہ تمام دوست جنکا ماہ رمضان مکمل ہوا اللہ کریم 🙏 آپکی عبادات و دعائیں قبول و منظور فرماۓ،آپکی جھولیاں آپکی من کی مُرادوں سے بھر دے آمین ان شاء اللہ اب وہ کل عید الفطر منائیں گے میری طرف سے اُن سبکو عید الفطر مبارک❤️ شاد و آباد رہیں آمین
اردو

غیرمعمولی اور دلچسپ۔
اس تصویر میں مسجد کے مینار کے ساتھ افغان طالبان کے امیر ہبت اللہ اخونزادہ بیٹھے خطاب کر رہے ہیں۔
مسجد کے مینار کے ساتھ کُرسی پر بیٹھ کر نمازِ عید کے اجتماع سے خطاب میں طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخونزادہ نے پاکستان کو خبردار کیا ہے۔
انہوں نے قندھار کی عیدگاہ میں عید الفطر کی نماز کے دوران ہزاروں نمازیوں سے خطاب کیا۔

اردو

@New116jb یہ ہے کون چوتیا جو انٹرویو لے رہا ہے گدھے صحافت کے
اردو

ٹی وی چینلز پر رویت ہلال کمیٹی اجلاس سے متعلق رپورٹرز کو سن رہا ہوں، میں حیران ہوں کہ رپورٹرز کب سے چاند کی پیدائش، سائز اور مدت کا تعین کے ماہرین ہو گئے ہیں؟ مجال ہے کہ کوئی رپورٹر کسی ماہر موسمیات یا متعلقہ ادارے کا حوالہ دے رہے ہیں، میڈیا ہاوسز رپورٹرز کی تربیت پر توجہ دیں کہ خبر میں دوسروں کا حوالہ دیا کرو،

اردو
Sameerkhalid15 đã retweet

یہ ایک عسکری بنک کی کہانی نہیں تمام بنک آفس بوائے کو 25 ھزار ماھانہ تنخواہ دے رھے ہیں جو حکومت کی خود مقرر کردہ 43 ھزار روپے ماھانہ سے نصف ھے ۔بنکوں کا سالانہ منافع ملاحظہ کریں اور یہ معاشی استحصال ۔
@Askari_Bank

اردو

@fawadchaudhry لول، انہوں نے 28 روزوں کے بعد عید کر لی ہے، ابھی سعودیہ میں بھی عید کل ہے،. چولیں نہ ماریں
اردو

اگر کوئ سعودی عرب کے ساتھ عید منانا چاھتا ہے تو یہ اس کا حق ہے، چاند پاکستان میں بہرحال نظر نہیں آیا۔۔
مسئلہ انفرادی سوچ کا نہیں مسئلہ ریاستی سوچ کا ہے، عرب دنیا کے ساتھ عید منانی ہے یہ فیصلہ کر لیں یا پھر اپنا کیلنڈر دیں لیکن ہر عید پر پاکستان کو اس طرح تقسیم نظر نہیں آنا چاھئے۔ #Eid
Farzana Ali@farzanaalispark
اب اسکا کیا کرنا ہے ۔۔۔۔۔ پشاور کے علاقے سفید سنگ میں عیدالفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔۔
اردو

@Aftab_Nazir یہ 90 فیصد جانتے ہی نہیں کہ * کانٹ** کون تھا 😜😜
اردو

یہ جتنے لوگ لاریجانی کو بڑا عظیم مجاہد شہید کہ رہے ہیں
یہ کیوں نہیں بتاتے کہ اس نے پہلے ہی اولاد امریکہ سیٹل کروا دی تھی
منافق اعظم لاریجانی کا نام 99% پاکستانیوں نے صرف چند دن پہلے جانا ہے ماتم ایسے کررہے ہیں، جیسے چاچا ماما پھوپھا مر گیا ہو۔۔
ماشاءاللہ اہل ایمان کو پتا چلا اس نے کانٹ کو پڑھا تھا۔۔ یہ پہلا " فلاسفر" تھا جو کانٹ کو پڑھ کر " اسلامسٹ جہادی" ہو گیا۔۔
اقتدار پرست ایسا ۔۔ ملڑوں سے ذلیل بھی ہوتا رہا ، لیکن اقتدار کی خاطر ان سے چمٹا رہا ۔۔ دو دفعہ بطور صدر کی نامزدگی مانگی، مقدس ملڑے نے مسترد کر دیا ۔۔
صلاحیت کیا تھی۔۔ جنگی جنون تھا۔۔ 8 سال مسلم ملک عراق سے جنگ میں 5 لاکھ ایرانی مروائے تھے۔۔
ہوشیار ایسا۔۔ بیٹی امریکہ میں بسائی ہوئی ہے ۔۔وہ آرام سے وہاں ڈاکٹر بن کے گرین کارڈ لے کے بیٹھی ہے۔ ابا ایتھے ڈیتھ ٹو امریکہ کے نعرے لگا کے ایرانی عوام کو چوتیا بناتا رہا
ارشد محمود کی پوسٹ سے

اردو
Sameerkhalid15 đã retweet

یہ خاتون بھی خود کو صحافی لکھتی ہیں، المیہ ہی ہے پاکستان کا ، 26، 27 ترمیم عمرانڈو کے چاہنے والے اور کسی بھی سیاسی حکومت کو نہ چلنے دینے والی عدلیہ مافیا کے خلاف آئیں تھیں، مگر عمرانڈو اینڈ انڈسٹری کا رنڈی رونا ختم نہیں ہوتا
@SMunirMaan
Sehrish Maan@SMunirMaan
رانا ابرار کی سکوپ تو واٹر گیٹ اسکینڈل سے بھی بڑی نکل آئی تھی ۔اس خبر پر اتنا ہی شفاف اور شیشے کی طرح عمران کیخلاف کیس تھا کہ اسے منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پوری کی پوری اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈوز کرنی پڑی ۔26 ویں ترمیم لانی پڑی پھر 27 ویں ترمیم لانی پڑی۔ ڈوگرکورٹ بنانی پڑی🙂
اردو

میرے انصافی بھائیو اور انکی بہنو!
میرے پاس پٹواریوں کی بینڈ بجانے کا آئیڈیا ہے ایک دعا کرنی ہے اپ سب دل کی گہرائیوں سے امین کہیں دیکھیں پٹواریوں کو کیسے دندل پڑیں گے یقین مانو پٹواری گرم توے پہ اچھلیں گے۔۔۔ ۔۔
"اے اللہ جو پاکستان میں اسراعیل کے ہمدرد ہیں انکو تباہ و برباد کردے اور جن پاکستانی سیاسی لیڈروں کا اسرا عیل ہمدرد یے انہیں نشان عبرت بنادے" سب بولیں آمین، جلدی کریں رمضان کی آخری مبارک ساعتیں ہیں😎

اردو

@ImranARaja1 یہ بھی خود کو صحافی لکھتا ہے، گھٹیا صحافت کے مکروہ چہرے ہیں یہ
اردو

آج میرے چھوٹے بھائی علی یاسر کا ختمِ قرآن ہوا۔
شروع میں اس کا ارادہ تھا کہ 25ویں روزے کو ختم کرے، مگر میں نے کہا کہ میں وہاڑی لیٹ پہنچوں گا، تو علی نے اپنا ختم 29ویں پر رکھ لیا۔
لیکن اللہ تعالیٰ کی شان دیکھیں… اچانک عمرے کی ترتیب بن گئی اور میں یہاں آ گیا، اور آج اس کا ختمِ قرآن ہو گیا۔
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
علی کو خوبصورت لہجے میں قرآن پڑھنے کا بہت شوق ہے، اور واقعی بہت پیارا قرآن پڑھتا ہے۔ میں نے اس کی ویڈیو بھی شیئر کی تھی، جس پر بہت سے لوگوں نے پوچھا کہ کہاں پڑھ رہا ہے ہم نے اسکے پیچھے تراویح پڑھنی ہے
اللہ تعالیٰ اسے اسی طرح ہر سال پابندی کے ساتھ قرآن مجید سنانے کی توفیق عطا فرمائے، اور اس کے شوق کو اور بڑھائے۔ آمین ❤️


اردو
Sameerkhalid15 đã retweet

عزت مآب وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف @CMShehbaz صاحب-
ڈپٹی وزیراعظم جناب @MIshaqDar50 صاحب-
وفاقی وزیر داخلہ جناب @MohsinnaqviC42 صاحب-
وفاقی وزیر مملکت داخلہ جناب @TallalPMLN صاحب-
وفاقی وزیر برائے @Financegovpk صاحب-
گورنر @StateBank_Pak صاحب-
ڈی جی @PTAofficialpk صاحب-
ڈی جی @NCCIAOFFICIAL صاحب-
آئی جی پنجاب پولیس @OfficialDPRPP صاحب-
گزارش ہے کہ میاں چنوں سے ہماری ایک انتہائی پریشان بیٹی عائشہ (03058777493), جو اسوقت اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کے درپے ہے, اسنے ہماری توجہ ایک ایسے امر کی طرف دلائی ہے جس کیلئے نہ صرف عائشہ کو فوری دادرسی اور سلامتی بہم پہنچانے کی ضرورت ہے بلکہ ہزاروں (شاید لاکھوں) اور لوگ بھی یقیناً اس مسئلے سے دوچار ہیں اور حکومت وقت کو اس سلسلے میں متعلقہ پالیسیوں پر فوری نظر ثانی کی ضرورت ہے-
عائشہ نے دو عدد آن لائن ایپس (فوری کیش اور پیسہ یار) سے بالترتیب 30,000 روپے اور 35,000 روپے کے سمال قرضے حاصل کیئے لیکن اپنی جاب ختم ہو جانے کی وجہ سے ڈیفالٹ کر گئی- عائشہ کے ذمے اسوقت Fauri Cash کے 34,100 روپے جبکہ Paisayaar کے 27,174 روپے واجب الادا ہیں-
اصل مسائل یہ ہیں کہ:-
1- لون ریکوری کیلئے مذکورہ آن لائن (مائکروفنانس) کمپنیاں نہ صرف عائشہ کو صبح دوپہر شام فون کالز کر کے ہراساں کر رہے ہیں بلکہ اسکے دیگر فیملی ممبران اور کئی رشتہ داروں تک کو کالز کر رہے ہیں- ضرورت سے زیادہ کالز کرنا, دھمکیاں دینا, غیر ضروری دباؤ ڈالنا اور رشتہ داروں کو کالز کر کے عائشہ کی عزت نفس مجروح کرنا نہ صرف ایک غیر اخلاقی فعل ہے بلکہ ملک کے پرائیویسی ایکٹ اور ہراسانی کے قوانین کے تحت جرم بھی ہے-
2- مذکورہ مذکورہ آن لائن (مائکروفنانس) کمپنیاں واجب الادا رقم پر %2 روزانہ کی شرح سے مارک اپ/سود کا بھی اضافہ کرتے چلے جا رہے ہیں- ایک تو یہ شرح سود انتہا درجے کے ظلم کے مترادف ہے بلکہ انکی کیلکولیشن سود در سود (Compound interest) کے زمرے میں آتی ہے, جسکی کوئی قانون اجازت نہیں دیتا-
میں ارباب اقتدار و اختیار بشمولہ تمام ٹیگ کردہ ادارہ جات سے گزارش کرتا ہوں کہ نہ صرف عائشہ کو انکی غیر قانونی ہراسانی سے محفوظ کیا جائے بلکہ آن لائن (مائکروفنانس) کمپنیوں کے کوڈ آف کنڈکٹ میں نظر ثانی کے ساتھ ساتھ %2 فیصد روزانہ کی شرح سے سود کا اضافہ اور انکی سود در سود کیلکولیشن کا نوٹس لیتے ہوۓ متعلقہ قوانین میں نظر ثانی کر کے ترامیم کی جائیں-
ہمارا مطالبہ ہر گز یہ نہیں ہے کہ قرضے لینے والوں کے ڈیفالٹ کا دفاع کیا جائے بلکہ ریکوری کے کوڈ آف کنڈکٹ کو مضبوط بنایا جائے اور شرح سود سے مطابق ضابطوں کا جائزہ لیکر اس میں مناسب تبدیلیاں کی جائیں- عائشہ بیٹی صرف ایک مثال ہے جبکہ ملک بھر میں آن لائن (مائکروفنانس) کمپنیوں کے مظالم کے شکار افراد کی تعداد یقیناً لاکھوں میں ہوگی-
فوری نوٹس لیکر دادرسی کرنے کی استدعا کرتا ہوں- جزاک الله - شکریہ-




اردو









