Rebalious Me ★

6.5K posts

Rebalious Me ★ banner
Rebalious Me ★

Rebalious Me ★

@Genius_Pro_

This user just want some peace of mind and a happy heart.

Pakistan 加入时间 Nisan 2015
76 关注12.6K 粉丝
置顶推文
Rebalious Me ★
Rebalious Me ★@Genius_Pro_·
تیرا در ہو، میرا سر ہو، میرا دل ہو، تیرا گھر ہو، تمنا مختصر سی ہے!!🖤
Rebalious Me ★ tweet media
اردو
0
0
4
863
Rebalious Me ★ 已转推
DNSH
DNSH@wtfdanishhh·
same moon, just different stories.
DNSH tweet mediaDNSH tweet media
English
1
2
16
278
Rebalious Me ★ 已转推
مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ@mutansartarar·
گر جانا برا نہیں ہوتا. اگر آپ سو بار گرے ہیں تو سو بار اٹھیں. برا ہوتا ہے اخلاق سے گر جانا معیار سے گر جانا کردار سے گر جانا کسی کے دل و دماغ سے گر جانا اور سب سے برا کسی کی نظر سے گر جانا. گرے ہوئے پھول اور پتے ہی اچھے لگتے ہیں انسان نہیں.
اردو
11
113
511
15.5K
Rebalious Me ★ 已转推
✨‏سُنـــینا
✨‏سُنـــینا@fragranceofluv·
کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہ اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ ہم سمجھتے تھے کہ ہم اُس کو بھلا سکتے ہیں وہ سمجھتا تھا ہمیں بھول نہیں پائے گا وہ اتنا سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا یاد بن جائے گا وہ خواب نظر آئے گا وہ سب کے ہوتے ہوئے اک روز وہ تنہا ہو گا پھر وہ ڈھونڈبے گا ہمیں اور نہیں پائے گا وہ
اردو
2
4
9
329
Rebalious Me ★
Rebalious Me ★@Genius_Pro_·
Saad Hashmani started from cellphone stores in Texas and built multiple ventures. Today, he focuses on financial literacy and creating accessible income opportunities for youth across Pakistan and South Asia. @saadahashmani #SaadHashmani
Rebalious Me ★ tweet media
English
0
0
0
50
Rebalious Me ★
Rebalious Me ★@Genius_Pro_·
Saad Hashmani ki kamyabi koi tukka nahi thi. Texas ki cellphone shops se start karke har industry me business grow kiya. Ab unka goal un logon ko uthana hai jinke paas mauqe kam hain. #SaadHashmani
हिन्दी
2
0
1
95
Rebalious Me ★
Rebalious Me ★@Genius_Pro_·
Saad Hashmani ki kamyabi koi tukka nahi thi. Texas ki cellphone shops se start karke har industry me business grow kiya. Ab unka goal un logon ko uthana hai jinke paas mauqe kam hain. pic.x.com/QLgkrO1OJu #SaadHashmani
हिन्दी
1
0
2
866
Rebalious Me ★
Rebalious Me ★@Genius_Pro_·
@fragranceofluv یہ سلسلہ اب رکنا نہیں چاہیے احتساب ضروری ہے انکا انہوں نے ایک پورا صوبہ برباد کردیا ہے
اردو
0
0
1
35
Rebalious Me ★ 已转推
✨‏سُنـــینا
✨‏سُنـــینا@fragranceofluv·
پیپلزپارٹی کی چور بازاری اب کھل کر سامنے آنے لگی تو معافی تلافی کرکے عوام کو پھر سے بیوقوف بنانا شروع ہوگئے لیکن اب انکا مکروہ چہرہ کراچی کی تباہی کی صورت ایکسپوز ہوگیا ہے۔ کراچی سول سوسائٹی اور دیگر کراچی کے شہری اس ظلم پر آواز اٹھاتے رہے گے چاہے انکے خلاف آپ کتنا ہی پیڈ پروپیگنڈا کروا لیں۔ معاملہ اب محض وضاحتوں سے آگے بڑھ چکا ہےعوام تاخیر اور الزامات پر شفاف جواب اور جوابدہی چاہتے ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں میں سستی اور بدانتظامی پر سنجیدہ احتساب ہونا ضروری ہے اور اس کرپٹ جماعت سے نجات بھی بیحد ضروری ہے کیونکہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے @KhiCivilSociety
✨‏سُنـــینا tweet media
اردو
4
24
26
485
Rebalious Me ★
Rebalious Me ★@Genius_Pro_·
The wait is finally over! 🚗 @MGPakistan has officially unveiled the all-new MG HS, and this time the hype feels absolutely justified. A bold step forward in design, tech, and performance. #TheNewMGHS #AllNewMGHS
Rebalious Me ★ tweet mediaRebalious Me ★ tweet media
English
0
0
0
49
Rebalious Me ★
Rebalious Me ★@Genius_Pro_·
No more teasers now it’s all about what the new MG HS brings to the table. From styling to features, this launch is set to shake up the market in a big way. #TheNewMGHS #AllNewMGHS
Rebalious Me ★ tweet media
English
1
0
0
62
Rebalious Me ★
Rebalious Me ★@Genius_Pro_·
The wait is finally over! 🚗 @MGPakistan just dropped their newest model, & the hype is actually real this time. We’re moving past the teasers and looking at what makes this car a serious game-changer in the market. #TheNewMGHS #AllNewMGHS
English
1
0
0
137
Rebalious Me ★ 已转推
✨‏سُنـــینا
✨‏سُنـــینا@fragranceofluv·
کچھ پیپلے اس پر کہہ رہے ہیں کہ پیپلزپارٹی کی حکومت سے پہلے کونسا یہاں شہد کی نہریں بہہ رہی تھی تو اب کس بات کا واویلا ہے چپ کرکے برداشت کرو اور چندی چور پبلیکیشنز ہاوسسز کو پیسے دیکر بی آرٹی پر آرٹیکل چھپوا رہے ہیں کہ عوام کو تو منفی پروپیگنڈہ کرنے کی عادت ہے پیپلزپارٹی کے خلاف جبکہ کام تیزی سے دوبارہ شروع ہوگیا ہے ۔۔۔ لیکن سو بات کی ایک بات #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
1
3
2
124
Rebalious Me ★ 已转推
🪩سَــــــرپھِـــــری
بحیثیت ایک عام شہری مجھے بی آر ٹی کی سمجھ نہیں آئ ابھی تک, لیکن شہر کی آبادی کے لحاظ سے کراچی میں mass transit کا نا ہونا ایک المیہ ہی ہے تین کروڑ کی آبادی کے شہر میں سندھ حکومت نے چند ناکارا بسیں انگلی کٹا کر شہید ہونے کے لئے چلوائ ہیں جو کراچی جیسے بڑے شہر کے لئے اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہیں۔ جبکہ انگریزوں نے اس شہر میں سفر کے لئے ٹرین ٹریک بھی بچھائے تھے جو آزادی سے لے کر اب تک ناکارہ ہی پڑے ہیں۔ بسیں یا ٹرینیں تو دور کی بات اب تو شہر قائد میں سڑکیں تک نہیں بچی ہیں ہر ہر سڑک ہر ہر محلہ کھود دیا گیا ہے ۔ عوام پریشان ہیں کہ پورے ملک میں ترقیاتی کام چل رہا ہے جبکہ کراچی میں روز و شب تنزلاتی کام جاری ہے!! سوشل میڈیا پر جب سڑکیں کھودنے بنانے اور پھر سے کھودنے کے ایک مسلسل لوپ کے بارے میں شور ہونے لگا تو سندھ حکومت نے اپنا دامن بچانے کے لئے بی آرٹی کے کانٹریکٹر پر الزام دھر دیا کانٹریکٹر نے بھی کہا کہ جب ڈزائن ہی دو سال میں دیں گے تو کیا خاک تین سال میں بنے گا اتنا بڑا پروجیکٹ؟ یہ لڑائی ابھی جاری ہی تھی اور عوام کو اگلے پانچ سال بھی ٹوٹی سڑکوں پر گزرتے نظر آئے تو آرمی کے ادارے FWO نے بی آر ٹی کا چارج سنبھالا! اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اتنے سال عوام کی ازیت اور قومی خزانے کے نقصان کرنے والوں کو سزا ملے گی؟ #BRT #FWO @PakPMO @OfficialDGISPR
🪩سَــــــرپھِـــــری tweet media🪩سَــــــرپھِـــــری tweet media🪩سَــــــرپھِـــــری tweet media🪩سَــــــرپھِـــــری tweet media
اردو
6
27
36
1K
Rebalious Me ★ 已转推
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کراچی سول سوسائٹی کی جانب سے ایکس اسپیس پر ملک کے نامور صحافیوں، سیاستدانوں اور کراچی شہر کی مشہور و معروف شخصیات کو لانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اس سلسلے کے پہلے مہمان صحافی مظہر عباس ۲۵ اپریل بروز ہفتہ بوقت ۱۱ بجے رات مدعو ہیں۔ جہاں ان سے کراچی کے حوالے سے سوال و جواب کئے جائیں گے۔ @KhiCivilSociety
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
9
43
73
3.4K
Rebalious Me ★ 已转推
Dr Ishrat Ul Ebad
Dr Ishrat Ul Ebad@drishratulebad·
یومِ ارض ہمیں ماحول کے تحفظ کی مشترکہ ذمہ داری یاد دلاتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی، آلودگی اور وسائل کی کمی حقیقی چیلنجز ہیں، اس لیے پائیدار اقدامات، تحفظ اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے تاکہ ایک مضبوط مستقبل یقینی بنایا جا سکے۔ Earth Day highlights our shared responsibility to protect the environment. Climate change, pollution, and resource depletion are real challenges, and sustainable practices, conservation, and collective action are essential for a resilient future.
Dr Ishrat Ul Ebad tweet media
اردو
23
25
24
1K