Tweet ghim
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
198.1K posts

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
@simple_ppl
کسی کو کوئی تحفہ دینا ہو تو خلوص اور اعتبار کا دو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز مہنگی نہیں..!!
Tham gia Nisan 2012
274 Đang theo dõi20K Người theo dõi
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet

بتانے سے نظر لگ جاتی ہے ۔
بہت سے لوگ ہیں جو اپنے رشتہ داروں سے باتیں چھپاتے ہیں ، بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنے دوستوں اور بہن بھائیوں سے بھی سب باتیں چھپاتے ہیں۔
آپ اپنی باتیں ، خوشیوں اور غموں کو بتاتے ہیں یا چھپاتے ہیں سب سے ؟
#SMK
اردو
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet

بھائیو اینڈ لیڈیز ۔۔
جب تک انسان اپنے آپ کو بدلتا نہیں ہے نا، ساری زندگی لوگوں سے بار بار ہرٹ اور مایوس ہوتا رہے گا۔۔ویسی ہی چیزیں اور لوگ زندگی میں بار بار لوٹ کر آتے ہی رہیں گے۔۔ چاہے 50 ہزار محبتیں کر لے، ہمیشہ ویسا ہی پارٹنر ملے گا جیسا پہلا تھا، بس ہلکا پھلکا چینج ہوتا جائے گا، اور چینج بھی کس سینس میں؟ چینج کمینگی میں، یعنی کمینگی میں ہی بڑھتا جائے گا کیونکہ وہ جان چکا ہوگا کہ اس انسان کا برداشت کا لیول یہ ہے ، یعنی کہ میں اس کے ساتھ اتنی کمینگی دکھا سکتا ہوں اور یہاں تک اس کی برداشت ہے، تو وہ نئے طریقے سے کمینگی دکھائے گا یہ بات یاد رکھیے گا۔۔۔ شکریہ 🙏
#SMK
اردو
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 đã retweet
















