Hina

23.9K posts

Hina banner
Hina

Hina

@bint3Adam

Be the change you wish to see in the world.

Tham gia Ağustos 2021
874 Đang theo dõi1.4K Người theo dõi
Tweet ghim
Hina
Hina@bint3Adam·
Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) said: "The true Muslim is the one from whose tongue and hand the Muslims are safe..." [Al-Bukhari and Muslim]
Hina tweet media
English
9
15
123
0
Nighat
Nighat@NighatTahi46149·
پچھلے ماہ پاکستانی میڈیا پاگل ہو رہا تھا چند امریکی حکام کی پاکستان آمد پر ان دنوں یہ اعزاز انڈین میڈیا کو حاصل ہے ان دونوں ممالک کے حکمرانوں نے اچھا اپنی عوام کو بے وقوف بنایا ہوا ہے کرنا کرانا کچھ نہیں بس اپنی عوام کو بتاتے رہتے امریکہ آیا امریکہ گیا
اردو
9
0
31
275
Hina
Hina@bint3Adam·
روکنے کے لیے*
اردو
0
0
0
6
Hina
Hina@bint3Adam·
ہمارے معاشرے میں عورت پہ ہونے والے ظلم میں عورت برابر کی قصور وار ہے۔ اگر روکنے کے کچھ نہیں کر سکتیں تو کم از کم ان غلیظ رویوں کو اپنا کندھا دینے سے انکار تو کریں۔ جب جب کسی نے ان بے رحم رواجوں کے چنگل سے نکلنے کی کوشش کی ہے مرد آپ کے رستے کی آخری دیوار ہوتے ہیں۔ پہلا پتھر۔۔۔
اردو
3
0
10
180
Hina đã retweet
Iftikhar Firdous
Iftikhar Firdous@IftikharFirdous·
Russian Intelligence Chief, FSB Director Alexander Bortnikov has blamed British intelligence support for efforts to weaken the Taliban government in Kabul, adding that ISIS-K is actively recruiting citizens from Central Asian Republic states into terrorist networks and attempting to expand influence in northern Afghanistan, Bortnikov warned that regional security depends on peace in the Afghan-Pakistani region, Russian State Media.
English
8
47
228
40.1K
Hina đã retweet
Ihsanullah Tipu Mehsud
Pakistan suffers from severe strategic confusion. Despite a quarter century combating militancy, its strategy stays deeply confused. Chronic ambiguity continues to undermine national security. Even current Afghan govt is more strategically clear on national security than Pakistan
English
61
132
594
33.1K
Aini
Aini@awkwardtal17798·
@bint3Adam @ahmadwaraichh دوستی کی بھی کئی اقسام ہیں۔ شاید ہی کوئی اچھی ہو
اردو
2
0
1
17
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اگر آپ کسی کو اپنا دوست سمجھتے ہوں، آپ اس کے ساتھ بیٹھیں، گپ لگائیں، اور وہ شخص ساری گفتگو ریکارڈ کر کے کسی جگہ پہنچاتا ہو تو ایسے بندے کو کیا کہنا چاہیے ؟ آسکنگ فار آ فرینڈ
اردو
119
34
476
19.2K
Hina
Hina@bint3Adam·
@NighatTahi46149 جس کے پاس ہے وہ بانٹ دے، جس کے پاس نہیں ہے لوگ اس سے لینے کی کوشش کرتے رہیں گے تو پھر روتے ہی رہیں گے نا۔ لوگ بھی بانٹنے کا بوجھ اس پہ ڈال دیتے ہیں جو خود خالی جھولی، خالی ہاتھ، سر چھپاتا پھر رہا ہو۔ کسی نے اس سے پوچھنا تو کیا ہے الٹا اسی کو صبر شکر سکھانے پہنچ جاتے ہیں۔
اردو
1
0
3
32
Nighat
Nighat@NighatTahi46149·
ہر دوسرا بندہ لکھ رہا ہوتا ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں بھئی خوش کیسے رہیں یہ کوئی نہیں بتاتا اور جو چیز ہے ہی نہیں اُس کو بانٹیں کیسے 🤔
اردو
16
0
33
364
Kiddy
Kiddy@kiddy_ali·
@NighatTahi46149 تب ہی گوتم نے کہا تھا تمام حیات دکھ ہے
اردو
1
0
1
38
Hina
Hina@bint3Adam·
@kiddy_ali میں نے طنز کیا تھا آپ پکے ہی ہو گئے ہیں اور ایسی باتیں کرنے میں کونسی جرات لگتی ہے یہ تو ہر کوئی کر رہا ہوتا ہے۔
اردو
1
0
1
15
Kiddy
Kiddy@kiddy_ali·
@bint3Adam ایک جرات کرنے والے نے کہا تھا " برہما کے تخیُّل میں پنپتا سب سے پہلا خیال ، آدم کی زِندگی کو تباہ کر دینے والی پہلی انسان ۔۔۔ ایک عورت "
اردو
1
0
0
12
Hina
Hina@bint3Adam·
@kiddy_ali وہ تین لاکھ میں چپ چاپ بک جاتی تو غیرت مند بھائی کا شملہ اونچا رہتا۔ وہ گلی کی نکڑ پہ کھڑا آتی جاتی لڑکیوں کو دیکھ کہ اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرتا رہتا۔ اب خود بھی مری، شوہر کو بھی مروایا اور بھائی کو بھی قاتل بنا دیا۔ کتنا بڑا فتنہ ہے یہ عورت۔
اردو
1
0
1
30
Kiddy
Kiddy@kiddy_ali·
@bint3Adam بس ایسا ہی ہے باجی ۔۔۔ مختلف umberlla ہم نے کریٹ کی ہوئی ہیں اور اُس کے نیچے انت اٹھائی ہوئی ہے تب ہی تو علامہ اقبال نے پوچھا تھا یہی آدم ہے سلطان، بحر و بر کا کہاں کیا ماجرا ہے اس بے بصر کا نہ خود بین ، نے خدا بین ، نے جہاں بین یہی شہکار ہے تیرے ہُنر کا ؟
اردو
1
0
0
19
Syeda Umama
Syeda Umama@umama86·
@bint3Adam وہ ریاض الجنہ میں کھڑا رو رہا ہے اور آپ اتنا اہم مومنٹ مس کرکے اسکے آنسووں کی تصاویر بنا رہے ہیں۔ حد ہے
اردو
1
0
1
18
Syeda Umama
Syeda Umama@umama86·
وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے حج نے نہیں تھکایا لیکن تصویروں نے تھکا دیا ۔۔ منی میں نماز کا سلام پھیرا تو پیچھے سات لوگ کھڑے ہیں کہ تصویر بنوا لیں ۔۔۔ ہم لوگ دنوں کا جگہوں کا عبادات کا تقدس بھول چکے ہیں، نہ خود سکون سے عبادت کرنی نہ کرنے دینی ہے کسی کو 🤦‍♀️
اردو
3
3
21
418
Hina
Hina@bint3Adam·
@zahidarao123 اسکو دعائے خیر کون کہتا ہے؟
اردو
0
0
0
18
Zahida Rao
Zahida Rao@zahidarao123·
مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر سے ہو گیا
اردو
11
2
60
3.6K
Hina
Hina@bint3Adam·
ہمیشہ کسی عورت کی طرف سے آتا ہے۔
اردو
0
0
1
54
Hina
Hina@bint3Adam·
@KhalidaTasneem بعض اوقات آپ کو پتہ بھی ہوتا ہے لیکن آپ لاکھ کوشش کے باوجود کچھ کر نہیں پا رہے ہوتے۔
اردو
0
0
3
37
Khalida
Khalida@KhalidaTasneem·
If silence feels unbearable, there may be unresolved pain, fear, or distraction you are avoiding within yourself.
English
1
1
5
163
Hina
Hina@bint3Adam·
@MananHnz خدائے مہرباں کی یہ نشانیاں۔۔۔❤️
Hina tweet media
اردو
0
0
5
39
Mannan
Mannan@MananHnz·
Life in GilgitBaltistan Mountains 🏔️ ❤️ ✌️
Mannan tweet mediaMannan tweet mediaMannan tweet mediaMannan tweet media
English
6
7
111
1.3K
Hina
Hina@bint3Adam·
@naziagoraya میڈم آپ نے پوسٹ شاید پوری نہیں پڑھی ان کی شکایت 80000 پہ تو ہے ہی نہیں۔
اردو
0
0
1
55
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
سر ان ملازمین سے بھی پوچھ لیں ۔ وہاں پچاس بندوں کا کام دس سے کم افراد کر رہے ہونگے۔ حکومت بھی تو چالیس بندوں کے پیسے بچا رہی۔ انہوں نے 80 ہزار ذیادہ تو نہیں لئے۔ ان کا حساب کتاب حکومت کی طرف ذیادہ نکلنا۔ بلوچستان جیسے صوبے میں واپڈا کے ڈھائی ہزار اہلکار رہ گئے۔ مارکیٹ سے 30 ہزار ماہانہ میں لوکل بندے انٹرنشپ پر لے کر کام چلا رہے ۔ سب سیٹیں خالی پڑی۔ اور سیٹیں بھی وہ آج سے 20 سال پہلے کی تھیں۔ ابادی کے لحاظ سے آپ نے بھرتی کی؟
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif

میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے

اردو
27
24
133
9.4K
Hina
Hina@bint3Adam·
@awkwardtal17798 آب حیات جب میں نے ختم کیا مجھے ایسا لگا تھا عمیرہ احمد کا ایک اور sequel لکھنے کا ارادہ ہے۔ کئی باتیں اس میں ادھوری چھوڑ دی گئی تھیں۔
اردو
1
0
1
34
Aini
Aini@awkwardtal17798·
"What is next to ecstasy? Pain."" What is next to pain? Nothingness."" What is next to nothingness? Hell."
English
4
0
16
194