Umme khizer ghauri

74.7K posts

Umme khizer ghauri banner
Umme khizer ghauri

Umme khizer ghauri

@khizerghauri

Social Media Activist Patriotic Pakistani 🇵🇰

Sindh, Pakistan Tham gia Ocak 2017
762 Đang theo dõi1.6K Người theo dõi
Tweet ghim
Umme khizer ghauri
Umme khizer ghauri@khizerghauri·
Everything around you will be gone one day. Your phone, school, house, etc. The only thing that will matter is what you did for Allah. ⏳
English
1
12
28
0
Umme khizer ghauri đã retweet
Nausheen Nadeem
Nausheen Nadeem@nadeem_nau28201·
*شہرِ کراچی۔۔* جس نے پورے ملک کی معیشت کو سہارا دیا، آج اسی شہرِ کراچی کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں #صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
Nausheen Nadeem tweet media
اردو
0
8
3
25
Umme khizer ghauri đã retweet
Habiba Ali
Habiba Ali@habiba2561·
عید کے تیسرے دن ایک خاتون نے بتایا عید کے اگلے روز انکے گھر میں ایک قطرہ پانی کا نہیں تھا۔۔ پھر چھوٹا سا ٹینکر بڑی مشکل سے شام تک پہنچا۔۔ وہ بھی منہ پھاڑتی قیمت پہ۔۔ Karachi Water Crisis #Shameless_MurtazaWahab
اردو
0
8
10
124
Umme khizer ghauri đã retweet
Shafia Ayub
Shafia Ayub@shafia_ayub123·
#Shameless_MurtazaWahab کراچی کو پانی سپلائی کرنے کے لیے دھابے جی پر 21 موٹریں لگائی گئی ہیں ' اس وقت 10 موٹریں چل رہی ہیں آخر کیوں !! سندھ گورنمنٹ بتائے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ذمہ دار کہاں ہیں؟؟
Shafia Ayub tweet media
اردو
0
6
4
16
Umme khizer ghauri đã retweet
Huda Mansoor
Huda Mansoor@hudaahmed224·
#صدی_کا_بدترین_دشمن_مئیرکراچی سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ کو فوری طور پر شہر کے تمام پلوں اور اہم شاہراہوں پر ادھ جلی اسٹریٹ لائٹس بحال کرنی چاہئیں۔ کراچی روشنیوں کا شہر تھا، اسے اندھیروں کا شہر مت بنائیے
اردو
0
2
1
14
Umme khizer ghauri đã retweet
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا عملہ خود بتا رہا ہے کہ لیاری ندی انکا dumping station ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بنایا گیا ہے۔ وہ مئرصاحب اکثر کہتے ہیں نہ کہ انکےحریف ندی نالوں میں پتھر و سمنٹ کی بوریاں ڈال دیتے ہیں۔۔۔لیکن یہ کچرا توحکومتی ادارہ خود ڈلوا رہاہے؟
اردو
4
49
89
1.7K
Umme khizer ghauri đã retweet
Amira Nasir
Amira Nasir@amiranasir2005·
کراچی کی پہچان کھلے مین ہول،ٹوٹی سڑکیں، گڑہوں اور مٹی کے تودوں کا انبار بہتے گٹر ، بائیکوں سے گرتے انسان اس پہ ڈاکوؤں کا راج یہ ہے کراچی پاکستان کی جان Karachi Water Crisis #صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
اردو
0
5
3
32
Umme khizer ghauri đã retweet
Shaugufta Jehan
Shaugufta Jehan@ShauguftaJ21174·
Karachi Water Crisis #Shameless_MurtazaWahab مرتضی وہاب ذرا شہر میں گھومیں پھریں اور دیکھیں کہ ادھے سے زیادہ شہر کو پانی میسر نہیں پیپلز پارٹی 18 سالوں میں پانی کا مسئلہ حل نہیں کر سکی؟
Shaugufta Jehan tweet media
اردو
2
26
18
96
Umme khizer ghauri đã retweet
Imran Alam
Imran Alam@ImranAl40629321·
#پیپلزپارٹی ٹینکرمافیاکی سرپرست ہے، #کراچی میں پانی کا شدیدبدترین بحران‼️ #حافظ_نعیم_الرحمان ✍️ کراچی شہرمسائل کاقبرستان، 👈بنیادی وجہ: نالائق اوربدیانت لوگوں کومسلط کرنا۔ کچھ لوگوں نےاپنےمفادات کےچکرمیں پورےصوبےکولسانیت کی آگ میں جھونک دیا، پوری قوم سندھی، مہاجر، پٹھان،بلوچ👇
اردو
1
22
30
220
Umme khizer ghauri đã retweet
Jamaat e Islami Karachi
Jamaat e Islami Karachi@KarachiJamaat·
اس سال 1800 ارب روپے اس بجلی کے دئیے گئے جو بنی ہی نہیں ، آئی پی پیز کو فکس کیا جائے، ان کی Payment بند کی جائے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نام بے نظیر کا ہے ، کام بے ضمیروں کا ہے @NaeemRehmanEngr
اردو
0
26
38
321
Umme khizer ghauri đã retweet
KAMS
KAMS@GhayasU06727909·
حب کینال سے آنے والے پانی کا کنکشن صرف کراچی کے ہائیڈرینٹس تک ہے۔۔۔۔اسی لئے عوام کے نلکوں سے ہوا اور ہائیڈرینٹس کے کنکشنز سے پانی آتا ہے ۔Karachi Water Crisis #Shameless_MurtazaWahab
KAMS tweet media
اردو
0
13
8
23
Umme khizer ghauri đã retweet
Hadayat Ali Khan
Hadayat Ali Khan@HadayatAliKhan1·
قبضہ مئیر جھوٹ بولنے کا ماہر Karachi Water Crisis #صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
Hadayat Ali Khan tweet media
0
13
10
59
Umme khizer ghauri đã retweet
Syeda Sanah Khamisani 🇵🇰🇵🇸
مرتضیٰ وہاب کراچی کے شہریوں پہ سب سے بڑا احسان یہ کریں کہ استعفیٰ دے کر جان چھوڑ دیں۔ مسائل کا حل نکالا جاتا ہے ، سندھ حکومت محض الزام تراشیوں سے اپنی نااہلی چھپا نہیں سکتی Karachi Water Crisis #صدی_کا_بدترین_میئرکراچی #Shameless_MurtazaWahab
Syeda Sanah Khamisani 🇵🇰🇵🇸 tweet media
اردو
0
20
9
102
Umme khizer ghauri đã retweet
Tayyabakamran12
Tayyabakamran12@tayyabakam48243·
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی الزامات لگائے کے بجائے کراچی کے مسائل حل کیے جائیں ۔ کراچی کے عوام کو بیانات نہیں عملی اقدامات چاھیں۔
Tayyabakamran12 tweet media
اردو
2
15
9
41
Umme khizer ghauri đã retweet
safia Naseem
safia Naseem@safiaNaseem1·
سندھ سالڈ ویسٹ نے کراچی کو کچرا کنڈی میں تبدیل کردیا ہے۔ Karachi Water Crisis #Shameless_MurtazaWahab
safia Naseem tweet media
اردو
0
14
10
96
Umme khizer ghauri đã retweet
Sabeen Waseem
Sabeen Waseem@waseem_sabeen·
کراچی کے شہری ایک طرف تعفن زدہ ماحول کو برداشت کر رہے ہیں تو دوسری طرف پانی کی بوند کو ترس رہے ہیں ' بدل دو نظام Karachi Water Crisis #Shameless_MurtazaWahab
Sabeen Waseem tweet media
اردو
0
12
11
75
Umme khizer ghauri đã retweet
Hina Anwar
Hina Anwar@HinaAnwar23·
*شہرِ کراچی۔۔* جس نے پورے ملک کی معیشت کو سہارا دیا، آج اسی شہرِ کراچی کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ یہ شہریوں کے بنیادی حقوق کی پامالی ہے۔ کراچی کے عوام کو اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنا ہوگی۔ #صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
Hina Anwar tweet media
اردو
0
4
1
9