Shakeeb Ahmed Baloch

24.9K posts

Shakeeb Ahmed Baloch banner
Shakeeb Ahmed Baloch

Shakeeb Ahmed Baloch

@ShakeebB

INTERNATIONAL GOLD MEDALIST FOOTBALLER OF PAKISTAN.PTI representative since 1996. NOW LIVING in Busan,South Korea. A LYARIAN , PTI Family. Only Imran khan

Busan, Republic of Korea Tham gia Mart 2012
4.2K Đang theo dõi13.7K Người theo dõi
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
غدار اور وفاداری کا فیصلہ ملک کا آئین کرتا ہے ملک کے عوام کرتے ہیں۔ اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد نوے روز کے اندر عاصم منیر نے انتخابات نہیں ہونے دیے۔ عاصم منیر آئین کا غدار ہے۔ آٹھ فروری کو عوام نے عاصم منیر کی ریڈ لائن اڑا دی۔ عاصم منیر نے قوم کا مینڈیٹ چھین لیا۔ یہ قوم کا غدار ہے۔
اردو
46
1.3K
4.2K
28.2K
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام بھجوایا: PTI عدالت کی سہولت کاری سے یہ ایک دوسرے کو فیس سیونگ دیتے ہیں سلمان صفدر فیملی ہیں نہ سیاسی لیڈر ۔ تو ان کے نام سے سیاسی فیصلے کیسے تبدیل کرتے ہو غدار bkl
اردو
31
416
1.2K
8.6K
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ رکنا خوش آئند ہے۔ لیکن عاصم منیر ناجائز حکمران ہے عاصم منیر قاتل اور غاصب ہے عاصم منیر نااہل اور کرپٹ ہے عاصم منیر حلف شکن ہے عاصم منیر آئین شکن ہے عاصم منیر مینڈیٹ چور ہے عاصم منیر انصاف کا قاتل ہے
اردو
114
1.5K
5K
34.2K
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
وہ چار لوگوں میں گفتگو نہیں کرسکتا۔ باڈی لینگوئج اسکی یئیں یئیں کی عملی تصویر بنی ہوتی۔ سوچ اسکی وہ کہ افغان تاجر نے کرنسی جلائی ہم ہارڈ سٹیٹ ہوگئے۔ آخری کتاب اس نے بہشتی زیور پڑھی ہوگی۔ عہدے سے ہٹائے جانے پر جس خاتون کو آپا کہتا رہا اسی کے خلاف گھٹیا مہم چلوا دی کہ انکار کی توہین برداشت نہیں ہوپائی۔ ملک کا ڈی فیکٹو سربراہ ہے۔ سویلین کٹھ پتلیوں پر اپنا سالا بٹھا رکھا ہے۔ ہر دعوی جھوٹ نکلا ، ہر مبالغہ آرائی میں سے مری ہوئی چوہی برآمد ہوئی۔ اسکی ساری طاقت اس کا عہدہ ہے۔ یہ عہدہ اس نے سب کچھ داؤ پر لگا کر حاصل کیا ہے۔ اس عہدے کو برقرار رکھنے کے لیے وہ کچھ بھی داؤ پر لگائے رکھے گا۔ وہ عمران خان نہیں ہے جو ہٹانے جانے کے چار سال بعد بھی عوام کے دلوں پر راج کررہا ہے۔ یہ فائز عیسی ، قمر جاوید باجوہ ، ندیم انجم وغیرہ ہے۔ اس کا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑ جائے گا۔ اس کا پی اے بھی اس کا فون نہیں اٹھائے گا۔ یہ بات وہ آپ سب سے بہتر جانتا ہے۔ہم جس بربادی سے جس ناکامی سے ڈراتے رہے وہ اب منہ کھولے سب کو نگل رہی ہے۔ اس کو بھی نگل جائے گی۔
اردو
152
2K
6.7K
94.4K
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
جب اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کے پٹرول کے پیسے ادا کرو تو ایک بات یاد رکھنا عمران خان کی حکومت جرنیلوں نے اسلئے گرادی تھی کہ امریکہ کی اجازت کے بغیر روس سے سستا تیل لینے کیوں گئے تھے!
اردو
89
1.9K
5.8K
39.8K
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
The Economist
The Economist@TheEconomist·
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ
English
8.8K
58.8K
85.9K
3.9M
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے بعد جب سعودی عرب کو پاکستان کی ضرورت پڑی تو پتہ چلا کہ ہمارے پاس نہ تو اینٹی میزائل ٹیکنالوجی تھی، نہ ہی روسی ساخت کے سادے ڈرون حملوں کو روکنے کی صلاحیت۔ ہمارے پاس *مروانے* کیلئے عام فوجی تھے اور *بیچنے* کو ایٹمی اسلحہ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل۔ ان دونوں کی سعودی عرب کو کوئی ضرورت نہیں تھی کیونکہ نہ تو *زمینی جنگ* کا کوئی امکان ہے نہ ہی *نیوکلئیر دھماکے* کا، کیونکہ اگر ایسا ہوتا ہے تو صرف ایران ہی نہیں، پورا خلیج برباد ہوجائے گا۔ چنانچہ وہی ہوا جو ہونا تھا۔ سعودی عرب نے اب یوکرین سے دفاعی معاہدہ کیا ہے کیونکہ وہ پچھلے چار سال سے رشیا کے ساتھ جنگ کررہا ہے اور انہوں نے رشین ڈرون کا توڑ بھی نکال رکھا ہے۔ *ہمارے پاس بیچنے کو تین ہی چیزیں ہوا کرتی تھیں:* *۱*۔ سات لاکھ فوج کے سپاہی، *۲*۔ ایٹم بم، اور *۳*۔ شیعہ سنی تفریق ہم سے یہ اب تینوں ہتھیار چھینے جاچکے۔ *اب ہمارے پاس بیچنے کو صرف گندی فلمیں ہیں یا پھر دنیا کا قدیم ترین پیشہ یعنی جسم فروشی* ہم آہستہ آہستہ اسی جانب بڑھ رہے ہیں!!! منقول
اردو
153
1.2K
5.3K
148.3K
Sabina Ahmed
Sabina Ahmed@sabaone·
@ShakeebB I knew a doctor in England in the 1970s she was called Shakira Baloch , we lost touch as we moved away from east of England to the West part. They were for a while in Isle of Shipley , I wonder if you know them or related to ? Congratulations and blessings to the new arrival
English
1
0
1
99
Shakeeb Ahmed Baloch
Shakeeb Ahmed Baloch@ShakeebB·
Ali Baloch is loving his new born sister and my Grand daughter. Alaya, welcome to our life. Alhamdilillah, Subhan'Allah no doubt Allah is greatest and Merciful... 😍
Shakeeb Ahmed Baloch tweet media
English
19
8
95
2.8K
Bushra Malik
Bushra Malik@Bushramalik1215·
@ShakeebB MashaAllah! Such a beautiful moment How is the family adjusting to the new bundle of joy?
English
1
0
1
70
Immi Can
Immi Can@IHameedQ·
@ShakeebB Ma Sha Allah, congratulations Shakeeb bhai ❤️
Eesti
1
0
1
67
Saba Zahid
Saba Zahid@SabaZMOfficial·
@ShakeebB بہت مبارک شکیب بھائی 🤩
اردو
1
0
2
146
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اس وقت پاکستان کے آدھے مسائل کی وجہ عاصم منیر ہے۔
اردو
591
1.2K
6.6K
136.6K
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
چُوتیئے عید کی نماز بھی وردی میں پڑھتے۔ اور یہ وہ وردی ہے جس میں یہ امریکی مفادات کا تحفظ کرتے۔۔ کون لوگ ہیں یہ یار؟
Farhat Shahzad tweet media
اردو
46
70
248
30.6K
Shakeeb Ahmed Baloch đã retweet
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo@Cristiano·
Eid Mubarak to all! 🌙 I hope you have a very special day with your family and loved ones. Wishing you all peace and happiness.
Cristiano Ronaldo tweet media
English
31.2K
113.6K
1.3M
80.6M