Muhammad Bilal

8K posts

Muhammad Bilal banner
Muhammad Bilal

Muhammad Bilal

@builder_18

Proud Muslim ❤️ Passionate Pakistani 🇵🇰

Pakistan Tham gia Ekim 2013
219 Đang theo dõi482 Người theo dõi
Tweet ghim
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@builder_18·
اللہ تعالٰی ہمیں کثرت سے اپنا ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔ #quranverses
Muhammad Bilal tweet media
اردو
10
0
8
1.2K
Muhammad Bilal đã retweet
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
فوجی ترجمان کہتا ہے فوج غریبوں کی ہے، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ جھگڑا سیاسی جماعتوں کا اپنا ہے وغیرہ وغیرہ جبکہ وزیر اعظم کہتا ہے دل پر پتھر رکھ کر تیل کی قیمتیں بڑھاتے ہیں، وزیر اعظم کا بھائی جوکہ سابق وزیر اعظم ہے وہ بھی کہتا ہے کہ جب تیل بڑھانے کی بات آئے تو وہ میٹینگ سے باہر چلا جاتا ہے۔ جج کہتے ہیں آئین و قانون کے مطابق فیصلے دے رہے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کہتا ہے 2024 کا الیکشن بڑا صاف شفاف کروایا ہے۔خفیہ ادارے کہتے ہیں عمران خان کے کیسوں میں فیصلوں کے لئے کوئی دبائو نہیں ڈالا۔ اب بندہ سچ اور جھوٹ پہ کیا کہے۔
اردو
5
57
288
4.5K
Muhammad Bilal đã retweet
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
نیپرا ریکارڈ کے مطابق پاور پلانٹس کو گزشتہ 8 برس کے عرصے کے دوران صرف "کپیسٹی چارجز" کی مد میں جو ادائیگیاں کی گئیں ہیں انکی مالیت 8623 ارب روپے بنتی ہے۔۔یہ ادائیگیاں جولائی 2017 سے جون 2025 کے عرصے کے دوران کی گئی ہیں۔ اس عرصے کے دوران، جو ڈالر کا ریٹ رہا ہے، اگر اس میں ان ادائیگیوں کو کنورٹ کریں تو انکی مالیت 40 ارب ڈالر سے تجاوز کر جاتی ہے۔ دوسری جانب وزارتِ خزانہ کی جانب سے گزشتہ برس اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 101 اۤئی پی پیز کمیشن ہوئے جنکی مدد سے ملک میں کل 35 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری اۤئی۔۔یعنی پاور پلانٹس کو صرف 8 برس کی کپیسٹی چارجز کی ادائیگیاں 101 اۤئی پی پیز کی کل غیر ملکی سرمایہ کاری سے زیادہ ہیں۔۔اۤئی پی پیز کو نوے کی دہائی سے لگایا جا رہا ہے اور نواز شریف کے تیسرے دور میں لگائے گئے اۤئی پی پیز کے معاہدے 2045 یا اس سے بھی اۤگے تک کے عرصے کیلئے ہیں
اردو
14
551
779
11.3K
Muhammad Bilal đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
آپ ایک ہزار پریس کانفرنس کرلیں!!! یہ قوم ہر بار آپ کو 8 فروری دے گی۔ #May9th_FalseFlag
اردو
72
4.3K
10.8K
56.9K
Muhammad Bilal đã retweet
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ ویڈیو اتنی وائرل کرو کہ پٹواریوں کی جل کے رکھ ہوجائے 🔥🔥🔥
اردو
24
1.4K
4.4K
33K
Muhammad Bilal đã retweet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عمران خان کا اتنا خوف ہے کہ اسے روکنے کے لیے عدلیہ تباہ کر دی، الیکشن چوری کیا لیکن پھر بھی معیشت نہیں چلی عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی یہیں ہے کہ اس نے ثابت کیا ہے کہ اس کے بغیر ملکی معیشت نہیں چل سکتی سرمایہ کار پاکستان نہیں آ رہا قرضے بھی اس طرح نہیں مل رہے اسد طور
اردو
19
652
2.1K
17.3K
Muhammad Bilal đã retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک بھر میں مقامی انتظامیہ، ترقیاتی حکام اور سوسائٹیز کے مالکان کی ملی بھگت سے بے شمار فراڈ کیے جا رہے ہیں۔ وزیر داخلہ ایکشن لینا چاہتے ہیں تو ایف آئی اے کی اپنی سوسائٹی سے شروع کریں جس نے ایف آئی اے ملازمین سے اربوں روپے بٹورنے کے باوجود 12/13 سالوں میں ایک پلاٹ بھی نہیں دیا۔
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

There is no doubt that numerous frauds are being committed across the country with the connivance of local administrations, development authorities managements of societies. If Minister for Interior @MohsinnaqviC42 wants to take action, please start with the FIA's own society, which has plundered its own employees and has not given a single plot in 12/13 years despite collecting billions of rupees from FIA @FIA_Agency employees.

اردو
2
79
174
1.5K
Muhammad Bilal đã retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
Shahmurad Sugar Mill Sindh got License 2015
Sajjad Mustafa Bajwa tweet media
English
1
6
10
138
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@builder_18·
@Ambreen_Sardar Ksi Shareef or middle class alinsan se shadi nhi kr skti thi,Jo izzat de Sath nibhaye.
Filipino
0
0
1
112
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
میں اتنا پڑھی لکھی ہوکے مار بھی کھاتی رہی ۔ صرف اس لئے کہ امی کہتی تھیں ،، ناں پتر گھر نہیں چھوڑنا ،، ہمارے خاندان میں کبھی کسی کی طلاق نہیں ہوئی ۔ ۔۔ کیا ملا اتنا صبر کرکے۔۔ میرے ساتھ جو ظلم ہوا ،، میں نے اس کا بدلہ نہیں لیا ۔۔ اللہ پہ چھوڑ دیا ۔۔ لیکن بیٹیautistic ہے ،، اس کا حق نہیں چھوڑسکتی ،، چاہے دنیا کی کسی عدالت جانا پڑے ،، چاہے انٹرنیشل چائلڈ رائٹس کے اداروں میں جانا پڑے ۔ میں اس وقت ماں ہوں ،، عورت ہار مان سکتی ہے ،، ماں ہار نہیں مانتی 🙏🙏
اردو
42
41
379
25.4K
Muhammad Bilal đã retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
کبھی خسرو بختیار ملیں گے تو کبھی رزاق داود تو کبھی چوہدری شجاعت ہر وزارت انہی انڈسٹریز کے مل مالکان کو اگر دیں گے تو وہ پالیسیاں ملک اور قوم کے لئے بنائیں گے یا اپنے کاروبار کے لئے؟ وزیر بننے والے بھیُ معسوم ہیں اور انہیں وزارت کا قلمدان دینے والے بھی
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

کیا ہم نے کبھی غور کیا ہے کہ؛ گزشتہ 30 سالوں میں وزارت صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے قلمدان کس کے پاس ہیں؟ کیا ان میں سے اکثر کا تعلق ایک دوسرے اور شوگر انڈسٹری سے ہے؟ ہارون اختر ، ہمایوں اختر، جہانگیر خان ترین، احمد محمود، اسحاق ڈار اور دیگر کے پاس یہ عہدے کب کب رھے؟

اردو
7
116
197
1.6K
Muhammad Bilal đã retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ہمار نہ گیس کا مسلہ ھے نہ بجلی کا نہ چینی کا، نہ آٹے کا سب اشرافیہ کا پیدا کردا ھے اگر نیت صاف ھو اور اپنا لالچ نہ ھو تو یہ سب مسائل 30 دن کے اندر حل ھو جاتے ہیں
اردو
21
194
518
4.2K
Muhammad Bilal đã retweet
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
شوگر ملوں اور بجلی کمپنیوں (آئی پی پیز) کے ذریعے سیاسی اشرافیہ نے دونوں ہاتھوں سے دولت سمیٹی ہے۔ عوام کنگال ہوگئے۔ یہ ارب پتی، کھرب پتی ہوگئے۔
اردو
12
328
955
6.2K
Muhammad Bilal đã retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
Who owns Habib Sugar Mill Banazirabad, Sindh? They got Power Gen License in 2014, and will expire in 2044
Sajjad Mustafa Bajwa tweet media
English
3
23
38
406
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
میں ہر دوسرے تیسرے دن ڈیوٹی جاتے یا آتے ہوئے گاؤں گھوم پھر کر آتی ہوں اور جو مکان بنوا رہی یہاں بھی چکر لگا لیتی ہوں ۔ آج میں سوچ رہی تھی جن لڑکے ، لڑکیوں کی شادی نہیں ہو رہی۔ نیکی کی خاطر سوائے کسی لالچ کے لوگوں کے رشتے کروا دوں کیونکہ کافی پڑھی لکھی لڑکیاں یہاں گاؤں میں ہیں۔ پھر خیال آیا پہلے اپنے لئے تو دولہا ڈھونڈ لوں۔ کیا مجھے پہلے اپنی شادی کیلئے لڑکا ڈھونڈنا چاہئے یا پہلے ضرورت مندوں کی مدد کروں ؟؟
🚀Sania Batool🇵🇰 tweet media
اردو
219
10
393
21.2K
Muhammad Bilal đã retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ایوب دور میں 22 خاندان تھے، اب بڑھ کر 200 خاندان ھو گئے ہیں جنہوں نے ملک کو اپنے شکنجے میں لیا ھوا ھے یہ ہر حکومت کا حصہ ھوتے ہیں بس فرق یہ ھوتا ھے کہ کبھی ان میں سے ایک انکی نمائندگی کر رھا ھوتا ھے تو کبھی دوسرا
اردو
8
158
367
3.4K
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@builder_18·
@mahamfatima2711 وہ ٹائم اچھا تھا،اب بجلی جتنی مہنگی ہے سوچ سمجھ کے ہی استعمال کرنا پڑتا۔
اردو
0
0
2
30
Maham Fatima
Maham Fatima@mahamfatima2711·
ایک وقت تھا دن رات اے سی چلتا تھا دن میں کوئی چار گھنٹے ہی آرام کروایا جاتا تھا اے سی کو اب اے سی دور کی بات ائیر کولر سوچ سمجھ کر چلانا پڑتا ہے بارش کی وجہ سے موسم کچھ بہتر ہے تو کولر نہیں چلانا
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
2
35
1.7K
Muhammad Bilal đã retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
آہستہ آہستہ لوگوں کو میری بات کی سمجھ آئے گی کہ شوگر اور الیکٹریسٹی پر جو تھوڑا بھی سرکار کا کنٹرول یہ وہ بھی اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں اور اس سارے معاملے میں سابق وزیر گوہر اعجاز کے کردار کو یاد رکھنا کہ انکا ایجنڈا کیا ھے؟ اب وقت ھے بولنے کا لکھنے کا اور قوم کی راہنمائی کرنے کا۔ اپنا فرض ادا کریں یہ اتنے بھی طاقتور نہیں اگر عوام ان کی چالوں کو سمجھ جائیں تو
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

ہر جگہ دو اصول ایک عام آدمی کے لئے اور دوسرا اشرافیہ کے لئے بجلی ھو یا چینی، فیصلے اپنے فایدے کے لئے بجلی اور شوگر کی ڈی ریگولیشن جاری ھے دوسری طرف ریڑی اور چھابڑی اور پھیری والوں کی شامت اور ان بیچاروں کے لئے پیرا فورس کے ٹھڈے اور توڑ پھوڑ

اردو
8
231
421
12.2K
Muhammad Bilal đã retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
Find here Al-Noor Sugar Mills Power plant Sindh How sugar & IPPs work together#
Sajjad Mustafa Bajwa tweet media
English
1
57
86
1.4K
Maham Fatima
Maham Fatima@mahamfatima2711·
@MariaBalochPK یارپہلی بیوی ہر جگہ معصوم نہیں ہوتی اور دوسری بیوی ہر جگہ بری نہیں ہوتی لیکن ہمارا معاشرہ پہلی کو مظلوم اور دوسری کو لالچی بدکردار اور برا ثابت کرنے پہ تلا رہتا ہے
اردو
1
0
1
38
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
اگر ایک مرد کو یہ سب معلوم ہو کہ اُس کی بیوی ہے، بچے ہیں، گھر پہلے ہی مسائل کا شکار ہے… پھر بھی وہ دوسری شادی کر لے.. اور پہلی بیوی سے یہ توقع رکھے کہ وہ دوسری کو بھی برداشت کرے، سنبھالے… تو کیا یہ انصاف ہے؟ اور اگر کوئی عورت سب کچھ جانتے ہوئے بھی ایسے رشتے میں آئے… تو کیا وہ صرف محبت ہے… یا کسی اور چیز کا لالچ؟ اور سب سے بڑا سوال: کیا ایک عورت پر یہ فرض ہے کہ وہ اپنی عزت، سکون اور بچوں کے مستقبل کو قربان کر کے ایسے رشتے کو نبھاتی رہے؟ آپ کیا کہتے ہیں… ایسے معاملے میں صحیح فیصلہ کیا ہونا چاہیے؟ صبر؟ علیحدگی؟ یا کوئی تیسرا راستہ؟ کیا کرنا چاہیے ان حالات میں ؟
اردو
5
3
5
383
Muhammad Bilal đã retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
میری بات نوٹ کر کے رکھ لیں؛ ون کانسٹیٹیوشن بلڈنگ کے کسی بھی ملزم کو سزا نہیں ملے گی ہمارے ملک میں کسی بھی ایسے شخص کو قانون کے مطابق سزا نہی دی جا سکتی جس کے پاس بے پناہ دولت ہو، ایک مضبوط نیٹ ورک ہو اور وہ کھلانے پلانے کا فن جانتا ہو۔
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

Take note of my words; No accused of One Constitution Building will be prosecuted and brought to justice No one in our country can harm someone who has immense wealth, a strong network and knows the art of feeding……….

اردو
17
125
298
4.3K