Տɑíɾɑ

129.6K posts

Տɑíɾɑ banner
Տɑíɾɑ

Տɑíɾɑ

@Striver___

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

United Kingdom Tham gia Mart 2014
368 Đang theo dõi1.6K Người theo dõi
Տɑíɾɑ đã retweet
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
امریکہ اور ایران کو صرف اتنی درخواست کرنی ہے کہ اب مذاکرات حتمی کرکے اٹھنا ہے اور اگر درمیان میں کسی فریق کو غصہ آئے تو آپس میں الجھنے کی بجائے ہمارے فیلڈ مارشل کو چپیڑیں مار کر بھڑاس نکال لینی ہے اور ہم بالکل غصہ نہیں کریں گے کہ ہمارا مارشل کیوں دھو دیا ہے لیکن بس جنگ بند کردیں
اردو
29
9
79
3.4K
Տɑíɾɑ đã retweet
Amjad Aziz Malik (T.I)
Amjad Aziz Malik (T.I)@AmjadAzizMalik1·
وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل! گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی،وہی میدان،وہی استاد مگر شاگرد اب عمر رسیدہ ہو چکے تھے۔قدموں کی تھاپ میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ منظر استاد اور شاگرد کے لازوال رشتے کی خوبصورت مثال بن گیا۔ ایسے اساتذہ کو سلام جو نسلوں کی بہترین تربیت کرتے ہیں-
اردو
5
85
462
15K
Տɑíɾɑ đã retweet
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پچھلے چار سال میں کونسا ایسا ظلم ہے جو پاکستانیوں کے ساتھ نہیں ہوا ؟ بے گناہوں کو گولیاں تک ماری گئیں لیکن انصار عباسی اور ابصار عالم جیسے ہر ظلم کا دفاع کرتے رہے ، ظالم کی چاپلوسی کرتے رہے اور کرتے ہیں ، اب جب خود کو چند گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ برداشت کرنا پڑ رہی تو چیخیں مار رہے ہیں ، کروڑوں پاکستانیوں کی زندگی کا ہر دن مکمل اندھیرے میں ہے ، اور اس سب کے ذمہ دار وہ مکروہ کردار بھی ہیں جو اس نظام کو مسلسل سپورٹ کرتے رہے ہیں اور کررہے ہیں
Siddique Jan tweet media
اردو
41
899
2.7K
29.7K
Տɑíɾɑ đã retweet
O T I S
O T I S@Vesimeer·
اس حرامزادے کے قلم سے جب نکلے گی شیطنت ہی نکلے گی۔ اس سور کو پتہ ہے جن معاشروں ملکوں میں بازار شام چھے بجے بند ہوجاتے ہیں وہاں معاشی تحفظ ہے ہر ار کے اوپر چھت ہے اور ہر باورچی خانے میں کھانا ہے۔ اس خنزیر کو یہ بھی پتہ ہے لوگ دو دو نوکریاں کرکے سفید پوشی قائم رکھنے کے عذاب میں پڑے ہیں۔ یہ خبیث وہ دوسرا روزگار بھی کھانا چاہتا ہے۔ اللہ کی لعنت ہو تیرے پر انصار عباسی تو ایسے عذاب میں پڑے جس سے تجھے نجات نہ ملے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

ملک بھر میں رات 8 بجے تمام مارکیٹیں بازار بند کرنے کے فیصلے کو مستقل کیا جائے۔ بازار مارکیٹیں جلدی کھلیں، جلدی بند ہوں۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس حوالے سے فیصلہ کریں۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif @PakSarfrazbugti @MuradAliShahPPP @SohailAfridiISF

اردو
2
16
53
1K
Տɑíɾɑ đã retweet
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
پی ٹی آئی کے ایک سابق صوبائی وزیر کے بیٹے کو باپ کا فیصلہ بدلنے کیلئے پکڑ لیا گیا تو وہ فوری طور پرسب کچھ مان گئے۔۔اگلے ایک ماہ میں انکے تینوں بچے ملک سے باہر چلے گئے جبکہ والد صاحب اپنی آبائی زمین بیچ کربچوں کی امانت انہیں سونپنے کی کوششوں میں ہیں۔۔ملک کے معتبر ترین صحافیوں میں سے ایک پر دستور اور قانون کی صدا بلند کرنے پر سختی آگئی۔۔اس پر انکے نوجوان صاحبزادے نے باہر منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔۔باہر جانے کیلئے والد سے پیسے مانگے تو انہوں نے کہا میں اپنے والد کی جائیداد نہیں بیچوں گا۔۔جو کچھ میں نے بنایا ہے وہ بیچ کر جتنے پیسے ملتے ہیں لے لو۔۔بیٹے نے کہا کہ اباجان اگر میں ہی یہاں نہیں رہوں گا تو پھر آپ کی 200سال کی جائیداد کس کام کی؟اگلے روز باپ نے خاموشی سے سارے کاغذات بیٹے کے حوالے کر دیئے۔۔جب یہ سب کچھ ملک میں ہو رہا ہوگا توپیسہ ملک سے باہر جانے کے راستے ڈھونڈھے گا: حبیب اکرم
اردو
34
1.5K
3.6K
83.4K
Տɑíɾɑ
Տɑíɾɑ@Striver___·
@enkidureborn @Aakbar84 سب کی اپنی اپنی انکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند سب کے اپنے اپنے دل، سب کا اپنااپنا درد
اردو
0
0
0
9
Տɑíɾɑ đã retweet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
بجلی امیر غریب سب کی بند ہوتی ہے اس لیے سوشل میڈیا لوڈ شیڈنگ کی چیخیں سن رہا ہے۔ اگرچہ چھتوں پر سولر ہیں اور ساتھ دو دو بیٹریاں بھی ہیں لیکن رات کو دو گھنٹے گزر جائیں تو بیٹری ہاتھ کھڑے کردیتی ہے۔ بجلی اس صحافی کی بھی جاتی ہے جسے حکومت سے خوشامد کے بدلے لاکھوں کا معاوضہ ملتا ہے۔ طویل لوڈ شیڈنگ کے بعد اسکا یوپی ایس جواب دے جاتا ہے۔ جنریٹر چلائے تو خون جلتا ہے اس لیے وہ صحافی بھی چیخ رہا ہے۔ لیکن ایسے کسی شخص کے منہ سے آپ نے غریب کی آواز کبھی نہیں سنی ہوگی۔ تین سال سے گندم کے کاشتکار کو اسکی فصل کا ریٹ نہیں ملا آپ نے کسی کو سوشل میڈیا پر روتے پیٹتے چیختے دیکھا؟ جنکے گھر گرائے جارہے ہیں انکی آوازیں آپ نے سنیں؟ جن کے ہیلتھ کارڈ گئے ان کا رونا دھونا کبھی کان پڑا؟ جو گھر کی چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچ کر اور نا جانے کیسی کیسی ضروریات روک کر بجلی کے بل دیتے رہے ان کا ذکر کبھی آیا؟ وہ جو مختلف فیکٹریوں میں مزدور تھے انکی دیہاڑیاں بس ہوگئیں فیکٹریاں رک گئیں ان کا کبھی ذکر سنا؟ نہیں ؟ لیکن لوڈشیڈنگ کا شور ہی شور ؟ ایسا کیوں؟ ہر کسی کو اپنا درد ہوتا ہے ایک کا درد دوسرے کو نہیں ہوتا۔
اردو
46
796
2.2K
19.4K
N A I R A
N A I R A@NAIRA680411·
90% of people get stuck at 7… Can you figure it out? 👀
N A I R A tweet media
English
3.6K
197
688
160.1K
Տɑíɾɑ đã retweet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اللہ نہ کرے اطلاع آئے کہ عمران خان کو جیل میں مار دیا گیا ہے تو کیا اس پر بھی تحمل ، حالات کی سنگینی ، علیمہ خانم کی ناسمجھی ، بے نامی اکاونٹس کی زیادتیوں جیسی وضاحتیں آئیں گی؟ عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی پر شدید ترین ردعمل نہ دینا تحریک انصاف کی قیادت کا جرم ہے۔ اس پر سوال کرنا جرم نہیں ہے۔
اردو
143
2.3K
5.9K
42.3K
Տɑíɾɑ đã retweet
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
ایران کے حالات بہت پتلے ھوچکے ہیں، بدترین حالات میں بھی پروٹوکول کا خیال رکھنا چاہیے اور وزیر خارجہ ایک سرکاری ملازم کا استقبال کررہا ہے حالانکہ اس حرامی کے استقبال کے لئے ایک سرکاری ملازم بھیجنا چاہیے تھا اور ملازم کے پیچھے چلنے والا پاکستانی وزیر داخلہ تو خیر بہت ہی گیا گزرا ہے
اردو
54
40
309
15.4K
Տɑíɾɑ đã retweet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
انشاء اللہ وقت ثابت کرے گا کہ ان تینوں بہنوں نے حق ادا کر دیا ہے
اردو
138
5.3K
15.4K
69.2K
Տɑíɾɑ đã retweet
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
ہمارا ابو اور بھائی نہیں ہے ہم دو بہنوں نے گھر بنایا وہ بھی CDA نے توڑ دیے میری 25 ہزار اور دوسری بہن کی 20 ہزار سیلری ہے اب میں کہاں سے گھر بناوں؟ بری امام کے رہائشیوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے بغیر بتائیں گھر توڑ دیے گئے۔۔ غریب کا تو سب کچھ اس کا گھر ہی ہوتا ہے اب یہ بیچاری کہاں 💔
اردو
96
3.1K
6.2K
113.1K
Տɑíɾɑ đã retweet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں- جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا۔ اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا۔ آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔ عاصم منیر نے اپنے دس سالہ ناجائز اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ سب سے پہلے جمہوریت کا گلا دبوچا، نو مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جب تحریک انصاف کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا تو اس مینڈیٹ کو بے شرمی سے چرا لیا گیا۔ عوام کا مینڈیٹ چرا کر سزا یافتہ لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔ اس کے بعد عدلیہ کو مفلوج کیا گیا اور چھبیسویں ترمیم کے ذریعے ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے۔ عدلیہ کو سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر میڈیا کی آزادی پر قدغن لگا دی گئی ہے، آزاد میڈیا کا تصور پاکستان سے بالکل ختم ہو چکا ہے۔ نہایت مشکل سے پاکستان میں جیسی تیسی جمہوریت کے تسلسل سے یہ دو چیزیں، کسی حد تک خود مختار عدلیہ اور آزاد میڈیا تھا، مگر عاصم منیر کی وجہ سے ان دونوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت معطل ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عدلیہ غلام اور میڈیا خوفزدہ ہے۔ عاصم منیر جب سے چیف بنا ہے افغانستان کے ساتھ حالات خراب کرنے کی کوشش میں ہے۔ چیف بنتے ہی پہلے افغانستان کو دھمکیاں لگائیں، پھر تین نسلوں سے مقیم افغانیوں کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا پھر وہاں ڈرون حملے کیے اور پوری کوشش کی کہ ان کو اکسا کر پاکستان سے جنگ کروائی جائے اور پاکستان میں دہشتگردی کا ماحول بنایا جا سکے تاکہ مغرب میں موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابیز کو "مجاہد" بن کر دکھا سکے کہ میں ہی ہوں جو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ سکتا ہوں۔ جبر کے اسی نظام کے باعث پاکستان میں اس وقت معیشت بھی تاریخی سست روی کا شکار ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری بالکل صفر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی کم سرمایہ کاری نہیں آئی جتنی اس دور میں ہوئی۔ تین سال میں ملک پر قرضہ دگنا ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس وقت قرضے کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہو گی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔ کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025) 1/2
اردو
2.3K
27.6K
45.6K
1.4M
Տɑíɾɑ đã retweet
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
حکومت سے قبل بجلی 200 یونٹ تک مفت کریں گے حکومت میں آنے کے بعد بجلی ہی غائب،نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہوسی
اردو
12
287
1.1K
9.1K
Տɑíɾɑ đã retweet
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
گوجرانوالہ، تھانہ اروپ کی حدود میں افسوسناک واقعہ تین سالہ دو سگے بھائی محمد اور مصطفی گھر کے قریب بارش کے پانی سے بنے جوہڑ میں ڈوب کر جان کی بازی ہارگئے۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
24
130
367
17.9K
Տɑíɾɑ đã retweet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
اردو
3.4K
80.5K
103.8K
4M
Տɑíɾɑ đã retweet
Տɑíɾɑ đã retweet
O T I S
O T I S@Vesimeer·
سید اقرار الحسن کی تعلیم کردہ اخلاقیات @iqrarulhassan صحافی تصویر لگائے تو غلط ہے مگر یہ موصوف چونکہ خلق خدا پارٹی کے ہیں تو وہ عورتوں کی تصویریں لگا سکتے ہیں۔
O T I S tweet mediaO T I S tweet mediaO T I S tweet mediaO T I S tweet media
اردو
2
39
132
4.7K
Տɑíɾɑ đã retweet
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
اے میری فارم 47 کی بدترین گورننس اور بدترین مس منیجمنٹ والی شہباز حکومت کچھ خوفِ خدا،بجلی کی اتنی لوڈشیڈنگ،اتنی گیس شیڈنگ،اے میری معاشی اور داخلی میدان میں سوا ستیاناس کارکردگی والی شہبازحکومت،آپ نے جب بجلی گھروں سے 45 ہزار میگاواٹ بجلی کے معاہدے کر رکھےاور جب ملکی Maximum بجلی کھپت 28 ہراز میگاواٹ۔۔تو پھر وافر بجلی کے ہوتے ہوئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں،اور یہ تو بتائیں کہ یہ گیس کہاں چلی گئی،کیوں گھنٹوں گیس نہیں آ رہی،ذرا تھوڑی سی بات چیت،مذاکرات،ثالثی اس طرف بھی،25 کروڑ جانوروں سے بدتر زندگیاں گذار رہے اور آپ دنیا کے جھگڑے نمبٹا رہے،ضرور نمبٹائیں یہ جھگڑے مگر عوام رُل رہی،بددعائیں دے رہی،کچھ لمحے نکال کر اس طرف بھی توجہ دیں لیں۔۔
اردو
43
540
1.5K
26.6K
Տɑíɾɑ đã retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی دھمکی دیکر ساری رات دو دو گھنٹے کر کے دس گھنٹے بجلی غائب رکھنے والے تھائی لینڈ کے البم ہولڈر سمجھ چکے ہیں کہ اس قوم میں دم ہی نہیں۔ اور وہ صحیح سمجھے ہیں بل ڈبل بجلی آدھی گیس کا بل مگر استعمال سلنڈر کریں وہ بھی 500 روپے کلو۔ معذور قوم کیلئے ٹھگ حکومت ہی ٹھیک ہے
اردو
76
1.5K
3.6K
39.4K