MalikNaeemPmln

8.8K posts

MalikNaeemPmln banner
MalikNaeemPmln

MalikNaeemPmln

@PMLNLAHORE42

Lahore, Pakistan 加入时间 Nisan 2020
786 关注32K 粉丝
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
🟢چاند میری زمیں، پھول میرا وطن 🟢سبز ہے میرا دل، سبز ہے میرا کفن 🟢پاکستان ایک نعمت ہے، 🟢اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ آزادی مبارک سعد بھائی زندہ باد پاکستان پایندہ باد🇵🇰 #unity #pakistan🇵🇰
MalikNaeemPmln tweet media
اردو
0
0
3
192
MalikNaeemPmln 已转推
کعبۃ اللہ | Makkah
کعبۃ اللہ | Makkah@HolyMakkah01·
﴿اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ﴾
کعبۃ اللہ | Makkah tweet media
العربية
24
320
4.5K
44K
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
ہم لوگ میثاق جمہوریت والے ہیں
MalikNaeemPmln tweet media
اردو
0
0
3
154
tariq mahmood  ch
tariq mahmood ch@tariqchaaj·
@KhSaad_Rafique بھای جان ، آج بھی کچھ گنہ گار ہیں جو عمران خان کو نجات دہندہ ماننے کیلئے تیار نہئں ۔ وہ کدھر جائیں۔
اردو
1
0
2
185
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
خواجہ رفیق شھید کے 52 ویں یوم شھادت پر (بحرانوں میں گھِرا پاکستان ، اصلاح احوال کیسے ھو ؟) کے موضوع پر سیمینار سے خطاب : (پارٹ 1) خواجہ محمد رفیق شہید 20 دسمبر 1972 کومحض 45 برس کی عمر میں پیپلز پارٹی کی پہلی حکومت کا پہلا سال مکمل ہونے پر اپوزیشن کی جانب سے یوم سیاہ کے جلوس کی قیادت کے اختتام پر دن دہاڑے مسلح پیپلز گارڈز کی گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیے گئے ان کا بھٹو مرحوم سے کوئی ذاتی اختلاف نہ تھا وہ بھٹو مرحوم کو نجات دہندہ ماننے سے انکاری تھے ہم دونوں بھائی آج جہاں بھی ہیں اپنی والدہ کی تربیت کی وجہ سے ہیں
اردو
8
36
173
5.6K
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
وہ ببر شیر سامنے آئیں جن کو ابھی تک فالو بیک نہی ملا
اردو
4
4
34
1.3K
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
بجلی کی بچت کے لئے پوری قوم کو اپنا طرز زندگی بدلنا ہو گا- بازار اور مارکیٹیں بھی مغرب کے وقت سے بند ہونی چاہئیے - تمام ترقی یافتہ ممالک میں مارکیٹیں صبح 8 یا 9 بجے کھلتیں اور شام 5 یا6 بجے بند ہو جاتی ہیں - دن کی روشنی سے فائدہ اٹھائیں !
اردو
2
8
31
970
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
عمر عطا بندیال صاحب اور ہم خیالوں نے ساس کی خاطر عدلیہ کی ساکھ قربان کر دی۔ صد افسوس۔
اردو
1
1
29
910
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
الحمداللہ❤ چیف آرگنائزر اور سنیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف دوبئی اور سعودیہ عرب کا نجی دورہ مکمل کرکے واپس پاکستان پہنچ گئیں۔۔۔
اردو
2
2
24
853
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
جن کا تعلق میاں نواز شریف کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں وہ جانباز سپاہی جن کے 6000 ہزار سے کم فالورز ہیں 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں
MalikNaeemPmln tweet media
اردو
2
6
23
738
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
اس اکاونٹ سے فوری فالوبیک ملےگا سب سے گزارش ھے فالوکریں اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرنے والوں کو اس طرح پرموٹ کروں گا۔ انشاءاللہ❤ 👇 @PMLNLAHORE42
MalikNaeemPmln tweet media
اردو
3
5
11
778
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
خادم پاکستان شہباز شریف صاحب آپکی بہت خدمات ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھی جائیں گی، خاص طور پر جس طرح آپ نوجوان بچے بچیوں کی تربیت اور تعلیم میں دلچسپی رکھتے ہیں یہ سب آنے والے کل میں روشن پاکستان کی ضمانت ہیں، شکریہ وزیراعظم صاحب
اردو
0
5
18
436
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
جمعہ مبارک💙
MalikNaeemPmln tweet media
اردو
2
1
9
506
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
الحمدا اللہ ویلکم بیک ❤
اردو
0
0
6
340
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
کوئی ایک جملہ محترمہ مریم نواز صاحبہ کے لئے ❤️ ! @MaryamNSharif
MalikNaeemPmln tweet media
اردو
10
4
95
1.6K
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
#پنجاب_کاڈاکو_گرفتار وہ جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ھو گئی، آج خود ختم ھو گے
MalikNaeemPmln tweet media
اردو
2
4
19
629
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
ایلن مسک کو کیا ہو گیا ہے؟ جس رفتار سے میرے فالوورز کم کررہا ہے کل تک پانچ ہزار بھی نہیں رہیں گے 😔🙄
اردو
0
0
8
614
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور سینئر کارکنان سے ملاقاتیں، سیاسی و انتخابی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر غور۔ @HamzaSS
MalikNaeemPmln tweet mediaMalikNaeemPmln tweet mediaMalikNaeemPmln tweet media
اردو
1
0
24
664
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور سینئر کارکنان سے ملاقاتیں، سیاسی و انتخابی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر غور۔ @HamzaSS
MalikNaeemPmln tweet mediaMalikNaeemPmln tweet mediaMalikNaeemPmln tweet media
اردو
0
0
10
425
MalikNaeemPmln
MalikNaeemPmln@PMLNLAHORE42·
ماشاءاللہ❤ قائد محترم اللہ کریم آپکو صحت والی لمبی زندگی عطاء کرے اور آپ کا سایہ ہمیشہ ہم پر سلامت رہے۔آمین🇵🇰❤ @MaryamNSharif
MalikNaeemPmln tweet media
اردو
5
6
118
1.8K