Saad Rizvi Fan

3.8K posts

Saad Rizvi Fan banner
Saad Rizvi Fan

Saad Rizvi Fan

@RealSHR_FaN4

حق بات کیسے کہی جاتی ہے

加入时间 Nisan 2026
158 关注132 粉丝
置顶推文
Saad Rizvi Fan
Saad Rizvi Fan@RealSHR_FaN4·
ہمارے پیارے سعد بھائی لوٹ آو اب تو بہت وقت ہو گیا🙁 #ملنگ_قبیلہ
اردو
5
28
36
339
Saad Rizvi Fan 已转推
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
ہیٹ اسٹروک کیمپ کراچی میں گرمی کی وجہ سے لبیک ویلفیئر نے ضلع غربی (ڈسٹرکٹ ویسٹ) کے مختلف علاقوں میں گرمی سے بچاؤ کے کیمپ لگا دیے ہیں۔ لبیک ویلفیئر کے مددگار (رضاکار) لوگوں کی خدمت کرنے میں مصروف ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان، ضلع غربی کراچی Release Saad Rizvi
اردو
0
36
57
351
Saad Rizvi Fan 已转推
Tabish Farooq Advocate
Tabish Farooq Advocate@tabishfarooq22·
خوراک کی ترسیل روکنے والو یزید نے پانی اور خوراک روکی تھی اور وہ بھی خافظ قران تھا ییزیدیت آج بھی زندہ ہے
اردو
5
172
437
3.9K
Saad Rizvi Fan 已转推
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡
13 اکتوبر کی وہ صبح تاریخ کے اوراق پر ہمیشہ نقش رہے گی یہ خالی ہاتھ اگرچہ بے بس دکھائی دیتے ہیں مگر انہی ہاتھوں سے اٹھنے والی دعائیں عرش تک ضرور پہنچی ہوں گی ان شاءاللہ ن لیگ اور ان کو چلانے،جنہوں نے اس ظلم میں ذرہ برابر بھی حصہ لیا ان کا انجام عبرتناک ہوگا Release Saad Rizvi
اردو
4
73
134
1.1K
Saad Rizvi Fan 已转推
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
سربراہ TLP کے کیس کی سماعت سے انکار کرنے والے اچھے سے جانتے ہیں زخمی شیر بوسیدہ سسٹم کا شکار کرنے کو تیار ہے🔥✊🏼 Release Saad Rizvi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
0
37
52
291
Saad Rizvi Fan
Saad Rizvi Fan@RealSHR_FaN4·
مرکز تحریک لبیک پاکستان کی نئی ویڈیو Release Saad Rizvi
اردو
1
5
5
17
Saad Rizvi Fan 已转推
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_19·
نہایت اہم 👇 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر کسی کے پاس فوجی آصف شہید صاحب کی ویڈیوز ہیں تو برائے کرم سینٹ کر دیجیے... جو ویڈیوز ان کی شہادت سے پہلے کی تھیں اس کے علاوہ جب ان پر حملہ ہوا اور ان کی جنازہ مبارک کی تمام تصاویر و ویڈیوز سینٹ کر دیجیے جزاک اللہ خیرا
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
2
17
36
193
Saad Rizvi Fan 已转推
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
یہی کہتی ہے بلبلِ باغِ جناں کہ رضا کی طرح کوئی سحر بیاں نہیں ہند میں واصف شاہِ ہدی مجھے شوخئِ طبعِ رضا کی قسم Release Saad Rizvi
TLP Women's Wing tweet media
اردو
2
85
105
616
Saad Rizvi Fan 已转推
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
المیہ یہ ہے کہ اس ملک میں انصاف صرف ایک ڈھونگ ہے اور طاقتور کے جرائم کی کوئی حد نہیں۔ 8 ماہ کا یہ طویل ماورائے آئین ظلم ثابت کرتا ہے کہ حکمران ٹولہ نظریے سے خوفزدہ ہے، لیکن آخر کب تک⁉️ بالآخر کرسی کے نشے میں کیا جانے والا یہ کھلواڑ اور جبر کے یہ تمام مہرے الٹ ہی جائیں گے۔ #TLP
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
4
52
78
473
Saad Rizvi Fan 已转推
LBK(18)پاکستانی
ڈوگر بھائیواپس آ جائیں‼️ وہ منبر، وہ آواز، وہ جرات آج سب آپ کو پکار رہے ہیں۔ سب کچھ بھلا دیں۔ شکوے، گلے، دوریاں سب کو ایک طرف رکھ دیں یہ واپسی کسی شخص کے لیے نہیں یہ واپسی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے دین کے لیے ہے یہ واپسی تحریک کے لیے ہے باباجان،سعد بھائ کے مشن کے لیے ❤️
LBK(18)پاکستانی tweet media
اردو
4
70
160
1.5K
Saad Rizvi Fan 已转推
LBK(18)پاکستانی
📢 ‼️اہم قانونی پیش رفت | انسداد دہشت گردی عدالت لاہور یہ کامیابی برہان معظم ملک ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور ان کی ٹیم کی بہترین قانونی کاوش، مضبوط دلائل اور مؤثر بحث کے نتیجہ میں حاصل ہوئی۔ Release Saad Rizvi
LBK(18)پاکستانی tweet media
اردو
0
6
6
49
Saad Rizvi Fan 已转推
SaaD Rizvi Fan
SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN3·
علامہ فاروق الحسن قادری صاحب کا پرزن وین میں کشمیر کے حوالے سے پڑھا گیا کلامِ اقبال #Kashmir #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
اردو
2
28
50
323
Saad Rizvi Fan 已转推
LBK(09)پاکستانی
اہم خبر ‼️ نعت خواں ذوہیب اشرفی نے درخواست تو واپس لی اور معافی بھی مانگ لی اور آئندہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی کرنے یقین دہانی کروائی بیشک معافی مانگنے والا اللّٰہ کو پسند ہے
اردو
0
7
8
48
Saad Rizvi Fan 已转推
امام العاشقین کا خادم
یَارَسُوْلَ اللّٰهِﷺ اُنْظُرْ حَالَنَا😭💔 لبیک لبیک لبیک یارسول اللهﷺ
فارسی
0
12
20
153
Saad Rizvi Fan 已转推
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_K·
شدید گرمی میں عوام کی خدمت ایک عظیم نیکی ہے۔ الحمدللہ، تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے لبیک ریلیف کیمپ میں مفت ٹھنڈا پانی اور مشروبات فراہم کیے جا رہے ہیں، جس پر شہری خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ۔ خدمتِ خلق کا یہ جذبہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔ لاکھاں سلام لبیک والوں💫
اردو
1
42
73
573
Saad Rizvi Fan 已转推
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
لبرلز کا کتا بھی مرے تو ہیومن رائٹس والے جاگ جاتےہیں،لیکن مریدکےمیں فلسطینیوں سےیکجہتی پر سینکڑوں لبیک والوں کوشہید کردیاجاتا ہےکرین پارٹی کےسربراہ کوآئینی حقوق نہیں دیے جارہےاب کوئی انسانی حقوق کی تنظیم نہیں بولےگی کیافلسطین سےاظہار یکجہتی کرنا اتنا بڑا جرم ؟ Release Saad Rizvi
اردو
1
33
48
243
Saad Rizvi Fan 已转推
Naeem Chattha Qadri
Naeem Chattha Qadri@_Qadri16·
مُرِيدِي لَا تَخَفْ وَاشِيًا فَإِنِّي عَزُومٌ قَاتِلٌ عِنْدَ الْقِتَالِ مریدی لا تخف کہہ کر تسلی دی غلاموں کو قیامت تک رہے بے خوف بندہ غوثِ اعظمؒ کا
اردو
0
39
78
388