Malik Basit 🇵🇰

1.8K posts

Malik Basit 🇵🇰 banner
Malik Basit 🇵🇰

Malik Basit 🇵🇰

@MuhammadBasit92

Student of History

Punjab, Pakistan 加入时间 Aralık 2023
311 关注204 粉丝
置顶推文
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
22 مارچ: عالمی یوم آب کرۂ ارض پر اللّٰہ تعالٰی کی عطا کردہ نعمتوں میں پانی ایک اہم نعمت ہے جس پر حیات کا دارومدار ہے۔ حدیث مبارکہ میں پانی کے استعمال میں اسراف سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ہمیں اپنی نجی اور اجتماعی زندگی میں پانی کا استعمال احتیاط کے ساتھ کرنا چاہیے۔
اردو
0
0
3
239
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
@Shoaib_Jatt ماشاءاللہ صاحبزادہ سلطان صاحب کی بہت ساری خدمات ہیں پاکستان کے لیے
اردو
0
0
0
43
Shoaib Jatt
Shoaib Jatt@Shoaib_Jatt·
🚨 پاکستان کے لیے بڑا اعزاز! 🇵🇰 صاحبزادہ سلطان محمد علی انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن (ITPF) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (2026-2030)کے لیے منتخب ہوگئے صاحبزادہ سلطان محمد علی کی صدارت میں پاکستان نے عالمی سطح پر بڑی کامیابیاں سمیٹیں : 🥇🥇🥇، 🥈🥈،🥉🥉جیتے • دنیا کی دوسری بہترین ٹیم کا 🥈جیتا • پاکستان میں 9 فل ممبر انٹرنیشنل ایونٹس کی میزبانی کی
Shoaib Jatt tweet mediaShoaib Jatt tweet media
اردو
17
134
308
14.3K
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
@niazimkhan12 @kirannaz_KN کیا آپ کو یہ نظر نہیں ارہا کہ پاکستان کو ایک عالمی سطح پر نیزہ بازی جیسے کھیل کی سربراہی مل گئی اگر یہ آپ کے مزاج کے موافق نہ ہو لیکن یہ آپ کو قبول کرنا ہوگا کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے فوائد وقت کی نظر نہیں آتے بعض لوگوں کو لیکن مستقبل میں نظر آتے ہیں
اردو
0
0
0
5
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
پاکستان کیلئے بڑا اعزاز ۔صاحبزادہ سلطان محمد علی ورلڈ ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر منتخب صاحبزادہ سلطان محمد علی چار سال ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بھی رہے اس دوران پاکستان نے 3 گولڈ ، 2 سلور اور 2 ہی برانز میڈل حاصل کیے صاحبزادہ سلطان کے دور میں بھارت کو ورلڈ کپ میں ہراکر پاکستان نے سیکنڈ ورلڈ بیسٹ ٹیم کا اعزاز اپنے نام کیا @SahibzadaSulta1
Kiran Naz tweet mediaKiran Naz tweet media
اردو
34
177
406
9.8K
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
@kirannaz_KN ماشاءاللہ صاحبزادہ سلطان صاحب کی بہت ساری خدمات ہیں پاکستان کے لیے
اردو
0
0
0
45
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
پاکستانیوں مبارک ہو!یہ پورے ملک کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے،الحمدللہ۔ ہز ایکسیلینسی صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ آف ڈائریکٹر کےلیےمنتخب کرلیا گیاہے۔ @SahibzadaSulta1 @Itpf_info @GovtofPakistan #PakistanRisesGlobally
Malik Basit 🇵🇰 tweet mediaMalik Basit 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
10
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
@yasminkhalid1 @Ahmad_Noorani امام غزالی جیسا فلاسفر اس امت کو کم ہی ملے ہیں بہت بڑے امام فلسفی تھےفلسفہ رہ گیا تلقینِ غزالی نہ رہی(علامہ اقبال)آپ شروع میں فلسفی تھے لیکن آپ عمر کے آخری اس میں ایک عارف باللہ صوفی بن گئے تھے اس وقت آپ کی کیفیت اور تھی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ نے پچھلی تعلیمات کا رد کیا
اردو
1
0
3
203
Devil 9090
Devil 9090@devilblue9090·
@MuhammadBasit92 @najeeblangau @FaizullahSwati ان اسلاف کے ایک دوسرے کے خلاف فتوے پڑھ لیے جائیں تو اچھے بھلے انسان کا ملا ازم سے نفرت کرنا بنتا ہے شرک کے فتوے کفر اور منافقت کے جتنے ڈھنڈورے ان مولویوں نے پیٹے ہیں شاید ہی کسی مذہب میں اس قسم کی گھٹیا حرکت کی گئی ہو۔۔۔۔
اردو
1
0
0
5
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
مولانا احمد رضا خان بریلوی کے نزدیک دیو بندی مکتب کی حیثیت
Faizullah Khan فیض tweet media
اردو
140
31
240
35.3K
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
@devilblue9090 @najeeblangau @FaizullahSwati بھائی اسلام کیا ہے ؟ اسلام قرآن پاک اور آحادیث مبارکہ و سنت مبارکہ کے مجموعے کا نام ہے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ سے دور کرنیوالا کسی بھی حوالے سے حقیقی مسلمان نہیں ہوسکتا
اردو
0
0
0
8
Devil 9090
Devil 9090@devilblue9090·
@MuhammadBasit92 @najeeblangau @FaizullahSwati اسلام دین حق ہے دین مولوی نہیں اسلام کو اپنے مسالک کے مطابق ڈھالنے کی جتنی کوشش کی گئی اس کو پرکھنا جائے تو اسلام کا جو حشر آج ہوا ہے وہ سب کے سامنے ہے ایک کہتا ہے قرآن ترجمعے سے نا پڑھو ایک کہتا ہے حدیث نا پڑھو۔۔۔۔
اردو
2
0
0
6
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
@devilblue9090 @najeeblangau @FaizullahSwati افسوس یہ ہے کہ آپ سب کو ایک ہی زاویے سے دیکھ رہے ہیں جس طرح معاشرے میں برے لوگ ہوتے ہیں اور اچھے بھی اسی طرح دینی شعبہ میں بھی اب بھی کافی اچھے لوگ ہیں جن سے اللہ پاک اپنے دین کا کام لے رہا ہے بس ہمیں حسن ظن سے دیکھنا چاہیے
اردو
0
0
0
7
Devil 9090
Devil 9090@devilblue9090·
@MuhammadBasit92 @najeeblangau @FaizullahSwati وہی قرآن مغرب کا انگریز پڑھ کر از خود اسلام قبول کررہا ہے وہی حدیثیں پڑھ کر ہندو کرسچن اور دیگر مذاہبِ کے لوگ آل رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت کو سمجھ رہے ہیں مگر ہمارے ملا حضرات اس میں سے تقابل کی چیزیں نکال رہے ہیں کہ کون افضل اور کون نہیں۔۔
اردو
1
0
0
16
Malik Basit 🇵🇰 已转推
Sahibzada Sultan M A
Sahibzada Sultan M A@SahibzadaSulta1·
پاکستان شروع دن سے ہی مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے اور مسئلہ کے بات چیت کے ذریعے پرامن حل کا خواہاں ہے اور سفارتی میدان میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے جو کہ قابل ستائش ہیں۔ کشیدگی میں اضافہ اور جنگ کا پھیلاو کسی کے مفاد میں نہیں۔ امت میں یکجہتی، اتحاد اور یگانگت کے فروغ اور عالمی امن کے قیام کے لئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ #PakistanforPeace @araghchi @UN @OIC_OCI @FaisalbinFarhan @MFAEgOfficial
اردو
29
142
238
1.3K
Devil 9090
Devil 9090@devilblue9090·
@MuhammadBasit92 @najeeblangau @FaizullahSwati ان سو کالڈ تفرقہ باز اسلاف نے جو کام ڈالا ہے اپنے اپنے چورن بیچ دیے اور اسکا نتیجہ دین اسلام کو بھگتنا پڑہ رہا ہے
اردو
3
0
0
10
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
@najeeblangau @FaizullahSwati پہلی بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا سےجو بھی معلومات لیتے ہیں آپ کو کتب سے ہی دیتا ہے یوں سمجھ لیں کہ سوشل میڈیا از خود کتب کا محتاج ہے جو اسلاف دین نے لکھی ہیں میں فرقہ وارانہ کسی پوسٹ کی حمایت نہیں کرتا لیکن مسلمان ہونے کے ناطے یہ بتانا چاہتا ہوں کہ جدت نے ہمیں ادب سے دور کر دیا ہے
اردو
1
0
0
27
Migwaar
Migwaar@najeeblangau·
@FaizullahSwati اللّٰہ تعالیٰ ان انگریزوں کو ہدایت نصیب فرمائے جنہوں نے کمپیوٹر، گوگل، سوشل میڈیا اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس بنایا ورنہ تو ہم آج اکیسویں صدی میں بھی پڑھے لکھے جاہل ہوتے، اور دیں فروش سنی، برلیوی، ایل حدیث، سلفی ملاؤں کو ولی اللّٰہ سمجھتے 😄😄
اردو
1
0
0
1.1K
Malik Basit 🇵🇰 已转推
Sahibzada Sultan M A
Sahibzada Sultan M A@SahibzadaSulta1·
بہادر کشمیری خواتین آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو عمر قید کی سزائیں دینا انصاف، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بھارت کے یہ جابرانہ اور غیر قانونی اقدامات کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو سلب نہیں کر سکتے۔ یہ ظلم نہ پہلے کبھی کامیاب ہوا ہے اور نہ ہی آئندہ ہو سکے گا۔ جس خاک کے ضمیر میں ہے آتشِ چنار ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند #Kashmir #HumanRights #Justice
اردو
25
151
229
1.2K
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
@rizwanghilzai بلکل اگر چہ ہم بھی اس حکومت کے حامی نہیں لیکن اس حکومت نے ایران پر حملہ نہ کرکے بہت ہی اچھا کیا ہے
اردو
0
0
0
9
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
میں اس حکومت کا حمایتی نہیں لیکن میں شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، صدر زرداری اور جتنے بھی ہیں ان کو اس بات کا کریڈٹ دوں گا کہ بہت ذیادہ پریشر کے باوجود پاکستان نے ایران پر حملہ کرنے سے انکار کیا، چوہدری غلام حسین
اردو
23
107
1.4K
53.6K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
ایسے عالم دین کا نام بتائیں جسکو آپ بار بار سننا پسند کرتے ہوں صرف ایک عالم
اردو
827
27
563
86.4K
Malik Basit 🇵🇰 已转推
Sahibzada Sultan M A
Sahibzada Sultan M A@SahibzadaSulta1·
23 مارچ: تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کے لئے اس دن کی ایک خاص اہمیت ہے جو منزل کے تعین اور حصول کے لیے مسلسل جدوجہد، عزم صمیم اور بے لوث ایثار و قربانی کی یاد تازہ کرتا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو تعمیر پاکستان کے لئے جہد مسلسل کی توفیق عطاء فرمائے۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔ #PakistanDay
اردو
28
132
253
1.9K
Malik Basit 🇵🇰
Malik Basit 🇵🇰@MuhammadBasit92·
@TahirArayin باطن (دل)کو اللّٰہ پاک سے ذکر کے ذریعے وابستہ کریں اور ظاہر (جسم)کو مخلوق سے
اردو
0
0
1
17
طاہر بھائی آرائیں،
کبھی کبھار بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے تو گھر والوں کی شامت آ جاتی ہے، جب ہوش میں آتا ہوں تو شرمندگی ہوتی ہے، میں اپنے سارے رشتے گنوا بیٹھا ہوں، پلیز کوئی دیسی حل بتا دیں،🙏🙏🙏🙏
اردو
244
19
333
39.9K
Malik Basit 🇵🇰 已转推
Sahibzada Sultan M A
Sahibzada Sultan M A@SahibzadaSulta1·
عید مبارک
فارسی
56
107
228
1.4K