PakShield
12.1K posts

PakShield
@ShieldPak
صحرا است که دریا است ته بال و پر ماست Team #PakistanFirst🇵🇰

🚨 بریکنگ نیوز : گوادر کے نوجوان آفتاب نے رضاکارانہ طور پر ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال کر سرینڈر کر دیا اور قومی دھارے میں واپس آنے کا فیصلہ کیا۔ ▪️ آفتاب نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے گمراہ کن اور جھوٹے پروپیگنڈے کے اثر میں آ کر غلط راستے پر چل پڑا تھا۔ ▪️ اس نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ شدت پسند عناصر کے جھوٹے بیانیوں کے بجائے تعلیم، شعور، ہنر اور ترقی کے راستے کو اختیار کریں تاکہ بلوچستان کا مستقبل روشن ہو۔ ▪️ آفتاب کی واپسی اس بات کی مثال ہے کہ سچائی اور شعور ہمیشہ گمراہی پر غالب آتا ہے۔

مزاح برداشت کرنے کے لیے تعلیم ضروری ہے۔ اگر آپ پڑھے لکھے ہیں تو درگزر کرتے ہیں، ورنہ غصہ کرتے ہیں: انور مقصود کا بی بی سی اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو bbc.in/4dUgepy

Pakistan’s tax-to-GDP ratio is around 10 percent. Within this narrow tax net, the burden falls heavily on salaried households because their incomes are documented and taxes are deducted at source. #Budget2026